ریٹائرڈ فوجی افسران کا قوم کی خاطر عمران خان کو معافی مانگنے کا مشورہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اگر عمران خان معافی مانگ لیتے ہیں اور وہ معافی قبول ہو جاتی ہے تو تمام معاملات ٹھیک ہو جائیں گے، بریگیڈیئر وقار حسن
https://twitter.com/x/status/1788083237400498636
جب تک عمران خان نرم مزاجی کا مظاہرہ نہیں کریں گے تب تک معاملات حل نہیں ہوں گے، بریگیڈیئر وقار حسن
https://twitter.com/x/status/1788086428842496249
بہت سی قوموں میں یہ سلسلہ چل پڑا کہ قوم کی خاطر لوگ نکلے اور معافی مانگی، بریگیڈیئر فاروق حمید
https://twitter.com/x/status/1788085169938993193
آگ پر تیل نہ ڈالیں آگ کو ٹھنڈا کریں۔ اپنی غلطیوں کو ماننے سے کسی کا قد نیچا نہیں ھوتا۔ ملک کے لئے سب اپنی اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھیں لیڈر ملک سے بڑھے نہیں ھوتے۔ ملک کے لئے قربانی دینی پڑتی ھے
https://twitter.com/x/status/1788078401271783494
سٹیٹ سے لڑنا ھے تو کس کے مقاصد پورے ھوں گے ایک لمحے کے لئے سوچیں۔ نفرتوں کو کم کریں۔ سیاسی لیڈر کردار ادا کریں سیاسی درجہ حرارت کو نیچے لائیں۔ آپس میں بات کریں۔ خان صاحب ضد چھوڑیں اور حکومت کی مذاکرات کی دعوت کو قبول کریں۔ حکومت اقدامات کرے۔ جو بے گناہ قید میں ھیں ان کو رھا کیا جائے۔ جن کے اوپر بے شمار سیاسی مقدمات ھیں ان کو ختم کیا جائے۔ عوام کی عزت نفس کو بحال کریں ۔ مکالمہ اور برداشت کی ہالیسی ہر عمل کر کے ملکی بہتری کے لئے لائحہ عمل طے کریں
https://twitter.com/x/status/1788077203059777717
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
can't believe lapdogs of such low calibre served in this military. for them Asim munir, a grade 22 defence ministry employee is equivalent to a state, from whom all should ask for forgiveness. these lapdogs should be severely punished before getting to their grade 21 & 22 gods.
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Koi kisi sy maafi na maangy, aaj sy restart kar lo. But nation will not accept army's haram zadgi anymore.
Crimes after 9th May should be punished. I am surprised at judiciary, police and bureaucracy, how they became puppets of army.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
دفعہ ہو جاؤ کتے دے پتر “ قوم کی حاطر معافی مانگ لو اور اگر معافی قبول ہو جاتی ہے تو “ فرعونیت چیک کریں زرا سب غدار بیغرت اس قوم سے معافی مانگیں جنہوں نے اس قوم کو بیچا اس قوم کی محبت اور خلوص کے ساتھ اتنے سالوں سے کھلوار کیا جو قوم بھیک مانگنے پے مجبور ہے ان کی عیاشیوں کی وجہ سے جس قوم کے بیٹوں کو گولیاں ماری جس قوم کی بیٹیوں کو جیلوں میں ڈالا اُس قوم سے معافی اعر پھر قبولیت کے کنڈیشن رکھ رہے ہو تم قوم کے ملازم ہو فرعون نہں اُتنی نفرت قوم کے دلوں میں پیدا مت کرو جو ختم ہونا ناممکن ہو جائے
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
کیوں مانگے قوم کا لیڈر قوم کے ملازموں سے معافی؟؟؟؟ معافی اگر مانگنی ہے تو اس قوم سے مانگو جس کے ساتھ یہ سب سلوک کر رہے ہو ہم آزاد ملک ہیں کوئی غلام نہیں ہیں
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
اگر عمران خان معافی مانگ لیتے ہیں اور وہ معافی قبول ہو جاتی ہے تو تمام معاملات ٹھیک ہو جائیں گے، بریگیڈیئر وقار حسن
https://twitter.com/x/status/1788083237400498636
جب تک عمران خان نرم مزاجی کا مظاہرہ نہیں کریں گے تب تک معاملات حل نہیں ہوں گے، بریگیڈیئر وقار حسن
https://twitter.com/x/status/1788086428842496249
بہت سی قوموں میں یہ سلسلہ چل پڑا کہ قوم کی خاطر لوگ نکلے اور معافی مانگی، بریگیڈیئر فاروق حمید
https://twitter.com/x/status/1788085169938993193
آگ پر تیل نہ ڈالیں آگ کو ٹھنڈا کریں۔ اپنی غلطیوں کو ماننے سے کسی کا قد نیچا نہیں ھوتا۔ ملک کے لئے سب اپنی اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھیں لیڈر ملک سے بڑھے نہیں ھوتے۔ ملک کے لئے قربانی دینی پڑتی ھے
https://twitter.com/x/status/1788078401271783494
سٹیٹ سے لڑنا ھے تو کس کے مقاصد پورے ھوں گے ایک لمحے کے لئے سوچیں۔ نفرتوں کو کم کریں۔ سیاسی لیڈر کردار ادا کریں سیاسی درجہ حرارت کو نیچے لائیں۔ آپس میں بات کریں۔ خان صاحب ضد چھوڑیں اور حکومت کی مذاکرات کی دعوت کو قبول کریں۔ حکومت اقدامات کرے۔ جو بے گناہ قید میں ھیں ان کو رھا کیا جائے۔ جن کے اوپر بے شمار سیاسی مقدمات ھیں ان کو ختم کیا جائے۔ عوام کی عزت نفس کو بحال کریں ۔ مکالمہ اور برداشت کی ہالیسی ہر عمل کر کے ملکی بہتری کے لئے لائحہ عمل طے کریں
https://twitter.com/x/status/1788077203059777717
مادر چو۔ د سور کے بچے
 

