Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
Is this an old video or is it from "Artificially Intelligent Imran Khan"
This one is the original video of Imran Khan.
Is this an old video or is it from "Artificially Intelligent Imran Khan"
Nobody talks on this properlyInnocent lives taken on 9 May matter... No government buildings are more important than Human
Great reply by Haan Rauf!!! Well said!!!
JHOOTAE FRAUDEEYAE FIROUN YAZEEDhttps://twitter.com/x/status/1787797778220892399
https://twitter.com/x/status/1787788871326953528
https://twitter.com/x/status/1787786754222604643
سیاسی انتشاری ٹولے کیساتھ بات چیت نہیں ہو سکتی
اس کے لیے ایک راستہ ہے قوم کے سامنے صدق دل سے معافی مانگے
وعدہ کرے کہ وہ نفرت کی بجائے تعمیری سیاست میں حصہ لے گی
اگر کوئی سیاسی سوچ یا لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو، قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرے تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا: ترجمان پاک فوج![]()
میجر جنرل احمد شریف نے مزید کہا کہ جو پاکستان کی فوج ہے یہ قومی فوج ہے، اس کے اندر تمام مکتبہ فکر کے لوگ ہوتے ہیں اس میں تمام رنگ و نسل کے لوگ ہیں اس کی کوئی سیاسی سوچ نہیں ہوتی، ہم پارلیمانی جمہوری نظام میں ہیں ہر حکومت وقت کے ساتھ فوج کا ایک غیر سیاسی مگر آئینی و قانون تعلق ہوتا ہے، ہمارے لیے تمام سیاسی سوچیں، سیاسی جماعتیں اور سیاسی رہنما قابل احترام ہیں، اگر کوئی سیاسی سوچ یا لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو، عوام اور فوج کے درمیان نفرت اور خلیج پیدا کرے، قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرے، فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرے تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا، ایسے سیاسی انتشاری ٹولے کے لیے ایک راستہ ہے وہ قوم کے سامنے صدق دل سے معافی مانگے، وعدہ کرے کہ وہ نفرت کی بجائے تعمیری سیاست میں حصہ لے جب کہ بات چیت سیاسی جماعت کو آپس میں زیب دیتی ہے اس میں فوج یا ادارے کا ہونا مناسب نہیں۔
![]()
9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، ذمہ داروں کو سزا دینی پڑے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر
اگر کوئی سیاسی سوچ یا لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو، قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرے تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا: ترجمان پاک فوجurdu.geo.tv
JHOOTAE FRAUDEEYAE FIROUN YAZEEDجناب ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب، جب آپ سیاسی بیانات دیں گے اور ایک جماعت کو اپنی تنقید کا ہدف بنائیں گے تو پھر تنقید اور جواب موصول کرنے کا حوصلہ بھی پیدا کریں۔ آپ کی آج کی پریس کانفرنس میں بہت سارے تضادات، مفروضوں اور تعصب پر مبنی تھی۔ تحریک انصاف کا اس بھر پور جواب دے گی۔
https://twitter.com/x/status/1787805659028652105
میں کسی جلاؤ گھیراؤ کا حصہ نہیں رہی، میں نے کسی گھر کی دہلیز پار نہیں کی، ریاست کے خلاف ہرزہ سرائی نہیں کی لیکن نو مئی کی رات ہی 40افراد میری چار دیواری پھلانگ کر مجھے اغوا کر کے لے گئے، بےگناہی کی جیل اور ایک سال مجھے اور میری خاندان کو جو اذیت دی گئی،مجھ سے معافی کون مانگے گا؟
https://twitter.com/x/status/1787800807410139355
نو مئی کے واقعے کے دودن بعد آئی جی پنجاب نے پریس کانفرنس کی اور سب سے پہلا نام مرادراس کا لیا اور کہا کہ 27 شرپسندوں کے ساتھ ان کی کالیں ہیں لیکن دودن بعد انہوں نے پریس کانفرنس کی اور دودھ کے دھلے ہو گئے!
https://twitter.com/x/status/1787813443598184756
JHOOTAE FRAUDEEYAE FIROUN YAZEED
JHOOTAE FRAUDEEYAE FIROUN YAZEED
JHOOTAE FRAUDEEYAE FIROUN YAZEEDInnocent lives taken on 9 May matter... No government buildings are more important than Human
JHOOTAE FRAUDEEYAE FIROUN YAZEEDتحریک انصاف کی پریس کانفرنس چینلز سے بلیک آؤٹ ہونے پر حماداظہر کا ردعمل۔۔"ڈجی آئی ایس پی آر نے اپنی بات کر لی لیکن جناب اب ہمارا جواب بھی نشر ہونے دیں۔ رؤف حسن کی پریس کانفرنس کو کیوں بلیک آؤٹ کیا گیا؟"
https://twitter.com/x/status/1787831895176155345
JHOOTAE FRAUDEEYAE FIROUN YAZEED
Old clip but his words still rings true.
JHOOTAE FRAUDEEYAE FIROUN YAZEEDhttps://twitter.com/x/status/1787797778220892399
https://twitter.com/x/status/1787788871326953528
https://twitter.com/x/status/1787786754222604643
سیاسی انتشاری ٹولے کیساتھ بات چیت نہیں ہو سکتی
اس کے لیے ایک راستہ ہے قوم کے سامنے صدق دل سے معافی مانگے
وعدہ کرے کہ وہ نفرت کی بجائے تعمیری سیاست میں حصہ لے گی
اگر کوئی سیاسی سوچ یا لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو، قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرے تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا: ترجمان پاک فوج![]()
میجر جنرل احمد شریف نے مزید کہا کہ جو پاکستان کی فوج ہے یہ قومی فوج ہے، اس کے اندر تمام مکتبہ فکر کے لوگ ہوتے ہیں اس میں تمام رنگ و نسل کے لوگ ہیں اس کی کوئی سیاسی سوچ نہیں ہوتی، ہم پارلیمانی جمہوری نظام میں ہیں ہر حکومت وقت کے ساتھ فوج کا ایک غیر سیاسی مگر آئینی و قانون تعلق ہوتا ہے، ہمارے لیے تمام سیاسی سوچیں، سیاسی جماعتیں اور سیاسی رہنما قابل احترام ہیں، اگر کوئی سیاسی سوچ یا لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو، عوام اور فوج کے درمیان نفرت اور خلیج پیدا کرے، قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرے، فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرے تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا، ایسے سیاسی انتشاری ٹولے کے لیے ایک راستہ ہے وہ قوم کے سامنے صدق دل سے معافی مانگے، وعدہ کرے کہ وہ نفرت کی بجائے تعمیری سیاست میں حصہ لے جب کہ بات چیت سیاسی جماعت کو آپس میں زیب دیتی ہے اس میں فوج یا ادارے کا ہونا مناسب نہیں۔
![]()
9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، ذمہ داروں کو سزا دینی پڑے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر
اگر کوئی سیاسی سوچ یا لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو، قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرے تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا: ترجمان پاک فوجurdu.geo.tv
Now, this is called a befitting rebuttal to a propaganda press conference by the Military Establishment filled with lies and deception of False Flag Operation - 9 May.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|