Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی جرنیلوں اور نواز چور نے اپنی جھوٹی انا کی تسکین کے لیے جس طرح سے عدت کے جھوٹے مقدمے کا ١٥٠٠ سال کی سنہری اسلامی تاریخ کا بدترین فیصلہ کروا کر قرآن پاک اور اسلامی شعائر کی بدترین تضحیک کرکے ھمارے دین کو داغدار کیا ہے انکا یہ جرم تاقیامت ناقابل معافی ہے
کچھ لوگوں کی رائے ہے کہ اس مسلے کو امریکی کانگریس، کینیڈا اور یورپی پارلیمینٹس میں اٹھایا جائے . پچھلے دو سال کے تجربات کے مطابق یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ ایسے کسی قدم کے اٹھانے سے ان گھٹیا لوگوں کی موٹی کھال پر اسکا بہت تھوڑا فرق پڑے گا کیونکہ یہ سب لوگ انہی ممالک کے مہرے ہیں
راقم کی فہم کے مطابق اگر من حیث القوم پاکستانی عوام، قاضی ملعون اور عامر فاروق مردود کے علاوہ ہائر جوڈیشری اور ملکی مذہبی طبقات پر اسکا اثر ڈالنا ہے تو شرعی احکامات کے پابند پاکستانی سپریم کورٹ کے چند ریٹائرڈ جسٹس صاحبان اور چوٹی کے چند وکلاء اور چند علماء اکرام مل کر اس کیس کی پوری تفصیل، عدالت میں دونوں اطراف کے بیانات، اور جج قدرت اللہ کا مکمل فیصلہ قاہرہ میں الازهر یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز، مفتی اعظم فلسطین اور دیگر اسلامی ممالک کے جیّد اسلامی اداروں اور علمائے اکرام کو بھیج دیں اور ان سے قرآن و سنت صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں اس شرعی مسلے اور اس فیصلے پر انکی رائے طلب کریں اور ان سے فتویٰ لے لیں
!!!اسکے بعد دیکھیں پاکستان میں کیا ہوتا ہے