Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مجھے خاور مانیکا کے چھوٹے بھائی کا فون آیا کہ آپ سے ملنا ہے اور انہوں نے بتایا کہ خاور مانیکا کی بیگم شوقین سوچ رکھتی ہیں اور آپ کے لیڈر عمران خان سے ملاقاتیں کرتی ہیں اور پوری کہانی بتائی کہ وہ کیا کرتی ہیں اور عمران خان کیا کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے لیڈر کو بچا لو، جہانگیر ترین
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/jr4PB1Q/tahri1h1h3h31.jpg