چیف جسٹس کا صحافیوں کو جاری ایف آئی اے نوٹس فوری واپس لینے کا حکم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
صحافیوں کی طرف سے عدلیہ خلاف مہم چلانے کا معاملہ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا صحافیوں کو جاری ایف آئی اے نوٹس فوری واپس لینے کا حکم....!!!!

تنقید کی بناء پر صحافیوں کو جاری نوٹس فوری واپس لیے جائیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا حکم

فیصلوں پر تنقید کو خوش آمدید کہتا ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

تنقید روکنے کے سخت خلاف ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

آزادی صحافت آئین میں ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

میرا مذاق بھی اڑائیں مجھے کوئی فکر نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

کسی کو تشدد پر اکسانے یا دیگر انتشار پھیلانے کا معاملہ الگ ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

اس کو یو ٹرن کہیں یا تھوک کر چاٹنا ، گنجوں کا ساتھ دینا ہے تو اس طرح کی اور بڑی ذلالتیں بھگتنی پڑیں گی ، اب نوے والا دور نہیں ہے
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
ek sherrrr Arzzzz hai isss moqay per Qazzzii sahab ke liye

"Marna he tha toh koi aur Tareeqa AaZma leti Zaaalim

Marna he tha toh koi aur Tareeqa AaZma leti Zaaalim

Zehaarrrr be Chataya tohhh Chooooot per LaGaaaa KE"
 
Back
Top