battery low
Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو کو آئین کے مطابق شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ نے رائے سنا دی۔
اہم ، بھٹو کے خلاف قتل کیس میں لاہور ہائیکورٹ میں ٹرائل اور سپریم کورٹ میں اپیل پر سماعت کے دوران فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے تھے ، سپریم کورٹ کی بھٹو ریفرنس پر اہم رائے آگئی
ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کا فیصلہ تبدیل کرنے کا کوئی قانونی طریقہ کار موجود نہیں، سپریم کورٹ
ذوالفقار علی بھٹو کی سزا آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق کے مطابق نہیں تھی، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کا آرڈر متفقہ ہےہم ججز پابند ہیں کہ قانون کے مطابق فیصلہ کریں غلطیاں تسلیم کیے بغیر اپنی اصلاح نہیں کی جاسکتی۔۔سپریمکورٹ

Last edited by a moderator: