صنم جاوید نے آرمی چیف کےگھر کی خواتین کےمتعلق نامناسب الفاظ کہے:منیب فاروق

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
صنم جاوید کےبارےمیں جب ہم اسٹیبلشمنٹ سے بات کرتے ہیں تو وہ کہتےہیں کہ ہماراایک سپاہی کھڑا تھاجس سےصنم جاوید نے آرمی چیف کےگھر کی خواتین کےمتعلق نامناسب الفاظ کہےتو آرمی چیف یہ بھولے گاَ آپکا کیا خیال ہے کہ ہم ایسے ہی چھوڑ دیں؟منیب فاروق ۔
https://twitter.com/x/status/1810974309893971972
صنم جاوید کی گرفتاری کے بعد گرفتاری کی وجہ مسلم لیگ ن یا مریم نواز نہیں ہیں۔ منیب فاروق نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔ ن لیگ کو آئندہ کوسنے سے گریز کریں
https://twitter.com/x/status/1811008960868274546
 
Last edited by a moderator:

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Should have jailed the engineers (Generals) of the project who have created this mess, if you are brave enough, instead of throwing kids in jail.
 
Last edited:

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
if true then its pure tribalism & shows how low these folks have fallen. picking fights & settling scores with women is considered lowest of the low in any society let alone using a professional force for this purpose.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
صنم جاوید کےبارےمیں جب ہم اسٹیبلشمنٹ سے بات کرتے ہیں تو وہ کہتےہیں کہ ہماراایک سپاہی کھڑا تھاجس سےصنم جاوید نے آرمی چیف کےگھر کی خواتین کےمتعلق نامناسب الفاظ کہےتو آرمی چیف یہ بھولے گاَ آپکا کیا خیال ہے کہ ہم ایسے ہی چھوڑ دیں؟منیب فاروق ۔
https://twitter.com/x/status/1810974309893971972
صنم جاوید کی گرفتاری کے بعد گرفتاری کی وجہ مسلم لیگ ن یا مریم نواز نہیں ہیں۔ منیب فاروق نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔ ن لیگ کو آئندہ کوسنے سے گریز کریں
https://twitter.com/x/status/1811008960868274546
BS. Sipahi ko kaha. He said she said.
Secondly, if this is the case, then why are Alia Hamza and Dr. Yasmin also going through the same?
Muneeb Farooq is a useless tout, the Maryam nawaz of journalism
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
چلئے مان لیا کہ اس نے غلط الفاظ کہے ہوں گے۔ لیکن سرکاری اداروں اور اپنے احتیار کو استعمال کر کےکسی سے انتقام لینا ۔۔ کیا مناسب فعل ہے۔

اس کے علاوہ کیا عدت کیس جیسی غلاظت کسی پر اچھالنا ،صنم جاوید کے الفاظ سے زیادہ بری بات نھیں ھے؟؟؟
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے کوئی شرم وحیا بھی ہوتی ہے مسٹر منیب تم اس قدر گر جاؤ گے اس کی امید نہیں تھی تمھارے اس بیان سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ پاکستان میں صرف طاقتور کرپٹ اشرافیہ کی خواتین کی عزت ہے باقی عوام تو کیڑے مکوڑے ہیں ایک ماں ایک بیوی اور بہن کو کو ایک سال سے زائد جیلوں میں قید رکھا گیا کیونکہ اس نے چیف کے گھر کی خواتین کے متعلق غیر مناسب الفاظ کہے جس پولیس کے درندے نے ریحانہ ڈار صاحبہ کا گریبان پکڑا اور تھپڑ مارے تھے اس کے ہاتھ کاٹنے چاہیئے تھے کیا وہ کسی کی ماں نہیں تھی یاسمین راشد عالیہ حمزہ خدیجہ شاہ اور سینکڑوں خواتین کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا اس وقت تو تمھاری گندی زبان خاموش رہی
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Abay Choochiay !
Pakistan ki aakhir sey zeyadah aabaadi Cheap Sahab ko dill say bura maanti hai aur pakki zabaan say Gaali deti hai...
....to shayad yahi wajah hai ki Cheap Sahab nay Awaam ko tigni ka naach bacha dala hai.
 
monkk

Senator (1k+ posts)
muneery tum ko gandi galiaan hi parni heen jab tak pakistan rahy ga..
ab to rook lo gy... jab retire ho gy yah mar jao gy.. bas galian hi galian...
 
Back
Top