تحریک انصاف کاآئندہ عام انتخابات سے قبل نئےانٹراپارٹی الیکشن کروانےکافیصلہ

8ptiinrrraprtu.png

پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات سے پہلے انٹراپارٹی انتخابات کروانے کا عندیہ دیدیا۔ خبررساں ادارے پاکستان سٹینڈرڈ کے مطابق پی ٹی آئی نے عام انتخابات کے بعد ہارس ٹریڈنگ سے بچنے ، مخصوص نشستوں کے کوٹے میں اپنا حصہ لینے اور انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات دور کرنے کیلئے دوبارہ سے انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا نئے انٹراپارٹی انتخابات کرانے پر غور کر رہے ہیں۔

سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ انٹراپارٹی انتخابات پارٹی آئین کے مطابق سختی سے کروائے جائیں گے تاکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے سابقہ انتخابات پر اٹھائے گئے اعتراضات کو دور کیا جا سکے جس کے نتیجے میں پارٹی کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار سپریم کورٹ کی طرف سے پارٹی کا انتخابی نشان چھن جانے کے بعد آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انتخابات آئین کے مطابق نہ ہونے پر پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے کو واپس لینے کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ فیصلے سے عام انتخابات کی ساکھ کو نقصان پہنچا، ملک کی مقبول ترین پارٹی کی شرکت کے بغیر انتخابات برقرار رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے اور یہ جمہوریت کی روح کے خلاف ہے۔

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور دلشاد کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے امیدوار آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیںاس لیے پارٹی میدان میں رہے گی۔

کچھ قانونی ماہرین کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار انتخابات کے بعد تحریک انصاف میں شامل ہو سکتے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کے مطابق جو امیدوار پارٹی انتخاب پر نشان نہیں لڑتے وہ پارٹی میں شامل نہیں ہو سکتے۔

قانونی ماہرین کے مطابق انٹراپارٹی انتخابات کے بعد گیند دوبارہ سے الیکشن کمیشن کے کورٹ میں ہو گی جو تمام آئینی وقانونی معاملات دیکھ کر فیصلے کرے گا کہ عام انتخابات کے بعد تحریک انصاف کے آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل ہو سکتے ہیں یا نہیں۔ آئین کے آرٹیکل 52 اور 106 کے تحت منتخب آزاد امیدوار کے پاس ہم خیال سیاسی جماعت میں شامل ہونے کیلئے 3 دن ہوتے ہیں۔

کنور دلشاد کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال ہارس ٹریڈنگ کیلئے موزوں ہے کیونکہ پی ٹی آئی کی حمایت سے منتخب امیدوار آسانی سے کسی دوسری جماعت میں جا سکتے ہیں جس کا حریف جماعتیں اشارہ دے چکی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ہم آزاد امیدواروں سے رابطے میں ہیں جن کی مدد سے مرکز میں حکومت قائم کریں گے، ایسا ہی دعویٰ ن لیگ کی طرف سے کیا گیا ہے۔

آئندہ عام انتخابات میں آزاد امیدواروں کی بڑی تعداد اور مختلف سیاسی جماعتوں کے ان کی طرف متوجہ ہونے سے معلق پارلیمنٹ بننے کا خدشہ ہے جو سیاسی استحکام کیلئے تباہ کون ثابت ہو سکتا ہے۔ آزاد امیدوار کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے تو صدر آرٹیکل 58(2) کے تحت اسمبلی تحلیل کرنے کا حق رکھتے ہیں، آئندہ عام انتخابات ملکی تاریخ کے فیصلہ کن انتخاب ہوں گے۔

سینئر صحافی عاطف متین نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا: بریکنگ نیوز! عام انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی پولز، انتخابات کے بعد پارٹی سے انحراف کا مقابلہ کرنے ، سینیٹ کی نشستیں بچانے کا اقدام، پی ٹی آئی اکبر ایس بابر سمیت 14 ناراض نام نہاد ممبران کو مدعو کرے گی تاکہ ان کا منہ بند کیا جا سکے!

https://twitter.com/x/status/1749382738044440769
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جو اعتراض پہلے لگائے تھے ان کے مطابق اگر الیکشن ہوئے ہوتے اور تحریک انصاف کے وکیلوں نے جلد بازی میں الیکشن نہ کرائے ہوتے تو ججوں کو کیسے موقع ملتا پارٹی نشان لینے کا - سپریم کورٹ کے ججوں کے پاس دو آپشن تھے ، یا تو غلط الیکشن مان لیتے اور کہتے چونکے ضرورت اس بات کی ہے کہ تحریک انصاف الیکشن میں حصہ لے یا قانون کے مطابق عمل کریں - ججوں نے نظریہ ضرورت کو دفن کیا اور قانون کے مطابق فیصلہ دیا تو فائز عیسیٰ کو کیوں کوس رہے ہیں - قانون کے مطابق الیکشن کیوں نہیں کرائے ، کیا یہ بہت مشکل کام تھا ؟
 
fnaeem

Senator (1k+ posts)
aur phir scrutiny of these elections per 1500 din faisla mehfooz kar kay, koi nuqs nikal dayn gay 2029 kay elections say pehlay.
 
