بہت بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کو ووٹ پڑنے سے سکوربورڈ اپ سیٹ ہوجائیگا،سیٹھی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"ایک بہت بڑی تعداد میں تحریک انصاف کو ووٹ پڑنے سے سکور بورڈ اپ سیٹ ہوجائیگا۔۔ اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کی جیت تسلیم نہیں کرسکتی اور اگر اس قسم کے نتائج نظر آرہے ہوں تو اسٹیبلشمنٹ الیکشن کینسل کرسکتی ہے"- نجم سیٹھی

نجم سیٹھی کے مطابق اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے کہ تحریک انصاف سب مشکلات کے باوجود الیکشن جیتنے جا رہی ہے اور یہ اسٹیبلشمنٹ کو قابل قبول نہیں ہے۔

اس لیے اسٹیبلشمنٹ اب دہشتگردی کا جواز بنا کر پھر الیکشن ملتوی کر سکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1751869919581311370
 
Husaink

لو جی دیکھ لو اس چڑی چود عوام دشمن کی شکل ، پھانسی تو اسکو ہونی چاہئے جو سر عام عوامی مینڈیٹ کی توہین کر رہا ہے
کس تہذیب یافتہ جمہوری ملک میں ہوتا تو اسکی دھجیاں اڑ چکی ہوتیں
 
Last edited:

Panthar_pk

MPA (400+ posts)
nawaz sharif baygharat bhagoora buzdil aab yea suub bakwas krva raha hy
sub aik hain bhai kou kisi pr ilzaam na lagai,

fikar not suub ko aik saath chittar parain gy nawaz maryam shahbaz kisi khush fahmi main na rahain
 
Back
Top