Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کے پاس اب بھی ایک موقع موجود ہے، ریاست کے سامنے سرینڈر اور سمجھوتہ کرے، خاندان اور پارٹی بچائے، سنیئر صحافی جاوید چوہدری۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1754034208521978208
عمران خان کو سمجھ لینا چاہئے، اگر سیاست کرنا چاہتے ہیں تو زرداری اور نوازشریف کی طرح عقل کو ہاتھ مارنا ہو گا، انسان اوپر خدا اور نیچے ریاست سے بگاڑ کر امن سے زندگی نہیں گزار سکتا، جاوید چوہدری
https://twitter.com/x/status/1754041652644335707
وکلا نے جرح کے نام پر مانیکا کو ذلیل کر کے رکھ دیا، عدالت منہ نیچے کرنے پر مجبور ہوگی لیکن آپ عمران خان کا اعتماد دیکھیے، ہنستے رہے، عدالت میں ٹہلتے رہے، خاور مانیکا پر فقرے کستے رہے اور رپورٹروں کو دیکھ کرہیٹرک کا نشان بناتے رہے،مجال ہے کسی کو ذرا سی شرم آئی ہو، جاوید چوہدری
https://twitter.com/x/status/1754043282399899935
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/88zY67y/javdh1i1h212.jpg