قرآن کریم کے خلاف طبل جنگ بجانے پر مسلمانوں پر عائد فرض

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانی جرنیلوں اور نواز چور نے اپنی جھوٹی انا کی تسکین کے لیے جس طرح سے عدت کے جھوٹے مقدمے کا ١٥٠٠ سال کی سنہری اسلامی تاریخ کا بدترین فیصلہ کروا کر قرآن پاک اور اسلامی شعائر کی بدترین تضحیک کرکے ھمارے دین کو داغدار کیا ہے انکا یہ جرم تاقیامت ناقابل معافی ہے

کچھ لوگوں کی رائے ہے کہ اس مسلے کو امریکی کانگریس، کینیڈا اور یورپی پارلیمینٹس میں اٹھایا جائے . پچھلے دو سال کے تجربات کے مطابق یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ ایسے کسی قدم کے اٹھانے سے ان گھٹیا لوگوں کی موٹی کھال پر اسکا بہت تھوڑا فرق پڑے گا کیونکہ یہ سب لوگ انہی ممالک کے مہرے ہیں

راقم کی فہم کے مطابق اگر من حیث القوم پاکستانی عوام، قاضی ملعون اور عامر فاروق مردود کے علاوہ ہائر جوڈیشری اور ملکی مذہبی طبقات پر اسکا اثر ڈالنا ہے تو شرعی احکامات کے پابند پاکستانی سپریم کورٹ کے چند ریٹائرڈ جسٹس صاحبان اور چوٹی کے چند وکلاء اور چند علماء اکرام مل کر اس کیس کی پوری تفصیل، عدالت میں دونوں اطراف کے بیانات، اور جج قدرت اللہ کا مکمل فیصلہ قاہرہ میں الازهر یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز، مفتی اعظم فلسطین اور دیگر اسلامی ممالک کے جیّد اسلامی اداروں اور علمائے اکرام کو بھیج دیں اور ان سے قرآن و سنت صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں اس شرعی مسلے اور اس فیصلے پر انکی رائے طلب کریں اور ان سے فتویٰ لے لیں

!!!اسکے بعد دیکھیں پاکستان میں کیا ہوتا ہے
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
گندے کردار کے زانی خان نے پاکستانی سیاست کو مزید غلیظ کردیا، ہر طرف زنا، حرامکاری کی باتیں ہورہی ہیں۔ ساری دنیا کو پتا ہے یہ بندہ شروع دن سے گندے گردار کا آدمی ہے۔ بڑھاپے میں آکر بھی اس زناکار ٹھرکی نے حرامکاریاں نہیں چھوڑیں۔
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
گندے کردار کے زانی خان نے پاکستانی سیاست کو مزید غلیظ کردیا، ہر طرف زنا، حرامکاری کی باتیں ہورہی ہیں۔ ساری دنیا کو پتا ہے یہ بندہ شروع دن سے گندے گردار کا آدمی ہے۔ بڑھاپے میں آکر بھی اس زناکار ٹھرکی نے حرامکاریاں نہیں چھوڑیں۔
Apni ammi nu lay ja kay "lavaa lay" khan kolon... for a change
 
L-PAK

Citizen
گندے کردار کے زانی خان نے پاکستانی سیاست کو مزید غلیظ کردیا، ہر طرف زنا، حرامکاری کی باتیں ہورہی ہیں۔ ساری دنیا کو پتا ہے یہ بندہ شروع دن سے گندے گردار کا آدمی ہے۔ بڑھاپے میں آکر بھی اس زناکار ٹھرکی نے حرامکاریاں نہیں چھوڑیں۔
shadee kai 4 months baad bachai peda karne walai
 
L-PAK

Citizen
گندے کردار کے زانی خان نے پاکستانی سیاست کو مزید غلیظ کردیا، ہر طرف زنا، حرامکاری کی باتیں ہورہی ہیں۔ ساری دنیا کو پتا ہے یہ بندہ شروع دن سے گندے گردار کا آدمی ہے۔ بڑھاپے میں آکر بھی اس زناکار ٹھرکی نے حرامکاریاں نہیں چھوڑیں۔
ghar mai hai koyee, baij khan kai pass
 
Pakistan90210

MPA (400+ posts)
Dumb Phucks are desperately trying to trigger religious sentiments against PMLN and Establishment based on a strategy developed by the idiot who drove them towards GHQ i.e, Shehbaz Gil !

I fear this will actually backfire and make Imran and Bushra vulnerable.
 
