Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"ایک بہت بڑی تعداد میں تحریک انصاف کو ووٹ پڑنے سے سکور بورڈ اپ سیٹ ہوجائیگا۔۔ اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کی جیت تسلیم نہیں کرسکتی اور اگر اس قسم کے نتائج نظر آرہے ہوں تو اسٹیبلشمنٹ الیکشن کینسل کرسکتی ہے"- نجم سیٹھی
نجم سیٹھی کے مطابق اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے کہ تحریک انصاف سب مشکلات کے باوجود الیکشن جیتنے جا رہی ہے اور یہ اسٹیبلشمنٹ کو قابل قبول نہیں ہے۔
اس لیے اسٹیبلشمنٹ اب دہشتگردی کا جواز بنا کر پھر الیکشن ملتوی کر سکتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1751869919581311370

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/WFWP9Cn/sethi111.jpg