wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
To read the minds of these generals, you only have to focus on things they are not talking about.
To read the minds of these generals, you only have to focus on things they are not talking about.
Awam kay paysoon per pulnay walay haram zaday GHQ kay kuttay ab awam per he bhonkay gaayhttps://twitter.com/x/status/1787797778220892399
https://twitter.com/x/status/1787788871326953528
https://twitter.com/x/status/1787786754222604643
سیاسی انتشاری ٹولے کیساتھ بات چیت نہیں ہو سکتی
اس کے لیے ایک راستہ ہے قوم کے سامنے صدق دل سے معافی مانگے
وعدہ کرے کہ وہ نفرت کی بجائے تعمیری سیاست میں حصہ لے گی
اگر کوئی سیاسی سوچ یا لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو، قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرے تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا: ترجمان پاک فوج![]()
میجر جنرل احمد شریف نے مزید کہا کہ جو پاکستان کی فوج ہے یہ قومی فوج ہے، اس کے اندر تمام مکتبہ فکر کے لوگ ہوتے ہیں اس میں تمام رنگ و نسل کے لوگ ہیں اس کی کوئی سیاسی سوچ نہیں ہوتی، ہم پارلیمانی جمہوری نظام میں ہیں ہر حکومت وقت کے ساتھ فوج کا ایک غیر سیاسی مگر آئینی و قانون تعلق ہوتا ہے، ہمارے لیے تمام سیاسی سوچیں، سیاسی جماعتیں اور سیاسی رہنما قابل احترام ہیں، اگر کوئی سیاسی سوچ یا لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو، عوام اور فوج کے درمیان نفرت اور خلیج پیدا کرے، قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرے، فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرے تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا، ایسے سیاسی انتشاری ٹولے کے لیے ایک راستہ ہے وہ قوم کے سامنے صدق دل سے معافی مانگے، وعدہ کرے کہ وہ نفرت کی بجائے تعمیری سیاست میں حصہ لے جب کہ بات چیت سیاسی جماعت کو آپس میں زیب دیتی ہے اس میں فوج یا ادارے کا ہونا مناسب نہیں۔
![]()
9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، ذمہ داروں کو سزا دینی پڑے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر
اگر کوئی سیاسی سوچ یا لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو، قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرے تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا: ترجمان پاک فوجurdu.geo.tv
https://twitter.com/x/status/1787803656324104484
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|