مکافاتِ عمل | کرما

M_Shameer

MPA (400+ posts)
چند سال پہلے کی بات ہے مشرف کی ڈکٹیٹرشپ کے بعد پاکستان میں دوسری سیاسی حکومت اپنے پانچ سال پورے کرنے جارہی تھی، مگر اسٹیبلشمنٹ اور اسٹیبلشمنٹ کے مہرے عمران خان کو یہ منظور نہ تھا۔ اسٹیبلشمنٹ نے چال چلی اور الیکشن سے قبل اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف کو ایک بے بنیاد کیس میں 10 سال قید کی سزا دے دی گئی۔ وزیراعظم کو نا اہل قرار دے کر الیکشن سے باہر کردیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ کے مہرے نے خوب لڈیاں ڈالیں اور انصاف، آئین اور قانون کے نعرے مارے کہ اب اقتدار زیادہ دور نہیں۔ وقت کا پہیہ تھوڑا سا آگے چلتا ہے اور آج اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ اسی مقام پر کھڑا ہے۔ الیکشن سے چند دن قبل اس کو بھی ایسے ہی ایک کیس میں 10 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے اور الیکشن سے باہر کردیا گیا ہے۔ اس کو کہتے ہیں مکافاتِ عمل یا ہندی میں کرما۔۔۔

اسٹیبلشمنٹ کا یہ مہرہ آج جس مکافاتِ عمل کا شکار ہوا ہے اس کیلئے جدوجہد یہ بڑے عرصے سے کررہا تھا۔ 2013 سے اسٹیبلشمنٹ کا یہ مہرہ پورے جی جان سے لگا ہوا تھا کہ کسی طرح سیاسی حکومت کو ناکام کرکے، خود اقتدار میں آجائے۔ اسٹیبلشمنٹ کے اس مہرے نے کبھی دھرنے، کبھی سول نافرمانی کے نعرے، کبھی ہڑتالیں، کبھی پارلیمنٹ سے استعفے دے کر پانچ سال جان لڑادی کہ کسی طرح نواز لیگ کی حکومت کو فیل کیا جائے۔

اقتدار کے اس بھوکے اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کو اگر پاکستان سے رتی بھر بھی لگاؤ ہوتا تو یہ سیاسی حکومتوں کو کمزور کرنے کی بجائے اپنے حصے کی کارکردگی دکھاتا، خیبر پختونخواہ کو بہتر کرکے مثال بناتا۔ مگر اس کو تو صرف اور صرف اقتدار چاہئے تھا، اس نے ہر حربہ استعمال کرکے سیاسی قوتوں کو کمزور کیا، 2018 میں اقتدار حاصل کیا، اقتدار کے حصول کے بعد بھی اسکا صرف اور صرف ایک ہی مشن تھا کہ میں سیاسی مخالفین سے انتقام کیسے لوں، اپنے دورِ حکومت میں اس نے تمام سیاسی مخالفین کو جیلوں میں ڈالا، کارکردگی تو کبھی اس کا مطمع نظر تھا ہی نہیں، ساڑھے تین سال تک اس نے سیاسی قوتوں کو مزید کمزور کیا اور پھر اس کے بعد یہ اپنے ہی کھودے ہوئے گڑھے میں جاگرا۔ اس نے سیاسی قوتوں کو اس قدر کمزور کردیا کہ جب اسٹیبلشمنٹ سے اس کا اختلاف پیداا ہوا تو انہیں پل بھر نہ لگا اس کو جیل میں بند کرنے اور 10 سال سزا سنانے میں۔ اسٹیبلشمنٹ کے اس مہرے کے ساتھ آج جو ہورہا ہے وہ ہر سیاستدان کیلئے سبق ہے کہ تمہاری بنیاد، تمہاری طاقت تمہاری سیاسی ساکھ اور کارکردگی ہے اگر تم اپنی بنیاد کو ہی کھوکھلا کردو گے تو تمہیں گرنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔

imran-khan.jpg
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا چل چھوڑ, یہ بتا کہ سیاست میں آنے سے پہلےعمران خان کیا تھا اور دوسرے کیا تھے
?
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
اچھا چل چھوڑ, یہ بتا کہ سیاست میں آنے سے پہلےعمران خان کیا تھا اور دوسرے کیا تھے
?

