غزہ میں ’نصف سے زائد زرعی زمین ناقابل کاشت‘ ہو چکی

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
قیدی نمبر 804 تو جیل سے بھی اسرائیل پر تنقید کر سکتا ہے لیکن فارم 47 والے حکمران حکومت میں ہو کر بھی کچھ نہیں بول سکتے ۔
امریا نے ایسا ڈنڈا دیا ہوا ہے کہ بولنا تو کیا ہلکی پھلکی چیں پیں بھی نہیں کر سکتے۔
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Duniya nay iss Zulm par ankhain band ki hoi hein —— Humra yeh haal Corrupt Awam aur Leaders ki waja sey hoa hai 🔥

M_Shameer

Senator (1k+ posts)

جو جنگ خود شروع کی ہو، اس میں مار پڑنے پر رونا دھونا نہیں مچاتے۔۔ 7اکتوبر سے پہلے کے غزہ کی تصاویر اور ویڈیو دیکھیں تو لگتا ہے کتنا ڈویلپڈ علاقہ ہے، مگر غزہ کے لوگوں کو امن پسند نہیں تھا۔ انہوں نے اپنے سے 100 گنا زیادہ طاقتور اسرائیل پر حملہ کردیا۔ نتیجے میں اسرائیل اب ان کی منجی ٹھوک رہا ہے تو اب یہ وکٹم کارڈ کھیل رہے ہیں اور رو دھو رہے ہیں۔ ہر ریاست کا پہلا فرض اپنے شہریوں کی حفاظت ہے اور اسرائیل وہی کررہا ہے۔ غزہ کے لوگوں کے پاس ابھی بھی اسرائیل شہری بطور ہوسٹیج موجود ہیں۔ اسرائیل جب تک اپنے تمام شہری چھڑا نہیں لیتا، اس کوپورا حق ہے کہ صفائی مشن جاری رکھے۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

جنگ 1948 میں سر زمین فلسطین کے بیچ و بیچ اسرائیل نامی ریاست بنا کر شروع کی گئی تھی. اسرائیل دنیا میں ایک بڑے بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے جیسا ہی ہے
 
Wake up Pak

And whom should we blame for that?
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
The so-called Muslim countries are cowardly and impotent when it comes to defending Palestinians. What good are ballistic missiles and atomic technology when your fellow Muslims are suffering at the hands of non-Muslims?
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
جنگ 1948 میں سر زمین فلسطین کے بیچ و بیچ اسرائیل نامی ریاست بنا کر شروع کی گئی تھی. اسرائیل دنیا میں ایک بڑے بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے جیسا ہی ہے

۔ 1948 میں قابض فورسز نے خطے کو دو ریاستوں میں تقسیم کیا تھا، جس طرح پاکستان اور ہندوستان کو کیا، اسرائیل نے تو تقسیم قبول کرلی مگر مسلمانوں نے کہا ہم نے چھتر کھانے ہیں۔ تب بھی جنگ میں پہل مسلمانوں نے ہی کی تھی، مگر ہر بار اسرائیل سے منہ کی کھائی۔ ہر بار مسلمانوں کی پٹائی ہوئی اور مسلمانوں نے رونا دھونا مچایا۔ اس بار بھی پہل غزہ کے مسلمانوں نے کی اور اب اسرائیل ان کی جم کر پٹائی کررہا ہے اور اب پھر وہ وکٹم کارڈ کھیل رہے ہیں۔ قوموں کی تقدیر ان کے اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ اگر غزہ کے مسلمانوں کا رویہ انسانوں والا ہوتا تو آج انسانوں کی طرح امن سے رہ رہے ہوتے، مگر انہوں نے ذلت اور خواری کی زندگی پسند کی اور آج کتوں کی در بدر کبھی ایک جگہ تو کبھی دوسری جگہ بھٹکتے پھررہے ہیں ۔۔۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
جو جنگ خود شروع کی ہو، اس میں مار پڑنے پر رونا دھونا نہیں مچاتے۔۔ 7اکتوبر سے پہلے کے غزہ کی تصاویر اور ویڈیو دیکھیں تو لگتا ہے کتنا ڈویلپڈ علاقہ ہے، مگر غزہ کے لوگوں کو امن پسند نہیں تھا۔ انہوں نے اپنے سے 100 گنا زیادہ طاقتور اسرائیل پر حملہ کردیا۔ نتیجے میں اسرائیل اب ان کی منجی ٹھوک رہا ہے تو اب یہ وکٹم کارڈ کھیل رہے ہیں اور رو دھو رہے ہیں۔ ہر ریاست کا پہلا فرض اپنے شہریوں کی حفاظت ہے اور اسرائیل وہی کررہا ہے۔ غزہ کے لوگوں کے پاس ابھی بھی اسرائیل شہری بطور ہوسٹیج موجود ہیں۔ اسرائیل جب تک اپنے تمام شہری چھڑا نہیں لیتا، اس کوپورا حق ہے کہ صفائی مشن جاری رکھے۔۔
Sahi keh rahay ho jung hamas nay shuru key laykin jo tabahi israel nay machai hay ousk defend nahi kiya ja sakta. Israel nay universities, schools, mosques, church, international journalists, UN workers tak ko nahi chora sub bomb say ura diya. taqreebun 15 hazar kay qareeb massom bachoon ka qatal hua hay aur jo qatal aur zakhmi nehattay loog hain ouskey koi tadaad nahi pata
 
