بھٹو کو آئین کے مطابق شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ

battery low

Minister (2k+ posts)
بھٹو کو آئین کے مطابق شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ نے رائے سنا دی۔

اہم ، بھٹو کے خلاف قتل کیس میں لاہور ہائیکورٹ میں ٹرائل اور سپریم کورٹ میں اپیل پر سماعت کے دوران فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے تھے ، سپریم کورٹ کی بھٹو ریفرنس پر اہم رائے آگئی

ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کا فیصلہ تبدیل کرنے کا کوئی قانونی طریقہ کار موجود نہیں، سپریم کورٹ
ذوالفقار علی بھٹو کی سزا آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق کے مطابق نہیں تھی، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کا آرڈر متفقہ ہےہم ججز پابند ہیں کہ قانون کے مطابق فیصلہ کریں غلطیاں تسلیم کیے بغیر اپنی اصلاح نہیں کی جاسکتی۔۔سپریمکورٹ
 
Last edited by a moderator:

free_man

MPA (400+ posts)
یہ چوتیا جج جتنا ائین اور قانون کو مانتا ہے وہ اس کی نواز شریف کی سزائیں معاف کرنا پی ٹی ائی کا نشان چھینا اورظلم و بربریت کے دور میں گنگو تیلی بن کر بیٹھے رہنے سے واضح ہے ڈرامے بازی سے کوئی بھی متاثر ہونے والا نہیں جتنا مرضی یہ تھیٹر چلا لے کیونکہ انصاف تو وہ ہوتا ہے جو ہوتا ہوا سب کو نظر اتا ہے
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Jo kuch Bhutto kay sath kia gia tha wahi kuch mojouda supreme court ne Imran khan kay sath kia, lower court & election commission ne jo kuch PTI kay sath kia hay aisa kabhi Pakistan ki history mein nahi hua, kal ko koi or judge in mojouda judges ki ghaltiyaan nikaal raha hoga lakin judicary ko theek karney pe kisi ki tawaja nahi, Third most corrupt department ban chuka hay, world ranking mein 140th number pe hay, in sub pe kisi ki tawaja nahi, mojouda case sun nahi rahey Bhutto ka case laga kar baithey hain jaisey baqi sub kaam khatam kar liey hoon
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو کو آئین کے مطابق شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ نے رائے سنا دی۔

اہم ، بھٹو کے خلاف قتل کیس میں لاہور ہائیکورٹ میں ٹرائل اور سپریم کورٹ میں اپیل پر سماعت کے دوران فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے تھے ، سپریم کورٹ کی بھٹو ریفرنس پر اہم رائے آگئی

ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کا فیصلہ تبدیل کرنے کا کوئی قانونی طریقہ کار موجود نہیں، سپریم کورٹ
ذوالفقار علی بھٹو کی سزا آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق کے مطابق نہیں تھی، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کا آرڈر متفقہ ہےہم ججز پابند ہیں کہ قانون کے مطابق فیصلہ کریں غلطیاں تسلیم کیے بغیر اپنی اصلاح نہیں کی جاسکتی۔۔سپریمکورٹ
قاضی حرام دیا۔۔تیری ماں نوں ل ن
مادرچودا، زندہ لاشاں چھڈ کے قبراں وچ وڈ گیا ایں
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Mulk e Aziz bhi ajab Mulk —- Aur yahan anokha Qanoon hai—— Yeh injustice Inhein 45 saal yad aa raha hai —— Aur koi saza nahi —— Ajab baat hai —- kah Bhutto kay Qatal ko Ameer ul Momaneen ( Zia ) bunaya gaya —— Aur Benazir Bhutto kay Qatal ko Sadar e Pakistan —🤔 —- - Qazi Kanjar aur Unjust ko History kabhi moaf nahi karay gi​

siasat.us

Councller (250+ posts)
Sorry Qazi bro. Ab tum py aitbaar nahi raha. You've sold your soul already. That's very obvious. But I wonder why your old fart brain think the nation is چ?
 
