پچھلی ملٹری ہائی کمان نے اسرائیل کو تسلیم کرنیکی یقین دہانی کروائی،مشاہد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"پچھلی ملٹری ہائی کمان نے امریکہ کو یقین دہانی کروائی تھی کہ ہم اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے ہم میزائل پروگرام پر سمجھوتہ بھی کر لیں گے اور کشمیر کو بھول کر ہندوستان کے ساتھ تجارت بھی شروع کریں گے " ۔مشاہد حسین سید
https://twitter.com/x/status/1793148995046371735

Last edited by a moderator:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
"پچھلی ملٹری ہائی کمان نے امریکہ کو یقین دہانی کروائی تھی کہ ہم اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے ہم میزائل پروگرام پر سمجھوتہ بھی کر لیں گے اور کشمیر کو بھول کر ہندوستان کے ساتھ تجارت بھی شروع کریں گے " ۔مشاہد حسین سید
https://twitter.com/x/status/1793148995046371735
Ajeeb jhoot or confused zindagee keeyaa confusion hae be honorable n be honest n just do the right thing u r musalmaan
 
Eman35

Citizen
مشاہد حسین کے بیان کے حوالے سے میری رائے یہ ہے کہ یہ ایک بہت ہی سنگین اور حساس معاملہ ہے۔ اگر پچھلی ملٹری ہائی کمان نے واقعی ایسے وعدے کیے تھے تو یہ قومی سلامتی اور خودمختاری کے لئے خطرناک ہوسکتا ہے۔

اسرائیل کو تسلیم کرنا ایک پیچیدہ مسئلہ ہے جس کے سیاسی، مذہبی اور اخلاقی پہلو ہیں، اور یہ فیصلہ کسی بھی صورت میں قوم کی مجموعی رائے اور مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جانا چاہیے۔ میزائل پروگرام پر سمجھوتہ کرنے کا مطلب ملک کی دفاعی صلاحیت کو کمزور کرنا ہے، جو کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہوسکتا۔
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
The main issue is that none of these decisions are taken in favor of Pakistan. Pakistan army generals/politicians make deals for themselves. There is nothing wrong in trade with India but that should not be done at the expense of Pakistani farmers and manufacturers. Why do we not buy wheat at market price? Whenever Pakistan India trade is started, it is in favor of India. These shady deals are the main source of income of these thugs that rule our country.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
جو بھی ملک پرائے پھڈے میں پڑتا ہے، وہ ہمیشہ نقصان میں رہتا ہے۔ روس پوری دنیا میں کمیونزم کا ٹھیکے دار بنتا تھا، اسی چکر میں وہ افغانستان کے پھڈے میں پڑ گیا اور اپنے ٹکڑے کروابیٹھا۔ روس کے برعکس چائنا نے پوری دنیا میں کمیونزم پھیلانے کا ٹھیکہ اٹھانے کی بجائے صرف اپنے ملک پر فوکس کیا، وقت آنے پر کمیونزم کو لات ماری اور کیپٹلسٹ اکانومی میں کنورٹ ہوگیا، آج چائنا کہاں کا کہاں پہنچ گیا۔ پاکستان کشمیر سے لے کر فلسطین اور سعودیہ سے لے کر شام تک پوری دنیا میں اسلام کا ماما بننے کی کوشش کرتا ہے اور نتیجہ کیا نکلا ہے، بھکاری سے زیادہ اوقات نہیں رہی۔ پاکستان کو چاہئے کہ صرف اور صرف اپنی ذات پر فوکس کرےجس چیز میں ملک کا فائدہ ہے اس کو بلا جھجک اختیار کرے۔ اسرائیل اور فلسطین کے پھڈے میں پڑ کر پاکستان کو کیا فائدہ ہے؟ پاکستان کو چاہئے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہتر کرے۔ کشمیر کے اشو کو سائیڈ لائن پر رکھ کر انڈیا کے ساتھ تجارتی تعلقات بحال کرے۔ لداخ کی تنازعے کے باوجود چائنا اور انڈیا کی ٹریڈ جاری ہے تو پاکستان کیوں اپنے ہی پیروں پر کلہاڑی مارنے پر تلا ہے۔ اسی طرح امریکہ کے ساتھ بہتر تعلقات بھی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ پاکستان کو ہر وہ کام کرنا چاہئے جس سے پاکستان کا فائدہ ہوتا ہے۔ اِٹ از ایز سمپل ایز دیٹ۔