پاکستان اور ہندوستان مقامی آبادی کے مابین ہوا تھا. ہجرت دونوں حصوں کی مقامی آبادی نے کی تھی. اسرائیل میں غیر مقامی افراد کو بسانے کے لئے مقامی آبادی کی نسل کشی کی جا رہی ہے
 
اسرائیل کے پاس اور کیا راستہ تھا، غزہ میں 90 فیصد سے زائد لوگ حماس کو سپورٹ کرتے ہیں، نہ صرف زبانی بلکہ عملی طور پر۔ وگرنہ ابھی تک اسرائیل کے ہوسٹیج حماس گود میں لئے نہ پھررہی ہوتی۔ یہ غزہ کے لوگوں کی سپورٹ سے ہی ممکن ہوا ہے ۔ اور جب تک اسرائیل کو اپنے شہری واپس نہیں مل جاتے اس کو پورا حق حاصل ہے کہ وہ جنگ جاری رکھے۔ جہاں تک بچوں کے مرنے کی بات ہے تو بچوں کے مرنے پر کسے دکھ نہیں ہوتا، مگر حقیقت تو یہ ہے کہ مسلمان جانوروں کی طرح دھڑا دھڑ بچے پیدا کرتے ہیں، اس لئے مرتے بھی بچے ہی زیادہ ہیں۔ ویسے بھی غزہ کے لوگوں سے پوچھ لو تو وہ بڑے فخر سے کہتے ہیں ہمارے بچے پیدا ہی شہید ہونے کیلئے ہوتے ہیں۔
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
جو جنگ خود شروع کی ہو، اس میں مار پڑنے پر رونا دھونا نہیں مچاتے۔۔ 7اکتوبر سے پہلے کے غزہ کی تصاویر اور ویڈیو دیکھیں تو لگتا ہے کتنا ڈویلپڈ علاقہ ہے، مگر غزہ کے لوگوں کو امن پسند نہیں تھا۔ انہوں نے اپنے سے 100 گنا زیادہ طاقتور اسرائیل پر حملہ کردیا۔ نتیجے میں اسرائیل اب ان کی منجی ٹھوک رہا ہے تو اب یہ وکٹم کارڈ کھیل رہے ہیں اور رو دھو رہے ہیں۔ ہر ریاست کا پہلا فرض اپنے شہریوں کی حفاظت ہے اور اسرائیل وہی کررہا ہے۔ غزہ کے لوگوں کے پاس ابھی بھی اسرائیل شہری بطور ہوسٹیج موجود ہیں۔ اسرائیل جب تک اپنے تمام شہری چھڑا نہیں لیتا، اس کوپورا حق ہے کہ صفائی مشن جاری رکھے۔۔

Qadiani soach 😡

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پاکستان اور ہندوستان مقامی آبادی کے مابین ہوا تھا. ہجرت دونوں حصوں کی مقامی آبادی نے کی تھی. اسرائیل میں غیر مقامی افراد کو بسانے کے لئے مقامی آبادی کی نسل کشی کی جا رہی ہے

مقامی ہو یا غیر مقامی، ایک بار جب تنازعہ کھڑا ہوجائے تو فیصلہ اس کے تناظر میں ہوتا ہے۔ تقسیم کے بعد فلسطینیوں کے ہاتھ میں فیصلہ تھا یا تو وہ عمر بھر چھتر کھاتے رہیں اور اپنے بچوں کو مرواتے رہیں یا پھر تقسیم کو قبول کریں، امن سے رہیں اور اپنی ڈویلپمنٹ پر توجہ دیں۔ فلسطینیوں نے مگر چھتر کھانا منظور کیا۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

