جو اللہ کے قانون کے مطابق فیصلہ نہیں دیتے

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ

وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأُولَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْكَـٰفِرُونَ

اور جو اللہ کے اتارے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ نہیں دیتے یہی لوگ ہیں جو کفر صریح کا ارتکاب کر رہے ہیں" -المائدہ: 44

وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الظَّالِمُوْنَ۔

"اور جو لوگ اللہ کے نازل کردہ احکام و قانون کے مطابق حکم نہ دیں وہی ظالم ہیں۔"( المائدہ 45)۔

وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الْفَاسِقُوْنَ۔

"اور جو لوگ اللہ کے نازل کردہ قانون و شریعت کے مطابق حکم نہ دیں، فیصلے نہ کریں وہی فاسق ہیں۔" ( المائدہ 47)۔

اوروہ سب کے سب قیامت کے دن اللہ تعالی کے پاس اکیلے حاضر ہونے والے ہیں- مریم : 95

ہر شخص اپنے اپنے اعمال کا گروی ہے - الطور ( 21 ) ۔

اور ان کے دل ہیں جن سے وہ سمجھتے نہیں ، ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے نہیں ، ان کے کان ہیں جن سے وہ سنتے نہیں۔ یہ چوپایوں کی مانند ہیں ، بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں ۔ یہی لوگ ہیں جو بالکل بے خبر ہیں - الاعراف ۷: ۱۷۹

اللہ ہرگزکسی جان کو ڈھیل دینے والا نہیں ، جب کہ اس کی مقررہ مدت آ پہنچے گی۔ المنافقون ۶۳: ۱۱

ہم (اگر) سننے والے اور سمجھنے والے ہوتے تو ہم دوزخ والوں میں سے نہ بنتے- الملک ۶۷ : ۱۰

اللہ تعالی نے جسے بھی اس کی رعایا پر حاکم بنایا اوراس نے اپنی رعایا کودھوکہ دیا اوراسی حالت میں مر گیا تو اللہ تعالی نے اس پر جنت حرام کردی - صحیح بخاری کتاب الامارۃ حدیث نمبر ( 7151 ) صحیح مسلم کتاب الامارۃ حديث نمبر ( 142 ) ۔

وَالَّذِیْنَ کَفَرُوْا بِآٰ یَاتِنَا ھُمْ اَصْحَابُ الْمَشْئَمَۃِ ،عَلَیْھِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَۃٌ ۔

"اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا( نہ مانا، ان کے مطابق عمل نہ کیا)وہی بائیں (یعنی) دوزخ والے ہیں، انہیں چاروں اطراف سے آگ میں بند کر دیا جائے گا۔"( البلد 20-19)۔

كلكم راع وكلكم مسئول عن رعيته

تم میں سے ہر ایک راعی ہے اور ہر ایک سے اس کی رعیت کے متعلق سوال ہو گا - صحیح بخاری

ہم میں سے ہر ایک کو اللہ کے آگے جواب دینا ہے اپنے ہرایک فرض اور عمل کا ، اب ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ ہم حق کے ساتھ اپنے معملات کریں یا باطل کےساتھ ۔

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ایک ظالم اپنے آپ کو حافظ کہتا اور کہلواتا ہے اور دوسرا اپنے آپکو دنیا کا سب سے بڑا مسلمان کہتا ہے جو ہر وقت ایک جیب میں قرآن پاک اور دوسری جیب میں آئین کی کتاب لیے پھرتا ہے لیکن اگر یہ دونوں صحیح ہوتے تو اللہ انکو اتنی توفیق ضرور دیتا کہ یہ قرآن کو کھول کر ان آیات کریمہ اور احادیث صلی اللہ علیہ وسلم کا مطعالہ کرتے ان سے ڈرتے اور ان پر عمل پیرا ہوتے

جزاک اللہ امل
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Phir bhi Nawax aur Zardari ko maaf kerdiya gaya
صرف یہ دونوں ہی نہیں میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی پراپڑٹی والی دندناتی پھر رہی ہے اور اس کے سپورٹر کہتے ہیں کہ اللہ کے قانون مین چور کو معاف کرنے کا رواج نہیں اللہ کی شان ہے کیسے کیسے لوگ اللہ کی دنیا میں موجود ہیں اور اللہ میاں انہیں ڈھیل دے رہے ہیں
 
Pakcola

Senator (1k+ posts)
صرف یہ دونوں ہی نہیں میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی پراپڑٹی والی دندناتی پھر رہی ہے اور اس کے سپورٹر کہتے ہیں کہ اللہ کے قانون مین چور کو معاف کرنے کا رواج نہیں اللہ کی شان ہے کیسے کیسے لوگ اللہ کی دنیا میں موجود ہیں اور اللہ میاں انہیں ڈھیل دے رہے ہیں
Ye Munafiq Qoum tabhi to is haal pe hai
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Phir bhi Nawax aur Zardari ko maaf kerdiya gaya
صرف یہ دونوں ہی نہیں میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی پراپڑٹی والی دندناتی پھر رہی ہے اور اس کے سپورٹر کہتے ہیں کہ اللہ کے قانون مین چور کو معاف کرنے کا رواج نہیں اللہ کی شان ہے کیسے کیسے لوگ اللہ کی دنیا میں موجود ہیں اور اللہ میاں انہیں ڈھیل دے رہے ہیں

میں نو سو پچاس فیصد کمای والے نوے چور کی بات کر رھا تھا جسے صرف تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
میں نو سو پچاس فیصد کمای والے نوے چور کی بات کر رھا تھا جسے صرف تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے
اللہ کے قانون میں پک اینڈ چوز نہیں ہوتا وہاں ایسا نہیں ہے کہ اربوں کے چور کو سلام کیا جائے اور اس کی سپورٹ کیجائی جھوٹ بولنے اور چوروں کو سپورٹ کرنے سے بندہ اللہ کے غضب کو آوازیں دیتا ہے کہ آؤ اور دکھاؤ کہ تم میرا کیا بگاڑ سکتے ہو مگر یہ باتیں تمہاری سمجھ میں نہیں آئیں گی