بھارتی بحریہ نے 19 پاکستانی صومالی قزاقوں سے آزاد کروا لیے

bha1h1h2.jpg

بھارتی بحریہ کے جنگی جہاز آئی این ایس سمترا نے صومالی قذاقوں کے قبضے سے پاکستانی شہریوں کو آزاد کروا لیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بھارتی بحریہ کے جنگی جہاز آئی این ایس سمترا نے ماہی گیری کرنے والے کے ایرانی کشتی النعیمی اور اس کے عملے میں شامل 19 پاکستانی شہریوں کو حفاظت کے ساتھ صومالی قزاقوں کے قبضے سے آزاد کروا لیا ہے۔ 11 صومالی قزاقوں نے ماہی گیری کرنے والے ایرانی کشتی النعیمی کے عملے کو یرغمال بنا رکھا تھا۔

بھارتی بحریہ کی طرف سے ایرانی کشتی النعیمی کی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اے کے -47 رائفلیں پکڑے صومالی قزاق کشتی پر کھڑے ہیں،

ایک اور تصویر میں بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو کشتی کے اوپر منڈلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بھارتی بحریہ کے کمانڈوز کے ایرانی ماہی گیر کشتی پر سوار ہونے کی تصاویر بھی جاری کر دی گئی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1752260655254790560
ایک تصویر میں بھارتی بحریہ کا ہیلی کاپٹر النعیمی کے اوپر منڈلاتے دیکھا گیا، دوسری تصویر میں بھارتی کمانڈوز قزاقوں کے گروپ پر رائفلیں تانیں کھڑے ہیں اور چند افراد گھٹنے ٹیک کر بیٹھے ہیں جن کے ہاتھ ان کی کمر کے ساتھ بندھے ہوئے ہیں۔ بھارتی بحریہ کی طرف سے یہ ریسکیو آپریشن سوموار کی رات بھارتی شہر کوچی سے تقریباً 850 ناٹیکل میل (1 ہزار 574 کلومیٹر) دور مغرب میں کیا گیا۔

بھارتی جنگی جہاز نے صومالیہ کے مشرقی ساحل صومالی قزاقوں کی طرف سے اغوا ماہی گیر جہاز پر ریسکیو آپریشن کیا جس میں عملے کے تمام 19 ارکان کی حفاظت کو یقینی بنایا۔

قبل ازیں بھارتی بحریہ کے کمانڈوز نے ایف وی ایمان کے عملے میں شامل 17 ایرانی ماہی گیر صومالی قزاقوں کے قبضے سے بازیاب کروائے تھے، یہ پچھلے 36 گھنٹوں میں بھارتی بحریہ کا دوسرا ریسکیو آپریشن تھا۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Well-done, we appreciate Indian's efforts.

انڈیا نے پڑوسیوں کا خیال کرتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا ہوگا کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ پاکستانی فوجی تو اپنے لوگوں کو اٹھانے اور غائب کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور اچھا ہوا انہوں نے ازاد کرا دیا ورنہ اگر غلطی سے کسی پاکستانی عسکری قوت نے ازاد کرایا ہوتا تو پاکستانی میڈیا ایک ہفتے تک عاصم ڈھولکی کی شادیانے بجا رہا ہوتا ۔۔ اور مفت میں اس ہیجڑے کو ہیرو بناتا۔
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

ایک مہینے تک میڈیا پر وطن کے سجیلے جوانوں کے ترانے بجنے تھے ، غلیظہ فاروقی کے ٹھمکوں کے ساتھ
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Kaash humari bhi koi faoj hoti ...to humain in BC indians ka ehsaan na uthaana perrhta...
Waisay check ker lo a kitay Sunny Deol ya Hritic Roshan de kisay movie da scene tay naheen? ... I don't trust indians ...
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
انڈیا نے پڑوسیوں کا خیال کرتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا ہوگا کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ پاکستانی فوجی تو اپنے لوگوں کو اٹھانے اور غائب کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور اچھا ہوا انہوں نے ازاد کرا دیا ورنہ اگر غلطی سے کسی پاکستانی عسکری قوت نے ازاد کرایا ہوتا تو پاکستانی میڈیا ایک ہفتے تک عاصم ڈھولکی کی شادیانے بجا رہا ہوتا ۔۔ اور مفت میں اس ہیجڑے کو ہیرو بناتا۔
Indian fauj main lagta hay kuch insaniat hay. Baqi app samjhdar hain.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
India is growing super power, they are going to achieve that status much quicker than most of us thought. My guess was around 2035, but the way they are developing and leaving their footprint all around the world, even 2027 seems far. With operations in Canada, US, Pakistan and all over the world, be it on land or in Sea, conquering space and locking horns with China, Modi has taken India to newer heights, whereas our establishment and their tattoo civilian governments have only created slogans against Modi, who didnt even bother to reply directly to our beloved PM who was calling him Hitler and what not not. For India, they had that retired Major for responding our PM and army etc, this is the worth of our PM in their eyes.
 
Back
Top