snowballpk
MPA (400+ posts)
Aur yeh baat haram zada twitter per tweet ker ke bta raha hai






ایک تو یہ لوگ جاہل اور کوشش بھی نہیں کرتے۔Aur yeh baat haram zada twitter per tweet ker ke bta raha hai![]()
![]()
![]()
اے خدا تیرے ابو غارت رہیں
نو مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا نہ دی گئی تو کسی کی جان، مال، عزت اور آبرو محفوظ نہیں رہے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر
تحریک انصاف کی پریس کانفرنس چینلز سے بلیک آؤٹ ہونے پر حماداظہر کا ردعمل۔۔"ڈجی آئی ایس پی آر نے اپنی بات کر لی لیکن جناب اب ہمارا جواب بھی نشر ہونے دیں۔ رؤف حسن کی پریس کانفرنس کو کیوں بلیک آؤٹ کیا گیا؟"
https://twitter.com/x/status/1787831895176155345
L ye lay maafi andar tak layhttps://twitter.com/x/status/1787797778220892399
https://twitter.com/x/status/1787788871326953528
https://twitter.com/x/status/1787786754222604643
سیاسی انتشاری ٹولے کیساتھ بات چیت نہیں ہو سکتی
اس کے لیے ایک راستہ ہے قوم کے سامنے صدق دل سے معافی مانگے
وعدہ کرے کہ وہ نفرت کی بجائے تعمیری سیاست میں حصہ لے گی
اگر کوئی سیاسی سوچ یا لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو، قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرے تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا: ترجمان پاک فوج![]()
میجر جنرل احمد شریف نے مزید کہا کہ جو پاکستان کی فوج ہے یہ قومی فوج ہے، اس کے اندر تمام مکتبہ فکر کے لوگ ہوتے ہیں اس میں تمام رنگ و نسل کے لوگ ہیں اس کی کوئی سیاسی سوچ نہیں ہوتی، ہم پارلیمانی جمہوری نظام میں ہیں ہر حکومت وقت کے ساتھ فوج کا ایک غیر سیاسی مگر آئینی و قانون تعلق ہوتا ہے، ہمارے لیے تمام سیاسی سوچیں، سیاسی جماعتیں اور سیاسی رہنما قابل احترام ہیں، اگر کوئی سیاسی سوچ یا لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو، عوام اور فوج کے درمیان نفرت اور خلیج پیدا کرے، قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرے، فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرے تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا، ایسے سیاسی انتشاری ٹولے کے لیے ایک راستہ ہے وہ قوم کے سامنے صدق دل سے معافی مانگے، وعدہ کرے کہ وہ نفرت کی بجائے تعمیری سیاست میں حصہ لے جب کہ بات چیت سیاسی جماعت کو آپس میں زیب دیتی ہے اس میں فوج یا ادارے کا ہونا مناسب نہیں۔
![]()
9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، ذمہ داروں کو سزا دینی پڑے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر
اگر کوئی سیاسی سوچ یا لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو، قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرے تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا: ترجمان پاک فوجurdu.geo.tv
Is this an old video or is it from "Artificially Intelligent Imran Khan"
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|