چوہان،فردوس عاشق اعوان کے بعد جہانگیرترین کے بھی عمران خان پر ذاتی حملے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے خاور مانیکا کے چھوٹے بھائی کا فون آیا کہ آپ سے ملنا ہے اور انہوں نے بتایا کہ خاور مانیکا کی بیگم شوقین سوچ رکھتی ہیں اور آپ کے لیڈر عمران خان سے ملاقاتیں کرتی ہیں اور پوری کہانی بتائی کہ وہ کیا کرتی ہیں اور عمران خان کیا کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے لیڈر کو بچا لو، جہانگیر ترین

https://twitter.com/x/status/1749511995794071972
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

حرام خور بُڈھے، تیری چینی کی بوریاں نا کاٹی ہوتیں تو خان آج بھی تیرا باپ ہوتا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

آخر اس شخص نے بھی آج اپنے چہرے پر پڑا نقاب اتار ہی لیا . اسکے اب اپنے پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں ہیں، کینسر جیسا موزی مرض اسکی جان لینے کو ہے لیکن گفتار کا اندازہ کریں... توبہ توبہ، اللہ اسکو ہدایت دے
 
cisco

MPA (400+ posts)
to be honest I wasn't expecting JKT to go so low.
Dear JKT, IK is your old friend have some shame
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
DUR LAKH DE
Lanat GIF by Chiragh Baloch
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے خاور مانیکا کے چھوٹے بھائی کا فون آیا کہ آپ سے ملنا ہے اور انہوں نے بتایا کہ خاور مانیکا کی بیگم شوقین سوچ رکھتی ہیں اور آپ کے لیڈر عمران خان سے ملاقاتیں کرتی ہیں اور پوری کہانی بتائی کہ وہ کیا کرتی ہیں اور عمران خان کیا کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے لیڈر کو بچا لو، جہانگیر ترین

https://twitter.com/x/status/1749511995794071972
کہا تو جہانگیر ترین کی تینوں بیٹیاں سہر، مریم اور مہر کے بارے میں بھی بہت کچھ جا سکتا ہے لیکن میرا ان سے ایک زمانے میں رابطہ رہا ہے جس کی میں لاج رکھوں گا.

اِن لوگوں کو شاید یہ سمجھ نہیں آتی کہ یہ کردار کُشی اصل میں عمران خان کی نہیں ہو رہی بلکہ اِنکی اپنی ہو رہی ہے. کوئی اپنی ذاتی زندگی میں کیا کرتاہے، اُس سے لوگوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن کسی کی ذاتی زندگی اور ایسے ٹی وی پر ڈسکس کرنا انتہائی بُرا سمجھا جاتا ہے. جہانگیر ترین نے آج اپنے باپ اللہ نواز ترین کی ساری عزت راکھ میں ملا کر رکھ دی.
 
Well said, ya khandani logown ka kam nehain hay. Jalli traeen hay.
 
ایسے لوگ شیشے کے گھروں میں رہ کر دوسروں پر جب پتھر پھینکیں گے تو اپنی شیشے کی عمارت کو کیسے محفوظ رکھیں گے؟

اس کی بیٹی میری کلاس فیلو رہی ہے لیکن ماضی سب کا ہوتا ہے. اس سے زیادہ کچھ نہیں کہوں گا.
 
Ya sub Haram kay mall aur taqat ka nasha hay, utter jaiye gaa jauld.
 
siasat.us

Councller (250+ posts)
ہاہاہا اسکا نمبر عوامی ٹوائلٹ میں لکھا گیا تھا جو خاور مانیکا کے بھائی کو ملا اور اس کو فوراً کال ملایا. گدھے جھوٹ ایسا بولو کہ سامنے والے کو یقین آیے
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Jis maal ko bachanay k liay is madhar Chorrr nay apni izzat utaar kar bazaar mein rakh di,
wo maal to ye duniya mein hi chorr kar ja,ay ga.
Ab jab ki is nay apna ghaleez munh khol hi diya hai to awaam say bhi sunay ga.
Salaaa kuttaa.