اسرائیل کے پاس اور کیا راستہ تھا، غزہ میں 90 فیصد سے زائد لوگ حماس کو سپورٹ کرتے ہیں، نہ صرف زبانی بلکہ عملی طور پر۔ وگرنہ ابھی تک اسرائیل کے ہوسٹیج حماس گود میں لئے نہ پھررہی ہوتی۔ یہ غزہ کے لوگوں کی سپورٹ سے ہی ممکن ہوا ہے ۔ اور جب تک اسرائیل کو اپنے شہری واپس نہیں مل جاتے اس کو پورا حق حاصل ہے کہ وہ جنگ جاری رکھے۔ جہاں تک بچوں کے مرنے کی بات ہے تو بچوں کے مرنے پر کسے دکھ نہیں ہوتا، مگر حقیقت تو یہ ہے کہ مسلمان جانوروں کی طرح دھڑا دھڑ بچے پیدا کرتے ہیں، اس لئے مرتے بھی بچے ہی زیادہ ہیں۔ ویسے بھی غزہ کے لوگوں سے پوچھ لو تو وہ بڑے فخر سے کہتے ہیں ہمارے بچے پیدا ہی شہید ہونے کیلئے ہوتے ہیں۔
Israel kay paas limited war ka option tha aur yeah apni technology say siraf hamas ko target kartay na kay shehar kay shehar ujar daay taay. Jahan tak muslims ka dhara dhar bachay payda karnay key baat hay tou woh aik seperate issue hay.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Israel kay paas limited war ka option tha aur yeah apni technology say siraf hamas ko target kartay na kay shehar kay shehar ujar daay taay. Jahan tak muslims ka dhara dhar bachay payda karnay key baat hay tou woh aik seperate issue hay.

حماس کوئی سیپریٹ انٹیٹی نہیں ہے، وہ غزہ کے لوگوں پر ہی مشتمل ہے اور غزہ کے لوگوں کی بڑی تعداد حماس کو سپورٹ کرتی ہے۔ وقت پڑنے پر غزہ کے عام شہری حماس میں شامل ہوجاتے ہیں، جہاد کا کانسیپٹ تو ویسے بھی اسلام میں ہے، عام لوگ اسرائیل کے خلاف جہاد کرنے کیلئے ہتھیار اٹھا لیتے ہیں۔۔ حماس ویسے بھی عام آبادی کے درمیان سے آپریٹ کرتی ہے۔ اسرائیل کے حالیہ آپریشن میں ہسپتال، سکول، یونیورسٹیز سب سے اسلحہ اور حماس کے دہشتگرد برآمد ہوئے ہیں۔ ایک ہسپتال کے بیک یارڈ سے اسرائیل پر راکٹ فائر کئے جاتے رہے، ایک ہسپتال کے بیسمنٹ میں انہوں نے اسرائیلی ہوسٹیج رکھے ہوئے تھے۔ میں جنگوں اور خون خرابے کا حامی نہیں، مگر اسرائیل کا سامنا ایک ایسی قوم سے ہے جو نہایت ہی مکار ہے اور بات بات پر وکٹم کارڈ کھیلتی ہے، پہلے خود پنگا لیتی ہے اور پھر مظلوم بن جاتی ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مقامی ہو یا غیر مقامی، ایک بار جب تنازعہ کھڑا ہوجائے تو فیصلہ اس کے تناظر میں ہوتا ہے۔ تقسیم کے بعد فلسطینیوں کے ہاتھ میں فیصلہ تھا یا تو وہ عمر بھر چھتر کھاتے رہیں اور اپنے بچوں کو مرواتے رہیں یا پھر تقسیم کو قبول کریں، امن سے رہیں اور اپنی ڈویلپمنٹ پر توجہ دیں۔ فلسطینیوں نے مگر چھتر کھانا منظور کیا۔
یہ تنازعہ نہیں قبضہ ہے
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
جو جنگ خود شروع کی ہو، اس میں مار پڑنے پر رونا دھونا نہیں مچاتے۔۔ 7اکتوبر سے پہلے کے غزہ کی تصاویر اور ویڈیو دیکھیں تو لگتا ہے کتنا ڈویلپڈ علاقہ ہے، مگر غزہ کے لوگوں کو امن پسند نہیں تھا۔ انہوں نے اپنے سے 100 گنا زیادہ طاقتور اسرائیل پر حملہ کردیا۔ نتیجے میں اسرائیل اب ان کی منجی ٹھوک رہا ہے تو اب یہ وکٹم کارڈ کھیل رہے ہیں اور رو دھو رہے ہیں۔ ہر ریاست کا پہلا فرض اپنے شہریوں کی حفاظت ہے اور اسرائیل وہی کررہا ہے۔ غزہ کے لوگوں کے پاس ابھی بھی اسرائیل شہری بطور ہوسٹیج موجود ہیں۔ اسرائیل جب تک اپنے تمام شہری چھڑا نہیں لیتا، اس کوپورا حق ہے کہ صفائی مشن جاری رکھے۔۔
U r saying what israel says... speaking enemy's language.
Has palestine issue started Oct 7??
I thought you just have PTI phobia... you are infact zionist sympathiser...shame on u.
 
Back
Top