عمران خان صرف مقتدر حلقوں سے بات کرنا چاہتے ہیں ، عارف علوی

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان صرف مقتدر حلقوں سے بات کرنا چاہتے ہیں، عارف علوی

%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%B9%D9%84%D9%88%DB%8C-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%86%D9%84-768x461.jpg

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم اداروں کے نہیں ، افراد کے خلاف ہیں۔ میڈیا، عدلیہ اور ریاست بند گلی میں ہو تو کوئی بھی نقصان کر سکتا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ عمران خان صرف ان حلقوں سے بات کرنا چاہتے ہیں جن کے پاس فیصلہ کرنے کا اختیار ہے ، فارم 47 والی حکومت کچھ نہیں کر سکتی۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا نشان بھی چھین لیا گیا الیکشن بھی لڑنے نہیں دیا لیکن سارے پاکستان کو معلوم ہے کہ وہ کس کے ساتھ ہیں۔ کل افسوس ہوا کہ ہمارا کیمپ اکھاڑ دیا گیا ۔ان بارہویں کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ہمیں مقبول کر رہے ہیں ۔

عارف علوی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 1971 میں یحییٰ خان کی وجہ سے نقصان ہوا، ہم نے حمود الرحمن کمیشن سے کچھ سیکھا نہ کارگل سے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب پریشر پڑے گا تو پریشر کوکر پھٹے گا۔ دو سال سے کہہ رہے ہیں مذاکرات ہونے چاہیئں لیکن مذاق ڑایا جاتا ہے۔ یہ معیشت ٹھیک نہیں ہوگی جب تک ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے۔

سابق صدر نے کہا کہ میں ابھی بتا سکتا ہوں کس کس کو کیا کیا کہا گیا ہے، ملک صحیح راہ پر گامزن ہو سکتا ہے اگر انا ختم ہو جائے۔

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
بھکاری خان تو خود کئی بار کہہ چکا ہے کہ میں بات کروں گا تو صرف اور صرف جنرل عاصم منیر کے بوٹ سے کروں گا اور کسی سے نہیں کروں گا۔ جس شخص نے سیاست میں پیدا ہونے سے لے کر آج تک صرف فوجی بوٹوں کے سہارے سیاست کی ہو، وہ فوجی بوٹ ہی چاٹے گا نا، وہ سیاسی لوگوں سے بھلا کیوں بات کرے۔۔۔ مزے کی بات یہ ہے کہ جنرل عاصم منیر مسلسل فوجی بوٹ سے اس کی چھترول کررہا ہے پھر بھی وہ اصرار کررہا ہے کہ میں تو یہ بوٹ چاٹوں گا ہی چاٹوں گا۔۔۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ عمران خان صرف ان حلقوں سے بات کرنا چاہتے ہیں جن کے پاس فیصلہ کرنے کا اختیار ہے ، فارم 47 والی حکومت کچھ نہیں کر سکتی۔
چلو پحٹواری مانے تو کہ وہ صرف ٹٹوں کے ساتھ لٹکے ہیں پاور ان کے پاس نہیں
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
بھکاری خان تو خود کئی بار کہہ چکا ہے کہ میں بات کروں گا تو صرف اور صرف جنرل عاصم منیر کے بوٹ سے کروں گا اور کسی سے نہیں کروں گا۔ جس شخص نے سیاست میں پیدا ہونے سے لے کر آج تک صرف فوجی بوٹوں کے سہارے سیاست کی ہو، وہ فوجی بوٹ ہی چاٹے گا نا، وہ سیاسی لوگوں سے بھلا کیوں بات کرے۔۔۔ مزے کی بات یہ ہے کہ جنرل عاصم منیر مسلسل فوجی بوٹ سے اس کی چھترول کررہا ہے پھر بھی وہ اصرار کررہا ہے کہ میں تو یہ بوٹ چاٹوں گا ہی چاٹوں گا۔۔۔
" وہ راستہ مجھے آتا ہے ۔وہ راستہ بہت آسان ہے ۔اس میں صرف جوتے صاف کرنا پڑتے ہیں
GND5cV0XIAARC0c

https://twitter.com/x/status/1788203325113950230
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
بھکاری خان تو خود کئی بار کہہ چکا ہے کہ میں بات کروں گا تو صرف اور صرف جنرل عاصم منیر کے بوٹ سے کروں گا اور کسی سے نہیں کروں گا۔ جس شخص نے سیاست میں پیدا ہونے سے لے کر آج تک صرف فوجی بوٹوں کے سہارے سیاست کی ہو، وہ فوجی بوٹ ہی چاٹے گا نا، وہ سیاسی لوگوں سے بھلا کیوں بات کرے۔۔۔ مزے کی بات یہ ہے کہ جنرل عاصم منیر مسلسل فوجی بوٹ سے اس کی چھترول کررہا ہے پھر بھی وہ اصرار کررہا ہے کہ میں تو یہ بوٹ چاٹوں گا ہی چاٹوں گا۔۔۔

یہ تیرا جھکنا بھا گیا عاصم دلے کو
GH1K0EBWUAA3m9m
 
zerozero

MPA (400+ posts)
Magar masla yeh hay Gangandooo Sharif nay apni BETI paish kerdee hay woh aise charhee hay kay utarnay ka naam nahin lay rahee or CHAAATAY ja rahe hay boots ko, kisi aur ko chance he nahin mil raha..
Is lia Khan wait ker raha hay yeh kab utray to woh baaat keray Hafij ji say

Back
Top