Pakcola

Senator (1k+ posts)
Agar election kanon ke mutabiq hote to judges ko kaise moqea milta ? Wakeelon ne khud jawaz dia ghalat election kara ker. Khan ko in wakeelon ko jute maarne chahaien
Mela Babu Rooti ko Choochi bolta hai, eda tu nanna
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh sara merasi wakeel PTI koo doobana kay baad aab bool rahain hain. pehla kar laita itna time zaya kiya.
Mela Babu Rooti ko Choochi bolta hai, eda tu nanna
aur phir scrutiny of these elections per 1500 din faisla mehfooz kar kay, koi nuqs nikal dayn gay 2029 kay elections say pehlay.
Agar election kanon ke mutabiq hote to judges ko kaise moqea milta ? Wakeelon ne khud jawaz dia ghalat election kara ker. Khan ko in wakeelon ko jute maarne chahaien
واہ جی واہ - اگلا ایلشکن پھر بلے پر
بینگن پر نہیں
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
واہ جی واہ - اگلا ایلشکن پھر بلے پر
بینگن پر نہیں
Yaar tu rehna dai. tu andhi muhabat mai PML N ko support karta hay. no logic. so useless person you are. When you die you need to answer. In this era to stay miss inform is by choice. you are like Idol worshipers.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Yaar tu rehna dai. tu andhi muhabat mai PML N ko support karta hay. no logic. so useless person you are. When you die you need to answer. In this era to stay miss inform is by choice. you are like Idol worshipers.
ہوے اللہ جی -- منکر نکیر ھن عمران خان متعلق وی سوال پچھن گے ؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
واہ جی واہ - اگلا ایلشکن پھر بلے پر
بینگن پر نہیں
اگلے الیکشن سے اگر آپ کی مراد چند دن بھد کے الیکشن ہیں تو تو اب بلے پر ممکن نہیں بھلے کل صاف الیکشن کرا لے تحریک انصاف کیونکے بیلٹ پیپر چھپ گئے ہیں - اس سے اگلے الیکشن میں تو ضرور تحریک انصاف کو اجازت ہو گی بلے کی کیونکے تا حیات پابندی تو ہے نہیں - یہ بینگن گول ہے یا لمبا - پی ٹی آئی والے شاید لمبے کو زیادہ پسند کریں 😅 - گنڈہ پور کو اس کی طبیحت کے مطابق بوتل کا نشان ملا مگر اس نے اعتجاج کیا یہ نشان نہیں لونگا تو اسے ملکہ کا نشان مل گیا - میرا خیال بوتل خالی ہونے کا اعتراض تھا
 
2029 wala jee
 
Pakcola

Senator (1k+ posts)
Theik kehte ho voh koi aur cheez nikaal daite, akhir ko panana se aqama bhi to nikala tha, beharhal bohat bara jawaz khud PTI ne de dia
Aqama bhi aik chaal thi saza dene ki ta kay nawaz zarorat parne per wapsi ker saky, werna asani se corruption per bhi saza di ja skti thi, aur koi jawaz nahi tha Bat lenay ka bohat se bohat Jurmana hona tha ANP ki traha
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Aqama bhi aik chaal thi saza dene ki ta kay nawaz zarorat parne per wapsi ker saky, werna asani se corruption per bhi saza di ja skti thi
ممکن ہے ایسا ہی ہو لیکن سیاست دان کبھی ثبوت نہیں چھوڑتے اور وہ بھی تیس سال پرانا کیس - نواز کے آخری دور میں اس کے خلاف کوئی کیس بھی نہیں تھا کرپشن کا ، ہاں یاد آیا ایک بنا تھا کہ مریم وزیر اعظم کی گاڑی میں کیوں بیٹھی - اگر دو ہزار سترہ میں کیس کرپشن پر بھی ہوتی تو بھد میں کیس پٹ جاتا کیونکے کوئی ثبوت تھے ہی نہیں - نیب کے قانون سے عام عدالتوں کا قانون مختلف ہے - نواز کو رسیدیں نہیں دینی کہ لندن کی جائیدادیں کیسے بنیں بلکے جس نے کیس کیا اسے ثبوت دینا ہے کہ کرپشن سے یہ جائیداد بنی ہے - اسی لئے نواز کے خلاف کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں ملا اور اقامہ پر نا اہل کرنا پڑا
 
Baqool Shebaz Sharif Ghareeb Mazdor ka Beta hai woh, dekhtay hi dekhtay Kharab Patti ban gaye aur kya saboot chaiye
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
8ptiinrrraprtu.png

پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات سے پہلے انٹراپارٹی انتخابات کروانے کا عندیہ دیدیا۔ خبررساں ادارے پاکستان سٹینڈرڈ کے مطابق پی ٹی آئی نے عام انتخابات کے بعد ہارس ٹریڈنگ سے بچنے ، مخصوص نشستوں کے کوٹے میں اپنا حصہ لینے اور انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات دور کرنے کیلئے دوبارہ سے انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا نئے انٹراپارٹی انتخابات کرانے پر غور کر رہے ہیں۔

سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ انٹراپارٹی انتخابات پارٹی آئین کے مطابق سختی سے کروائے جائیں گے تاکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے سابقہ انتخابات پر اٹھائے گئے اعتراضات کو دور کیا جا سکے جس کے نتیجے میں پارٹی کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار سپریم کورٹ کی طرف سے پارٹی کا انتخابی نشان چھن جانے کے بعد آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انتخابات آئین کے مطابق نہ ہونے پر پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے کو واپس لینے کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ فیصلے سے عام انتخابات کی ساکھ کو نقصان پہنچا، ملک کی مقبول ترین پارٹی کی شرکت کے بغیر انتخابات برقرار رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے اور یہ جمہوریت کی روح کے خلاف ہے۔

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور دلشاد کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے امیدوار آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیںاس لیے پارٹی میدان میں رہے گی۔

کچھ قانونی ماہرین کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار انتخابات کے بعد تحریک انصاف میں شامل ہو سکتے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کے مطابق جو امیدوار پارٹی انتخاب پر نشان نہیں لڑتے وہ پارٹی میں شامل نہیں ہو سکتے۔

قانونی ماہرین کے مطابق انٹراپارٹی انتخابات کے بعد گیند دوبارہ سے الیکشن کمیشن کے کورٹ میں ہو گی جو تمام آئینی وقانونی معاملات دیکھ کر فیصلے کرے گا کہ عام انتخابات کے بعد تحریک انصاف کے آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل ہو سکتے ہیں یا نہیں۔ آئین کے آرٹیکل 52 اور 106 کے تحت منتخب آزاد امیدوار کے پاس ہم خیال سیاسی جماعت میں شامل ہونے کیلئے 3 دن ہوتے ہیں۔

کنور دلشاد کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال ہارس ٹریڈنگ کیلئے موزوں ہے کیونکہ پی ٹی آئی کی حمایت سے منتخب امیدوار آسانی سے کسی دوسری جماعت میں جا سکتے ہیں جس کا حریف جماعتیں اشارہ دے چکی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ہم آزاد امیدواروں سے رابطے میں ہیں جن کی مدد سے مرکز میں حکومت قائم کریں گے، ایسا ہی دعویٰ ن لیگ کی طرف سے کیا گیا ہے۔

آئندہ عام انتخابات میں آزاد امیدواروں کی بڑی تعداد اور مختلف سیاسی جماعتوں کے ان کی طرف متوجہ ہونے سے معلق پارلیمنٹ بننے کا خدشہ ہے جو سیاسی استحکام کیلئے تباہ کون ثابت ہو سکتا ہے۔ آزاد امیدوار کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے تو صدر آرٹیکل 58(2) کے تحت اسمبلی تحلیل کرنے کا حق رکھتے ہیں، آئندہ عام انتخابات ملکی تاریخ کے فیصلہ کن انتخاب ہوں گے۔

سینئر صحافی عاطف متین نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا: بریکنگ نیوز! عام انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی پولز، انتخابات کے بعد پارٹی سے انحراف کا مقابلہ کرنے ، سینیٹ کی نشستیں بچانے کا اقدام، پی ٹی آئی اکبر ایس بابر سمیت 14 ناراض نام نہاد ممبران کو مدعو کرے گی تاکہ ان کا منہ بند کیا جا سکے!

https://twitter.com/x/status/1749382738044440769
whoever company hafiz incharge with judges police pig corrupt politicians

keep fooling us with dumb lies, how long, you exactly know whats going on jahil corrupt bc

one day each one of you inshallah you will be punished in this world and thereafter

for making fraud ignorant decisions inshallah uss waqt allah koe keeya juwaab doegae

jubb ass hole mein gurum red koelaa phirrr putla zehreela saunp orr bitchu kee dung orr procupine, a painstaking disease in your ass

1000 years of 300 degree hot chargha making temperature in your quburr?

keep acting you piece of shit low life cheap scums iblees suvurr kae buchae.justice will come to you mc in form of severe wrath of allah

you must know your evil decision for money is severely effecting us pakistanis 231.4 million musalmans they are suffering country is sinking, hopeless situation, infrastructure crumbling suicides, no light gas, no future, billions in debt.

kubh tukk yaa allah inkoe burbaad kurdae ameen

orr pakistanioun koe maaf furma orr heedayat dae ameen

orr humara peeyara mulk phirr sae khurra hoe turaquee khushalee or

humaarae haakim suchae musalmaan hoe inshallah, ameen

imran khan orr iskee party kee full heefazat farma ameen orr inkoe kaameeyaab kurdae ameen