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
باجوے حرام زادے مرتد کافر نطفہ حرام بلڈاگ کی عمران خان
سے لڑائی ہی اسئ بات سے شروع ہوئی تھی اس کے بارے میں
وہ حرام کا نطفہ غدار اور حرامی کئی بار صحافیوں کو بھئ بلا کر اس کا
اظہار کر چکا تھا اور پھر رجیم چینج ہوکر یہی سب کچھ موجودہ
جرنیلوں نے کر نا تھا لیکن غذہ کے حملے نے سعودی
عرب امریکہ اسرائل اور پاکستانی اسٹبلشمنٹ کے اس ناپاک
منصوبے پر فی الحال پانی پھیر دیا ہے سب سے زیادہ سیٹ بیک
سعودی عرب کا ہوا
اس نے پاکستان سے تسلیم کراکے خود تسلیم کرنا تھا اور
اسکے نئے شہر کے منصوبے کا سب سے بڑا انویسٹر اسرائل نے بننا تھا لیکن
اس منصوبے پر پانی پھر گیا اور
وہ شہر بھئ سکڑ گیا اور اصل منصوبے کا دسواں حصہ رہ گیا
کیونکہ فی الحال پاکستانی جنرلز اور سعودی عرب اس پوزیشن
میں نہیں کہ ان حالات میں فلسطینی مسلمانوں کی لاشوں ہر پچاس ہزار سے زیادہ فلسطینی
عورتوں بچوں کی اسرائل کے ہاتھوں شہادت کے بعد فوری تسلیم کرسکے
اس
لئے کہتے ہیں ایک منصوبہ انسان بناتا ہے اور ایک منصوبہ اللہ کئ زات بناتی ہے لوگوں کو اس حرام زادے کاکڑ دو ٹکے کنجر اور امریکہ میں افغانی پاسپورٹ پر ٹیکسی چلا نے والے حرام زادے گشتی بچے کا وہ بیان بھئ یاد ہوگا جو اس حرام زادے نے قائد اعظم کی اسرائل فلسطین پالیسی کے بیان کے خلاف دیا تھا اس حرام زادے کا سب کو معلوم ہے کہ وہ کن کا پالتو کتا ہے اسرائل کو تسلیم کرنے میں کوئی ہرج نہیں لیکن فلسطین بننے کے بعد انکو حقوق ملنے کے بعد ورنہ ان جنرلز برا حشر ہوگا اسرایل کو ناجائز تسلیم کرنے اور فلسطین نا بنانے سے
 
Last edited:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی ملک پرائے پھڈے میں پڑتا ہے، وہ ہمیشہ نقصان میں رہتا ہے۔ روس پوری دنیا میں کمیونزم کا ٹھیکے دار بنتا تھا، اسی چکر میں وہ افغانستان کے پھڈے میں پڑ گیا اور اپنے ٹکڑے کروابیٹھا۔ روس کے برعکس چائنا نے پوری دنیا میں کمیونزم پھیلانے کا ٹھیکہ اٹھانے کی بجائے صرف اپنے ملک پر فوکس کیا، وقت آنے پر کمیونزم کو لات ماری اور کیپٹلسٹ اکانومی میں کنورٹ ہوگیا، آج چائنا کہاں کا کہاں پہنچ گیا۔ پاکستان کشمیر سے لے کر فلسطین اور سعودیہ سے لے کر شام تک پوری دنیا میں اسلام کا ماما بننے کی کوشش کرتا ہے اور نتیجہ کیا نکلا ہے، بھکاری سے زیادہ اوقات نہیں رہی۔ پاکستان کو چاہئے کہ صرف اور صرف اپنی ذات پر فوکس کرےجس چیز میں ملک کا فائدہ ہے اس کو بلا جھجک اختیار کرے۔ اسرائیل اور فلسطین کے پھڈے میں پڑ کر پاکستان کو کیا فائدہ ہے؟ پاکستان کو چاہئے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہتر کرے۔ کشمیر کے اشو کو سائیڈ لائن پر رکھ کر انڈیا کے ساتھ تجارتی تعلقات بحال کرے۔ لداخ کی تنازعے کے باوجود چائنا اور انڈیا کی ٹریڈ جاری ہے تو پاکستان کیوں اپنے ہی پیروں پر کلہاڑی مارنے پر تلا ہے۔ اسی طرح امریکہ کے ساتھ بہتر تعلقات بھی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ پاکستان کو ہر وہ کام کرنا چاہئے جس سے پاکستان کا فائدہ ہوتا ہے۔ اِٹ از ایز سمپل ایز دیٹ۔

If you think recognising Israel and abandoning Kashmir issue will make Pakistan a super power then you are deluded.Pakistan is lagging behind because of corruption,nepotism,lack of rule of law and sincere leadership.Pakistan must never comprise on principles.Israel is a Nazi-like state.If Israel agrees to a two state solution as per UN resolutions then Pakistan can consider recognising it.China progressed because Chinese are hard working.They fixed their education system and reduced corruption to a large extent.It is a huge country with massive human and natural resources so you can’t compare China with Pakistan.Pakistan also has natural and Human Resources but they are not being used properly.
 
Back
Top