Amal
Chief Minister (5k+ posts)
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأُولَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْكَـٰفِرُونَ
اور جو اللہ کے اتارے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ نہیں دیتے یہی لوگ ہیں جو کفر صریح کا ارتکاب کر رہے ہیں" -المائدہ: 44
وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الظَّالِمُوْنَ۔
"اور جو لوگ اللہ کے نازل کردہ احکام و قانون کے مطابق حکم نہ دیں وہی ظالم ہیں۔"( المائدہ 45)۔
وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الْفَاسِقُوْنَ۔
"اور جو لوگ اللہ کے نازل کردہ قانون و شریعت کے مطابق حکم نہ دیں، فیصلے نہ کریں وہی فاسق ہیں۔" ( المائدہ 47)۔
اوروہ سب کے سب قیامت کے دن اللہ تعالی کے پاس اکیلے حاضر ہونے والے ہیں- مریم : 95
ہر شخص اپنے اپنے اعمال کا گروی ہے - الطور ( 21 ) ۔
اور ان کے دل ہیں جن سے وہ سمجھتے نہیں ، ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے نہیں ، ان کے کان ہیں جن سے وہ سنتے نہیں۔ یہ چوپایوں کی مانند ہیں ، بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں ۔ یہی لوگ ہیں جو بالکل بے خبر ہیں - الاعراف ۷: ۱۷۹
اللہ ہرگزکسی جان کو ڈھیل دینے والا نہیں ، جب کہ اس کی مقررہ مدت آ پہنچے گی۔ المنافقون ۶۳: ۱۱
ہم (اگر) سننے والے اور سمجھنے والے ہوتے تو ہم دوزخ والوں میں سے نہ بنتے- الملک ۶۷ : ۱۰
اللہ تعالی نے جسے بھی اس کی رعایا پر حاکم بنایا اوراس نے اپنی رعایا کودھوکہ دیا اوراسی حالت میں مر گیا تو اللہ تعالی نے اس پر جنت حرام کردی - صحیح بخاری کتاب الامارۃ حدیث نمبر ( 7151 ) صحیح مسلم کتاب الامارۃ حديث نمبر ( 142 ) ۔
وَالَّذِیْنَ کَفَرُوْا بِآٰ یَاتِنَا ھُمْ اَصْحَابُ الْمَشْئَمَۃِ ،عَلَیْھِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَۃٌ ۔
"اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا( نہ مانا، ان کے مطابق عمل نہ کیا)وہی بائیں (یعنی) دوزخ والے ہیں، انہیں چاروں اطراف سے آگ میں بند کر دیا جائے گا۔"( البلد 20-19)۔
كلكم راع وكلكم مسئول عن رعيته
تم میں سے ہر ایک راعی ہے اور ہر ایک سے اس کی رعیت کے متعلق سوال ہو گا - صحیح بخاری
ہم میں سے ہر ایک کو اللہ کے آگے جواب دینا ہے اپنے ہرایک فرض اور عمل کا ، اب ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ ہم حق کے ساتھ اپنے معملات کریں یا باطل کےساتھ ۔