Azpir

MPA (400+ posts)
بھٹو کو آئین کے مطابق شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ نے رائے سنا دی۔

اہم ، بھٹو کے خلاف قتل کیس میں لاہور ہائیکورٹ میں ٹرائل اور سپریم کورٹ میں اپیل پر سماعت کے دوران فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے تھے ، سپریم کورٹ کی بھٹو ریفرنس پر اہم رائے آگئی

ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کا فیصلہ تبدیل کرنے کا کوئی قانونی طریقہ کار موجود نہیں، سپریم کورٹ
ذوالفقار علی بھٹو کی سزا آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق کے مطابق نہیں تھی، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کا آرڈر متفقہ ہےہم ججز پابند ہیں کہ قانون کے مطابق فیصلہ کریں غلطیاں تسلیم کیے بغیر اپنی اصلاح نہیں کی جاسکتی۔۔سپریمکورٹ
In dalon ko yeh kahtay sharam be nahi a rahi k aaj aik most popular leader ko jail mai suspicious way mai trial kar rahay han or bina defence ko sunay. Or yeh badqumash 50 saal pahle k mamlay pe observations de rahay han. Harami log.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Even a layman knows Bhutto’s trial was not fair.It took Pakistani judiciary 46 years to realise this.Bhutto made big mistakes.He tortured his opponents.He launched military operations in Baluchistan.He refused to accept mandate given to Mujib. However his trial was not fair.The judges were pressurised to give death penalty to him.The judiciary tiday is still being coerced by the generals.It is giving verdicts against PTI due to pressure from generals.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈرامے باز فراڈیا ابے یدی کے تیرے جیسا حرامی تو زندہ کو فئیر ٹرائل کا حق نہیں دے رہا اور چلا ہے یہ کنجر مردوں کو انصاف دلانے
مہاحرامئ فراڈیا ڈرامے باز اگر
غلط ہوا فئیر ٹرائل کا حق کنجر فوجی جرنیل حرامی آئین شکن نطفہ نے نہیں دیا تو انصاف کر اگر کسی
سور کی اولاد نہیں تو انصاف کرو اور جنرل ضیا کو قبر سے نکال کر پھانسی دو
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
تو فئیر ٹرائل کا حق دینا فوجی ڈائرکٹ حکومت میں آرمی چیف کا کام ہے اور آج کل جیسے ان ڈائرکٹ فوج ہی حکومت چلا رہی ہے اور ہر واردات کا کھرا آرمی چیف اس کے کرونی چند کرپٹ زانی شرابی اور عیاش سفارشی جرنیلوں پر ہی جاتا ہے
تو ہر غیر قانونی ہر ملک دشمنی ہر عوام دشمنی ہر عورتوں بچیوں کے ساتھ زیادتی انکی گرفتاری انکے ساتھ ظلم زیادتی
حرام زدگی نطفہ حرامی جنگی جرائم کا زمہ دار بھی وہی اور اس کے چند ہینڈ پکڈ زانی شرابی حرامی ہی ہوتے ہیں
جو دراصل پیچھے رہ کر حکومت چلا رہے ہو تے ہیں
تو اس وقت بھی بھٹو کو فئیر ٹرائل نا دینا بھٹو کے ساتھ زیادتی کرنا اس کو ناجائز پھانسی دنیا
اس کا عدالتی قتل کرانے کی
براہ راست زمہ داری جنرل
ضیا پر ہی آتی ہے
لیکن وہ تو مر گیا
اس لئے
اسکی قبر کھود کر اس کے جبڑے کو علامتی پھانسی دینے کی
ضرورت ہے تاکہ کسی اور جرنیل کو اس پھانسی کے بعد
کوئی حرام زدگی نطفہ حرامی ملک دشمنی غداری خنزیرئ پن کرنے کی ہمت نا ہو جنرل ضیا
کے جبڑے سے ابتدا کی جانی چاہے کہیں نا کہیں تو یہ حرام زدگی نطفہ حرامی غداری اور ملک اور فوج دشمنی کو روکنا بہت ضروری ہے
ورنہ چند غداروں زانیوں شرابیوں کرپٹ نطفہ حراموں ملک دشمن جرنیلوں کی
حرام زدگی سے پورا ادارہ بدنام ہوتا ہے اور چند کرپٹ زانیوں شرابیوں حرامیوں کنجروں کی کرپشن
اور ملک دشمنی نطفہ حرامئ سے عوام کے دلوں میں ہر فوجی کے خلاف نفرت پیدا ہونی شروع ہوجاتی ہے حالانکہ
وہ بیچارے اپنی جان قربان کرتے آئے ہیں اور کر رہے ہیں
اور کرتے رہیں گے اور ہمارے سارے جونئیر افسران
اور جوان ہمیشہ شہید بھی ہوئے اور ہو رہے ہیں اور ہوتے رہیں
گے مگر جانیں دیں ہمارے جوان ہمارے جونئیر افسران لیکن چند کرپٹ زانی شرابی حرامی نطفہ حرام ملک دشمن نا اہل جرنیل ڈالرز میں ارب پتئ بن کر کئی کئ سو ایکڑ زمین پاکستان کے علاوہ بلجیم فرانس اور دوبئی امریکہ برطانیہ کینیڈا اور بہت سے ممالک میں جائدادیں بنا کر جزیرے خرید کر اپنی سات پشتوں کو ارب پتئ بنا کر ریٹائر ہو کر پاکستان سے بھاگ جاتے ہیں اور قربانی دیتے ہیں شہید ہونگے ہیں ہمارے جونئیر افسران اور جوان اور انکی جانوں کی قربانیوں پر عیاشی کرتے ہیں چند زانی شرابی حرامی کرپٹ فراڈئے جو لوٹ مار کے بعد پورے ٹبر سمیت دوسرے ممالک میں بھاگ جاتے ہیں پھر خود تو مرجاتے ہیں مگر اپنی سات پشتوں کو ارب پتی بنا کر مرتے ہیں جہنم رسید ہوتے ہیں لیکن بے چارے جونئیر افسران اور جوان ساری زندگی لٹا کر شہید ہوکر غازی ہوکر بھی انکی حرام زدگیوں زنا شراب عیاشی ملک دشمنی کرپشن اور کرپٹ لوگوں کی دلا گیری کرکے پورے ادارے کو زلیل کراکے قوم کے دل میں نفرت پیدا کرکے خود پورے ٹبر سمیت عیاشی کرتے ہیں ارب پتی اور کھرب پتئ بن کر
یہ ہے پاکستان کی اصلیت
 
