Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کی دو ویب سائٹس بلاک کردی گئی ہیں، ان میں ایک ویب سائٹ
insaf.pk
ہے جبکہ دوسری ویب سائٹ
pticandidates.com
ہے جو تحریک انصاف کے امیدواروں اور انکے انتخابی نشانات سے متعلق معلومات دے رہی تھیں۔ان ویب سائٹس کی بندش کے بعد اب ووٹرز اپنے حلقے کے امیدوار اورانکے انتخابی نشان سے متعلق معلوم نہیں کرسکیں گے۔
ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ ویب سائٹس کیوں بلاک کی گئی ہیں
https://twitter.com/x/status/1750108272332521889

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/x1N8zNp/is11hh1.jpg