سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری سے انکار کر دیا

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام​

پاکستانی حکومت کی اربوں ڈالرز حاصل کرنے کی کوششوں پر سعودی حکومت نے کوئی ردعمل نہیں دیا​

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 24 مئی 2024ء ) حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئےسعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام، پاکستانی حکومت کی اربوں ڈالرز حاصل کرنے کی کوششوں پر سعودی حکومت نے کوئی ردعمل نہیں دیا۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ پاکستان نے دیامربھاشا ڈیم میں سرمایہ کاری کے لیے سعودی عرب کو بھی پیشکش کی تھی جس کے لیے سعودی عرب کو 1 ارب 20 کروڑڈالر اس منصوبے میں لگانے تھی جبکہ مزید 2 ارب 30 کروڑ ڈالر دس سال قرض پر فراہم کرنے کے انتظامات کرنا تھے۔
ایک سینئرحکومتی اہلکار کے مطابق حکومت کو اس منصوبے کے لیے 3 ارب 50 کروڑڈالر کی کمی کا سامنا تھا اور پاکستان کو امید تھی کہ سعودی عرب اس میں دلچسپی ظاہر کرے گا تاہم پاکستان کو اس حوالے سے کوئی ردعمل موصول نہیں ہوا۔

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
These badu have gone to the top universities of Europe and America, they are graduates of institutions like Oxford and Harvard.

They know when they are being scammed by slippery slimey fingers.
 
Waqar1988

Minister (2k+ posts)
i am still waiting for the 8 billion which was coming to pakistan in april 2008 soon after regime change as per najam shitty.

these morons know nothing is coming they are just lying as usual
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
فوجی جرنیلوں کو اپنی اہمیت کا پتا چل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ باجوہ بڑا کہتا تھا کہ عمران کے وقتوں میں پیسے ہم لائے ہیں لیکن چوروں کی حکومت میں ایک ڈالر بھی نہ لا سکا۔۔۔۔۔

اور یہ مستری ذلیل تو اتنا منحوس ہے کہ اسکی تو شکل دیکھ کے لوگوں منہ پھیر لیتے ہیں۔

جو حرامی اپنے ملک کی سپریم کورٹ کے فیصلے نہیں مانتے وہاں پر کوئی پاگل ہی سرمایہ کاری کریگا۔ ان بیوقوفوں نے اپنے طاقت کے زعم میں سپریم کورٹ کے فیصلے ہوا میں اڑا دیئے لیکن اس کا اثر کیا ہونا تھا ان جاہلوں کو معلوم نہیں تھا لیکن اب تک انہیں پتا نہیں چل رہا کہ پاکستان میں کوئی سرمایہ کاری کیوں نہیں کرتا؟

پاکستان بہت تیزی سے زمبابے ماڈل کیطرف گامزن ہے۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
khan ne saudis ko sharifo/ zardariyo ki asliat batayi hai.. ab yeh showbaz, garajan sharifa apni bund bi free me pesh kar de tab bi saudis ne koyi lift nahi karani 😂
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
فوجی جرنیلوں کو اپنی اہمیت کا پتا چل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ باجوہ بڑا کہتا تھا کہ عمران کے وقتوں میں پیسے ہم لائے ہیں لیکن چوروں کی حکومت میں ایک ڈالر بھی نہ لا سکا۔۔۔۔۔

اور یہ مستری ذلیل تو اتنا منحوس ہے کہ اسکی تو شکل دیکھ کے لوگوں منہ پھیر لیتے ہیں۔

جو حرامی اپنے ملک کی سپریم کورٹ کے فیصلے نہیں مانتے وہاں پر کوئی پاگل ہی سرمایہ کاری کریگا۔ ان بیوقوفوں نے اپنے طاقت کے زعم میں سپریم کورٹ کے فیصلے ہوا میں اڑا دیئے لیکن اس کا اثر کیا ہونا تھا ان جاہلوں کو معلوم نہیں تھا لیکن اب تک انہیں پتا نہیں چل رہا کہ پاکستان میں کوئی سرمایہ کاری کیوں نہیں کرتا؟

پاکستان بہت تیزی سے زمبابے ماڈل کیطرف گامزن ہے۔
۔

جب سربراہ ہی اتنا منحوس ، مجوسی اور مویش ٹائپ ہو تو اندازۂ لگا لیں نیچے والے سات لاکھ کیسے ہوں گے۔۔۔ ان فیکٹ یہ سارے کے سارے ہی ڈفر ہیں وہ تو ہماری آنکھیں بند تھیں ورنہ ان کی اتنی اوقات تھی نہی جتنا ہم نے سر چڑھا رکھا تھا۔۔۔ سارا ملک کھا گئے ہر اچھے جگہ پہ قبضہ اور جب دیکھو شہید نکالے کے ہمارے منہ پہ کر دیتے ہیں اور قربانیاں جتاتے ہیں
 
سپاہیوں اور چھوٹے رینک کی "سو کالڈ" قربانیاں بھی جرنیلوں نے اپنی بادشاہت قائم رکھنے کے لیے دی ہیں۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
۔

جب سربراہ ہی اتنا منحوس ، مجوسی اور مویش ٹائپ ہو تو اندازۂ لگا لیں نیچے والے سات لاکھ کیسے ہوں گے۔۔۔ ان فیکٹ یہ سارے کے سارے ہی ڈفر ہیں وہ تو ہماری آنکھیں بند تھیں ورنہ ان کی اتنی اوقات تھی نہی جتنا ہم نے سر چڑھا رکھا تھا۔۔۔ سارا ملک کھا گئے ہر اچھے جگہ پہ قبضہ اور جب دیکھو شہید نکالے کے ہمارے منہ پہ کر دیتے ہیں اور قربانیاں جتاتے ہیں
یہ سارے کُتے سامراجیوں کی اطاعت میں اور ڈالروں کی خاطر اپنے بے گناہ بھائیوں کو قتل کرتے ہوۓ مرے ہیں۔۔۔ ان کی موت ہی ان کی سزا ہے
 
Back
Top