Last edited:

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
بھٹو کو آئین کے مطابق شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ نے رائے سنا دی۔

اہم ، بھٹو کے خلاف قتل کیس میں لاہور ہائیکورٹ میں ٹرائل اور سپریم کورٹ میں اپیل پر سماعت کے دوران فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے تھے ، سپریم کورٹ کی بھٹو ریفرنس پر اہم رائے آگئی

ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کا فیصلہ تبدیل کرنے کا کوئی قانونی طریقہ کار موجود نہیں، سپریم کورٹ
ذوالفقار علی بھٹو کی سزا آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق کے مطابق نہیں تھی، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کا آرڈر متفقہ ہےہم ججز پابند ہیں کہ قانون کے مطابق فیصلہ کریں غلطیاں تسلیم کیے بغیر اپنی اصلاح نہیں کی جاسکتی۔۔سپریمکورٹ
اتنا رونگ نمبر جج پاکستان کی تاریخ میں نہیں دیکھا آج کی بدمعاشیاں نظر انداز کرکے پچاس سال پہلے کے مردے اکھاڑ کر فیصلے دے رہا ہے ، صرف قوم کا پیسہ اور وقت برباد کر رہا ہے اور چھوٹے زرداری کو قوم کے سر پر مسلط کرنے کی راہ ہموار کر رہا ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ گدھے کا بچہ جس کو موجودہ آئین شکنی نظر نہیں آتی موجودہ حرام زدگی نطفہ حرامی نظر نہیں آتی در لعنت
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
آج ایک عورت کی برسی ہے۔۔۔
اس عورت کی جس کی خاطر شیخ مجیب ڈھاکہ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگایا کرتا تھا۔۔۔
اس عورت کی برسی ہے جسکو جنرل ایوب نے اپنی فوجی آمریت کو مضبوط کرنے کیلیے غدار اور سیکورٹی رسک قرار دیا تھا۔۔۔
اس عورت کی برسی ہے جس کے متعلق پاکستان کے پہلے سول آمر مسٹر بھٹو نےکہا تھا یہ شادی کیوں نہی کرتی۔۔۔
اس جملے کو سن کر ایک برطانوی صحافی رو پڑا تھا کہ یہ کیسی قوم ہے جو اس عورت پر الزام لگاتی ہے جسے یہ مادر ملت یعنی قوم کی ماں کہتی ہے ،،،
جنرل ایوب نے جب اسکو دھاندلی سے ہرایا تو اس وقت متحدہ پاکستان بھی ہارگیا ،،،
فاطمہ جناح ملت کے پاسبان کی بہن تھی ،،،
وہ ایوب سےجیت جاتی توپاکستان واقعی آج ایشین ٹائیگر ہوتا ،،،
اس کی ہار کی سزا آج تک پاکستان بھگت رہا ہے.
پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ قوم کی محسن' محمد علی جناح کو قائداعظم بنانے والی' مادر ملت محترمہ فا طمہ جناح کے ایصال ثواب کے لئے سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھ کر دعا کریں.
فا طمہ جناح بانئ پاکستان قائد اعظم کی وہ عظیم بہن جن کے بارے میں قائدا عظم نے خود فرمایا تھا:
"اگر فا طمہ تحریک پاکستان میں میرا ساتھ نہ دیتی تو میں کبھی کامیاب نہ ہوتا"