پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ھے عیاں فتن تاتار کے افسانے سے
پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے

وہ جو دن رات اس مسخرے کو برا بھلا کہتے ہیں ، آج ضرور اس کے بصیرت بھرے خطاب سے محفوظ ہورہے ہونگے ۔ برا ئے مہربانی جوابی پوسٹ میں اپنی روایتی فحش گوئ سے پرھیز فرمائیے گا ۔ انتظامیہ گھوڑے بیچ کر سو رہی ہے ۔​
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
نواز شریف منافق -کرپٹ جنرلز کی پیداوار .پیسہ بنایا استمعال ھوا . جوتے کھاۓ چپ رہا بھاگ گیا پھر بوٹ چاٹے پیسہ بنایا استمعال ہوا جوتے کھاۓ چپ رہا بھاگ گیا- پھر بوٹ چاٹ رہا ہے-
الطاف حسین ڈرپوک : کرپٹ جنرلز کی پیداوار..پیسہ نہیں بنایا. استمعال ھوا . جوتے کھاۓ.بھاگ گیا پھر بولا
عمران خان لیڈر : محنت کی اوپر آیا .ایماندار رہا .ستمعال ھوا.جبر کا شکار ہوا بولا سچ بتایا عوام کو شعور دیا بھاگا نہیں مقابلہ جاری ھے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Altaf Hussain is saying the truth but I thought you would be happy to see PTI eliminated from the race. Enjoy your military dictator's rule.
It is really interesting that you said so. Have you not opposed his speeches back in 2019?
I also knew that IK made a deal with devil in order to come into power and I knew even then that he would be sorry.
NS is doing exactly what he said he would not do it again. I don't hold any resentment against IK but I was telling the same truth AH is now telling with his experience. But you need to understand that truth only be revealed when these munafiqs are at the receiving end.
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف منافق -کرپٹ جنرلز کی پیداوار .پیسہ بنایا استمعال ھوا . جوتے کھاۓ چپ رہا بھاگ گیا پھر بوٹ چاٹے پیسہ بنایا استمعال ہوا جوتے کھاۓ چپ رہا بھاگ گیا- پھر بوٹ چاٹ رہا ہے-
الطاف حسین ڈرپوک : کرپٹ جنرلز کی پیداوار..پیسہ نہیں بنایا. استمعال ھوا . جوتے کھاۓ.بھاگ گیا پھر بولا
عمران خان لیڈر
: محنت کی اوپر آیا .ایماندار رہا .ستمعال ھوا.جبر کا شکار ہوا بولا سچ بتایا عوام کو شعور دیا بھاگا نہیں مقابلہ جاری ھے

ایسی پارٹی جو تیئیس سال ٹانگہ پارٹی رھی 2018 میں جنرل پاشا کی محنت ، جہانگیر ترین کے جہاز اور ملک ریاض کی معرفت کی بدولت اقتدار تک آ پہنچی اور مسلسل چار سال یک صحفہ کی رٹ دھراتی رہی ۔

حیرت نہیں ھے کہ تم نے چار سال کا سفر پلک جھپکتے میں عبور کیا ۔

اگر مسلسل ایک صفحے پر ہونے کے ورد پر صرف کی جانے والی محنت کا حاصل جیل میں سائیکل چلانا ھی ٹھہرا تو پھر میں تمہارے لیڈر کی ذھانت ، مہارت اور بصیرت کا قائل ہوگیا ہوں ۔
 
اپنے لیڈر کے چالیس سال کیوں بھول گیے جب سے یہ منحوس سیاست میں آیا ہے پاکستان ترقی معکوس کر رہا ہے اور جرنیلوں غلامی کرنے کے باوجود جوتے ہے کھاتا رہا اور اب بھی بیٹی سمیت بوٹ چاٹ رہا ھے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
What this murderer asshole bastard is saying? No one has time to listen to his hour-long bullshit.
The thread starter must be his Gutka.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
اس کو مسحرا کہنے والے اسی کی پارٹی کے کہندے پے بیٹھ کے عمران خان کی خکومت میں گرانے میں کامیاب ہوئے تھے اور ابھی بھی اس کی پارٹی کے ساتھ مل کے الیکشن لڑ رہے ہیں 👏
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے لیڈر کے چالیس سال کیوں بھول گیے جب سے یہ منحوس سیاست میں آیا ہے پاکستان ترقی معکوس کر رہا ہے اور جرنیلوں غلامی کرنے کے باوجود جوتے ہے کھاتا رہا اور اب بھی بیٹی سمیت بوٹ چاٹ رہا ھے

میں کسی کے کوئ سال نہیں بھولا ، لیکن تم چار سال کی محنت کا صلہ پا رھے ہو ۔ کسی پاشا کا انتظار کرو ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو مسحرا کہنے والے اسی کی پارٹی کے کہندے پے بیٹھ کے عمران خان کی خکومت میں گرانے میں کامیاب ہوئے تھے اور ابھی بھی اس کی پارٹی کے ساتھ مل کے الیکشن لڑ رہے ہیں 👏

یہ تو نفیس لوگ ہیں ۔ ھیں یا نہیں ؟ اپنی چارپائ کے نیچے بھی ڈانگ پھیر لیا کرو ۔ یا ھمیشہ ہی منافقت کا دفاع کرتے رہو گے ؟
 
zulfi786

Politcal Worker (100+ posts)

ھے عیاں فتن تاتار کے افسانے سے
پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے

وہ جو دن رات اس مسخرے کو برا بھلا کہتے ہیں ، آج ضرور اس کے بصیرت بھرے خطاب سے محفوظ ہورہے ہونگے ۔ برا ئے مہربانی جوابی پوسٹ میں اپنی روایتی فحش گوئ سے پرھیز فرمائیے گا ۔ انتظامیہ گھوڑے بیچ کر سو رہی ہے ۔​
ALTAF HUSSAIN, ISS VIDEO MAIN SUB KUCH SAHEE KEH RAHAY HAIN
 
A.G.Uddin

Minister (2k+ posts)

Don't fall into the trap. When Imran Khan used to criticize American policies and say that (so-called) War On Terror is not our war, then MQM together with pseudo liberals and military/ISPR paid journalists used to call him Taliban Khan working against progressive ideals. Watch their attitude during drone strikes.

415022189_711374204293940_5562938687680971134_n.jpg
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
میں کسی کے کوئ سال نہیں بھولا ، لیکن تم چار سال کی محنت کا صلہ پا رھے ہو ۔ کسی پاشا کا انتظار کرو ۔
پہلے حافظ کے بوٹوں سے زبان تو ہٹاؤ اور اپنے ٨٠ کی دہائی سے ٢٠١٨ تک کے پاشے یاد کرو کس کس کے بوٹ نہیں چاتے تم نے .ابھی کل تمہارا خاقان عباسی بھی کہ رہا ہے میں وزیر اعظم نہیں تھا ملازم تھا .مگر بیغرت اب بیٹی سمیت بوٹ چاٹ رہا ہے
 
Back
Top