Mudassar1234

MPA (400+ posts)
Maafi fauj ko mangni chiye from all of pakistan..for stealing elections, human right violation, 1971 debacle, military takeovers, meddling in politics etc etc...what non sense that low IQ general is uttering.
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
پارٹی تباہ کر دی - 200 کیس کر دیے - حکومت چھین - لی بیوی جس کا قصور نہیں تھا اسے بھی جیل میں ڈال دیا اور ابھی بھی دماغ سے عاری لوگ کہتے ہیں کہ معافی مانگے - بادشاہت نہیں ہے وہ مر جائے گا پر اپنے فرض سے پیچھے نہیں ہٹے گا
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ye hotay kaun hain apnay aap ko mulk ka thaikay daar samajhnay walay.



اگر عمران خان معافی مانگ لیتے ہیں اور وہ معافی قبول ہو جاتی ہے تو تمام معاملات ٹھیک ہو جائیں گے، بریگیڈیئر وقار حسن
https://twitter.com/x/status/1788083237400498636
جب تک عمران خان نرم مزاجی کا مظاہرہ نہیں کریں گے تب تک معاملات حل نہیں ہوں گے، بریگیڈیئر وقار حسن
https://twitter.com/x/status/1788086428842496249
بہت سی قوموں میں یہ سلسلہ چل پڑا کہ قوم کی خاطر لوگ نکلے اور معافی مانگی، بریگیڈیئر فاروق حمید
https://twitter.com/x/status/1788085169938993193
آگ پر تیل نہ ڈالیں آگ کو ٹھنڈا کریں۔ اپنی غلطیوں کو ماننے سے کسی کا قد نیچا نہیں ھوتا۔ ملک کے لئے سب اپنی اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھیں لیڈر ملک سے بڑھے نہیں ھوتے۔ ملک کے لئے قربانی دینی پڑتی ھے
https://twitter.com/x/status/1788078401271783494
سٹیٹ سے لڑنا ھے تو کس کے مقاصد پورے ھوں گے ایک لمحے کے لئے سوچیں۔ نفرتوں کو کم کریں۔ سیاسی لیڈر کردار ادا کریں سیاسی درجہ حرارت کو نیچے لائیں۔ آپس میں بات کریں۔ خان صاحب ضد چھوڑیں اور حکومت کی مذاکرات کی دعوت کو قبول کریں۔ حکومت اقدامات کرے۔ جو بے گناہ قید میں ھیں ان کو رھا کیا جائے۔ جن کے اوپر بے شمار سیاسی مقدمات ھیں ان کو ختم کیا جائے۔ عوام کی عزت نفس کو بحال کریں ۔ مکالمہ اور برداشت کی ہالیسی ہر عمل کر کے ملکی بہتری کے لئے لائحہ عمل طے کریں
https://twitter.com/x/status/1788077203059777717
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پارٹی تباہ کر دی - 200 کیس کر دیے - حکومت چھین - لی بیوی جس کا قصور نہیں تھا اسے بھی جیل میں ڈال دیا اور ابھی بھی دماغ سے عاری لوگ کہتے ہیں کہ معافی مانگے - بادشاہت نہیں ہے وہ مر جائے گا پر اپنے فرض سے پیچھے نہیں ہٹے گا

Also saying if they accept it.
inko pata nahi hai awaam ka.