سوشل میڈیا کے استعمال کیلئے تعلیم کا ہونا ضروری ہے، شاہد آفریدی

Azpir

Senator (1k+ posts)
Nahe is nay tou PhD ki hoe hai. Patwari hai aakhir parha likha tou ho ga jesay Maryam nay Masters kia tha 🤣
Shut up!!!
Maryam ne master nahi... PhD kiya hoi ha wo be Graduation se aik saal k andar. So don't spread misinformation. Andar karwa de gi hamari pyari C.M.
 

idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
Lol..
Performance se chup karwata tha.
Sari duniya ko maloom ho gaya hua tha ke isko utha ke ball karwao, yeh hawa mein shot mare ga, aur out.
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
سوشل میڈیا کے استعمال کیلئے تعلیم کا ہونا ضروری ہے، کئی علاقوں میں تعلیم نہیں پہنچی مگر وائی فائی پہلے پہنچ گیا، شاہد آفریدی

مشہور ہونے کیلئے لوگ ان لوگوں کو ٹرول کرتے ہیں جو بہتر ہوتے ہیں،جو ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں، شہرت کیلئے ٹارگٹ کرتے ہیں، میں اس ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں، میرے لیے میری فاؤنڈیشن سب سے اہم ہے- شاہد آفریدی

جھوٹ کی وجہ سے ہمارا معاشرہ اخلاقی اور معاشی طور پر تباہ ہو رہا ہے، ہمارے بچے خراب ہو رہے ہیں۔ جھوٹ سے ہی آپ کو شہرت، ڈالرز، فالورز ملتے ہیں، ہمیں ان لوگوں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، ان کو فالو ہی نہیں کرنا چاہیے، ان کو فالو کریں جو ملک کیلئے گراؤنڈ پر کام کر رہے ہیں- شاہد آفریدی

کچھ لوگ بیٹھ کے پاکستان کو بدنام کر رہے ہیں، ہر جگہ برائیاں ہی دکھا رہے ہوتے ہیں، اس ملک میں اچھائیاں بھی ہو رہی ہیں کبھی اچھائیوں کو بھی دکھانا چاہیے، برائیوں کو ہی لائکس کیوں ملتے ہیں؟ شاہد آفریدی

https://twitter.com/x/status/1805288441527386122

https://twitter.com/x/status/1805698015275237452
یہ مشورہ وہ دے رہا ہے جو خود معاشی طور پر اچھے گھرانے سے تعلق رکھنے کے باوجود اپنی بُنیادی تعلیم مُکمل نہ کر سکا۔
اسکا کریئر جاہلانہ حرکات سے بھرا ہو اور اسکی اخلاقی پستی کا یہ عالم ہے کہ ایک ناجائز اور فاشسٹ حکومت کے لیے ۱۰ سال کا تسلسل مانگ رہا ہے۔
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Choutia apnay aap ko koi bari shay samajh baytha hay. Dou takkay key auqaat nahi iss haram khoor key
 

Back
Top