Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
ھے عیاں فتن تاتار کے افسانے سے
پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے
وہ جو دن رات اس مسخرے کو برا بھلا کہتے ہیں ، آج ضرور اس کے بصیرت بھرے خطاب سے محفوظ ہورہے ہونگے ۔ برا ئے مہربانی جوابی پوسٹ میں اپنی روایتی فحش گوئ سے پرھیز فرمائیے گا ۔ انتظامیہ گھوڑے بیچ کر سو رہی ہے ۔
- Featured Thumbs
- https://s1.dmcdn.net/v/Hhfy81Ze9UTS7f4FK/x1080