جرمنی کا پولیس اہلکار کے قتل کے بعد افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کا عندیہ

12germansyskjjjkjskkjdjd.png

جرمنی نے ملکی سیکیورٹی کیلئے خطرہ بننے والے افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کا عندیہ دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ پیش رفت جرمنی میں گزشتہ ہفتے چاقو حملے میں ایک پولیس افسر کی ہلاکت کے بعد اس وقت سامنے آئی جب جرمن وزارت داخلہ نے ہجرت پر سخت لائحہ عمل اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ۔

اس حوالے سے جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزرر کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ کئی مہینوں سے اس معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اس معاملے پر جلد از جلد فیصلہ کرلیا جائے گا۔

نینسی فیزر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ جرمنی کی سلامتی کیلئے ممکنہ طور خطرہ بن سکتے ہیں انہیں فوری طور پر ملک بدر کیا جانا چاہیے، ان لوگوں میں افغانستان اور شام کے تارکین وطن شامل ہیں، میں اس بات پر پوری طرح اٹل ہوں کہ ان لوگوں کے مفادات سے زیادہ جرمنی کے سیکیورٹی مفادات اہم ہیں۔

خیال رہے کہ جرمنی کے شہر مانہیم میں جمعہ کے روز ایک اسلام مخالف تقریب منعقد کی گئی جس میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ نوجوان نے لوگوں پر چاقو سے حملہ کردیا، حملے میں 6 افراد زخمی ہوئے ، زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل تھا جو زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
صرف افغانیوں کو ملک بدر کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ یہ مسئلہ پوری مسلمان قوم کے ساتھ ہے۔ یورپ نے انتہا پسند مسلمانوں کو اپنے ملکوں میں گھسا لیا ہے اب اس کا نتیجہ بھگتنا ہوگا۔ آج نہیں تو کل ان کو تمام مسلمانوں کو اپنے ملکوں سے ٹھڈے مار مار کر نکالنا ہوگا تبھی جاکر ان کے معاشروں میں امن ہوگا۔ مسلمان قوم ایسی ہے کہ جہاں بھی جاتی ہے اپنی گھٹیا شدت پسندانہ سوچ ساتھ لے کر جاتی ہے۔ کسی بھی قوم کے ساتھ یہ امن کے ساتھ نہیں رہ سکتی۔۔
صلیبیوں کو مسلمان ممالک میں مداخلت کرنے اور انسانی حقوق کے ڈرامے کرکے مسیحا بننے کا مشورہ کس نہیں دیا ہے
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Stabbing a police officer of a country which gave you asylum is justified?
the afghan asylum was rejected.I am not supporting afgahn for stabing police that terroisim but you said rule of law so i showed you Germany real face.
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
source is Islamabadiya

according to him if you are pashtun then you are Afgani 😂 and according to india he himself is indian because india claim Gilgit as indian part 😂
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

پچّی ہزار دے تے پِستہ، بدام تے سوغی لگّے پائیہ مرونڈے وی نئیں آندے اج کل . ڈالّے دا ریٹ تے ویکھو کتھے پہنچیا ہویا وے
ڈاکٹر ساب منڈے دی ڈیوٹی بوتی کمائی آلے چوک تے لگا دتی اے ہونڑ پستہ بدام کیہہ منڈا ویاگرا وی خریدنڑ جوگا ہو جائے گا منڈے دی بےبے تاں ادا ویاہ کرن لئی کڑی وی لبھ رئی اے
 

Back
Top