انقلاب
Chief Minister (5k+ posts)
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
پاکستانی حکومت کی اربوں ڈالرز حاصل کرنے کی کوششوں پر سعودی حکومت نے کوئی ردعمل نہیں دیا
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 24 مئی 2024ء ) حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئےسعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام، پاکستانی حکومت کی اربوں ڈالرز حاصل کرنے کی کوششوں پر سعودی حکومت نے کوئی ردعمل نہیں دیا۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ پاکستان نے دیامربھاشا ڈیم میں سرمایہ کاری کے لیے سعودی عرب کو بھی پیشکش کی تھی جس کے لیے سعودی عرب کو 1 ارب 20 کروڑڈالر اس منصوبے میں لگانے تھی جبکہ مزید 2 ارب 30 کروڑ ڈالر دس سال قرض پر فراہم کرنے کے انتظامات کرنا تھے۔ایک سینئرحکومتی اہلکار کے مطابق حکومت کو اس منصوبے کے لیے 3 ارب 50 کروڑڈالر کی کمی کا سامنا تھا اور پاکستان کو امید تھی کہ سعودی عرب اس میں دلچسپی ظاہر کرے گا تاہم پاکستان کو اس حوالے سے کوئی ردعمل موصول نہیں ہوا۔

ØÚ©ÙÙØª Ø¯ÛØ§Ùر بھاشا ÚÛÙ Ú©ÛÙØ¦Û Ø³Ø¹ÙØ¯Û عرب Ø³Û Ø³Ø±ÙØ§ÛÛ Ú©Ø§Ø±Û ØØ§ØµÙ کرÙÛ ÙÛÚº ÙØ§Ú©Ø§Ù پاکستاÙÛ ØÚ©ÙÙØª Ú©Û Ø§Ø±Ø¨ÙÚº ÚØ§Ùرز ØØ§ØµÙ کرÙÛ Ú©Û Ú©ÙØ´Ø´ÙÚº پر Ø³Ø¹ÙØ¯Û ØÚ©ÙÙØª ÙÛ Ú©ÙØ¦Û ردعÙÙ ÙÛÛÚº Ø¯ÛØ§
ØÚ©ÙÙØª Ø¯ÛØ§Ùر بھاشا ÚÛÙ Ú©ÛÙØ¦Û Ø³Ø¹ÙØ¯Û عرب Ø³Û Ø³Ø±ÙØ§ÛÛ Ú©Ø§Ø±Û ØØ§ØµÙ کرÙÛ ÙÛÚº ÙØ§Ú©Ø§ÙØ Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§ÙÛ ØÚ©ÙÙØª Ú©Û Ø§Ø±Ø¨ÙÚº ÚØ§Ùرز ØØ§ØµÙ کرÙÛ Ú©Û Ú©ÙØ´Ø´ÙÚº پر Ø³Ø¹ÙØ¯Û ØÚ©ÙÙØª ÙÛ Ú©ÙØ¦Û ردعÙÙ ÙÛÛÚº Ø¯ÛØ§Û اÛÚ©Ø³Ù¾Ø±ÛØ³ ÙÛÙØ² Ú©Û Ø±Ù¾ÙØ±Ù¹ Ú©Û ÙØ·Ø§Ø¨Ù گزشتÛ...