Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اگر عمران خان معافی مانگ لیتے ہیں اور وہ معافی قبول ہو جاتی ہے تو تمام معاملات ٹھیک ہو جائیں گے، بریگیڈیئر وقار حسن
https://twitter.com/x/status/1788083237400498636
جب تک عمران خان نرم مزاجی کا مظاہرہ نہیں کریں گے تب تک معاملات حل نہیں ہوں گے، بریگیڈیئر وقار حسن
https://twitter.com/x/status/1788086428842496249
بہت سی قوموں میں یہ سلسلہ چل پڑا کہ قوم کی خاطر لوگ نکلے اور معافی مانگی، بریگیڈیئر فاروق حمید
https://twitter.com/x/status/1788085169938993193
آگ پر تیل نہ ڈالیں آگ کو ٹھنڈا کریں۔ اپنی غلطیوں کو ماننے سے کسی کا قد نیچا نہیں ھوتا۔ ملک کے لئے سب اپنی اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھیں لیڈر ملک سے بڑھے نہیں ھوتے۔ ملک کے لئے قربانی دینی پڑتی ھے
https://twitter.com/x/status/1788078401271783494
سٹیٹ سے لڑنا ھے تو کس کے مقاصد پورے ھوں گے ایک لمحے کے لئے سوچیں۔ نفرتوں کو کم کریں۔ سیاسی لیڈر کردار ادا کریں سیاسی درجہ حرارت کو نیچے لائیں۔ آپس میں بات کریں۔ خان صاحب ضد چھوڑیں اور حکومت کی مذاکرات کی دعوت کو قبول کریں۔ حکومت اقدامات کرے۔ جو بے گناہ قید میں ھیں ان کو رھا کیا جائے۔ جن کے اوپر بے شمار سیاسی مقدمات ھیں ان کو ختم کیا جائے۔ عوام کی عزت نفس کو بحال کریں ۔ مکالمہ اور برداشت کی ہالیسی ہر عمل کر کے ملکی بہتری کے لئے لائحہ عمل طے کریں
https://twitter.com/x/status/1788077203059777717

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/PGBfGKc/ikah1i1h1h11.jpg