Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صحافیوں کی طرف سے عدلیہ خلاف مہم چلانے کا معاملہ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا صحافیوں کو جاری ایف آئی اے نوٹس فوری واپس لینے کا حکم....!!!!
تنقید کی بناء پر صحافیوں کو جاری نوٹس فوری واپس لیے جائیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا حکم
فیصلوں پر تنقید کو خوش آمدید کہتا ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
تنقید روکنے کے سخت خلاف ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
آزادی صحافت آئین میں ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
میرا مذاق بھی اڑائیں مجھے کوئی فکر نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
کسی کو تشدد پر اکسانے یا دیگر انتشار پھیلانے کا معاملہ الگ ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/0MgqFnQ/qzf1h11.jpg