اس بچگانہ سوچ سے نکل آؤ اور بڑے ہوجاؤ ، سیاست میں آنے سے پہلے کون کیا تھا یہ میٹر نہیں کرتا، میٹریہ کرتا ہے کہ سیاست میں آنے کے بعد کس کا سیاسی کردار اور کارکردگی کیا رہی۔۔۔
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
اس بچگانہ سوچ سے نکل آؤ اور بڑے ہوجاؤ ، سیاست میں آنے سے پہلے کون کیا تھا یہ میٹر نہیں کرتا، میٹریہ کرتا ہے کہ سیاست میں آنے کے بعد کس کا سیاسی کردار اور کارکردگی کیا رہی۔۔۔

LoLay Tere PaPa ke LoLay lag gaye hain
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
اس بچگانہ سوچ سے نکل آؤ اور بڑے ہوجاؤ ، سیاست میں آنے سے پہلے کون کیا تھا یہ میٹر نہیں کرتا، میٹریہ کرتا ہے کہ سیاست میں آنے کے بعد کس کا سیاسی کردار اور کارکردگی کیا رہی۔۔۔
بھوسڑی کے جا کے پہلے گنجوں کی کرتوتوں پہ کتاب ہے پارلیمنٹ سے بازار حسن تک میں اپنی پیدائش کا واقعہ پڑھ پھر کسی کہ کردار پہ بات کرنا۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Lol ask your mother's lover about the money trail for the London flats and his wealth and once he provides you that, then and only then talk about karma or you're as they say, "apni he baji na sirf nacha rahay ho balkay chudwa bhi rahay ho" you dumb bitch...
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
بھوسڑی کے جا کے پہلے گنجوں کی کرتوتوں پہ کتاب ہے پارلیمنٹ سے بازار حسن تک میں اپنی پیدائش کا واقعہ پڑھ پھر کسی کہ کردار پہ بات کرنا۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Yeh harami sirf randion ki tareh randi bazi he kar sakta hey...
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
عوام سے گزارش ہے کہ صبر و تحمل سے کام لیں۔ کوئی غلطی نہ کریں۔ کیونکہ آپ کو اکسانے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس بچگانہ سوچ سے نکل آؤ اور بڑے ہوجاؤ ، سیاست میں آنے سے پہلے کون کیا تھا یہ میٹر نہیں کرتا، میٹریہ کرتا ہے کہ سیاست میں آنے کے بعد کس کا سیاسی کردار اور کارکردگی کیا رہی۔۔۔
اچھا چل یہ بتا پاکستان کو بنے کیا آٹھ دس سال ہوئے ہیں؟ کہ کرما ان سالوں سے شروع ہو گا؟ میاں پہلے سیاست میں تھا اس کو کن کرموں کا پھل بھوگنا پڑتا تھا؟
اور یہ بھی کہ اب کیا قیامت آ گئی ہے؟ ان کرموں کا پھل میاں بھگتنے کو تیار ہے جو اس نے کئیے ہیں یا کروائے ہیں؟ اب کی بار رائے ونڈ میں گھسا جائے گا اور ان کرموں کے نتیجے نون لیگ نے بھگتنے ہیں کیا تم تیار ہو کرموں کے پھل کے لئے کیونکہ یہ تو سلسلہ ہے ۔جو آج ہو رہا ہے اس کو بھی بھگتنا ہے ۔کرم کرنے والوں نے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
khan basically just went against Noon league, you can see the pattern here and other social media platforms that khan taught his supporters to abuse non stop one party all the time.

No doubt khan weakened the civilian setup/ unity or parliament in the hope that Faiz hammed will be CoAs for a long time and khan will become president

Khan should have fought his battles in the parliament but he decided to ditch his govts

Ego and arrogance cost him
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
عوام سے گزارش ہے کہ صبر و تحمل سے کام لیں۔ کوئی غلطی نہ کریں۔ کیونکہ آپ کو اکسانے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔

ہاہاہا۔ یہ بے چارے مشتعل ہوکر بھی کیا اکھاڑ لیں گے۔۔۔۔
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا چل یہ بتا پاکستان کو بنے کیا آٹھ دس سال ہوئے ہیں؟ کہ کرما ان سالوں سے شروع ہو گا؟ میاں پہلے سیاست میں تھا اس کو کن کرموں کا پھل بھوگنا پڑتا تھا؟
اور یہ بھی کہ اب کیا قیامت آ گئی ہے؟ ان کرموں کا پھل میاں بھگتنے کو تیار ہے جو اس نے کئیے ہیں یا کروائے ہیں؟ اب کی بار رائے ونڈ میں گھسا جائے گا اور ان کرموں کے نتیجے نون لیگ نے بھگتنے ہیں کیا تم تیار ہو کرموں کے پھل کے لئے کیونکہ یہ تو سلسلہ ہے ۔جو آج ہو رہا ہے اس کو بھی بھگتنا ہے ۔کرم کرنے والوں نے
Bara e mehrabani haqeeqat bayan kar kay is Harami ko iski apni kotay pay paidaish ki yad dahani da dilain.... shukria..
Munjanib Maryam kay jangia kay parasites.......
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Thread starter Haramiyon ka bhi Dadaa hai.
Is ko samjhanay ki koshish na karein, ye Pilla hai ISI walon ka.