Bani Adam

Senator (1k+ posts)
اس میں کوئی شک نہیں کہ حکمران سرعام شرک اور الحاد کے مرتکب ہیں
مگر ڈاکٹر صاحب الاظہر کے تلوں میں بھی تیل نہیں، ہمارے علماء کی طرح سیاسی مصلحتوں کا شکار اور مخابرات کی گرفت میں ہیں. الاظہر خود سید قطب شہید، محمد مرسی شہید کو نہیں بچا سکے، غزہ اور فلسطینیوں کی حمایت میں انکے لاغر بیانات و فتاویٰ ایک خاص حد سے آگے نہیں جا سکتے. مفتی الاظہر صاحب مفتی القدس کا فتویٰ نہیں مانتے! المختصر، پوری مسلم دنیا اسوقت سخت فکری اور اخلاقی انحطاط، منافقت اور موقع پرستی کا شکار ہے!
سید مودودی رحمہ الله نے تو ١٩٦٢ میں ہی لکھ دیا تھا کہ "مسلمان ممالک کی افواج انکے لیے مصیبت بن چکی ہیں". سو، آج ہمارے ہاں یزید خود بخوشی گلوبلسٹ اسٹیبلشمنٹ کا آلہ کار بنے پاکستان کو تیزی سے مصری سانچے میں ڈھال رہا ہے. ١٩٩٠ میں نواز شریف کو لانے کیلیے انہوں نے بینظیر بھٹو کا نکاح غیر شرعی ہونے کے فتاویٰ جاری کروائے تھے اور ٢٠٢٤ میں پھر نواز شریف کو لانے کیلیے انہوں نے خان کا نکاح غیر شرعی قرار دیدیا. شرمناک! قومے فروختند و چہ ارزاں فروختند
ایسے جبر اور ناانصافی کے معاشرے میں
جو جو شخص چاہے وہ حکومتی/عسکری کارندہ ہے یا نہیں مگر اس جبر اور ناانصافی کا سہولتکار ہے، وہ برابر کا شریک ہے اور روز محشر جوابدہ ہو گا. اس پر قرآن کریم بھی واضح ہے اور امام احمد بن حنبل، امام تیمیہ اور ائمہ سلف رضوان الله علیہم اجمعین کے فتاویٰ موجود ہیں
اصل کوشش اب پاکستان کے اندر، پاکستان کے شہریوں نے کرنی ہے کہ وہ اس ملحد، مشرک، جابر، مطلق العنان، کرپٹ، نااہل، ذہنی مفلوج حکمرانوں سے کیسے چھٹکارا حاصل کرتے ہیں. مسلمان/مومن اور غلامی دو متضاد نظریات ہیں اور اکٹھے نہیں چل سکتے. کوئی باہر سے آ کر پاکستان کے مسائل حل نہیں کر سکتا
ورنہ ...
الله رب العزت کی سنت میں کبھی تبدیلی نہیں، قانون قدرت اٹل ہے!! اور الله رب العزت جب کسی بستی کو اسکے کرتوتوں کی پاداش میں برباد کرنا چاہے اور ایسے لوگوں سے تبدیل کرنا چاہے جو عاجز اور منصف ہوں، جو الله سے محبت کریں اور الله ان سے محبت کرے تو وہ قادر المطلق ہے. سو افسوس، بات اب بہت آگے نکلتی دکھائی دیتی ہے

جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی
کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
عطارؔ ہو رومیؔ ہو رازیؔ ہو غزالیؔ ہو
کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحرگاہی

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولیٰ
ہو جس کی فقیری میں بوئے اسد اللہٰی
آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی
الله کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
 
برادر: آپ کی تحریر اور خیالات سے ١٠٠ فیصد متفق

محترم مفتی الازھر صاحب اس خالصتاً دینی اور شرعی مسلے پر اگر امت کی راہنمائی نہ فرمائیں اور بوجوہ اپنی رائے نہ دینا چاہیں تو یہ انکی صوابدید اور انکا حسن ظن لیکن درخواست کرنے میں کوئی حرج نہیں
انکار کی صورت میں اللہ کو جوابدہ ہونگے

نظر امام حرم کعبہ، حرم مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم، ترکیہ، سنٹرل ایشیا، انڈونیشیا کے علماء کی جانب بھی دوڑائی جا سکتی ہے . سوال سیاست کو بیچ میں لائے بغیر دینی نقطۂ نظر سے ہونا چاہیے

کمینٹس کے آخر میں بال جبریل سے علامہ محترم کے اشعار بہت اعلیٰ اور موقع محل کے مطابق خوب منطبق ہوتے ہیں . اےای واللہ بے
 
🤔
Too-many-cooks-spoil-the-broth.jpg