صنم جاوید نے آرمی چیف کےگھر کی خواتین کےمتعلق نامناسب الفاظ کہے:منیب فاروق

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
صنم جاوید کےبارےمیں جب ہم اسٹیبلشمنٹ سے بات کرتے ہیں تو وہ کہتےہیں کہ ہماراایک سپاہی کھڑا تھاجس سےصنم جاوید نے آرمی چیف کےگھر کی خواتین کےمتعلق نامناسب الفاظ کہےتو آرمی چیف یہ بھولے گاَ آپکا کیا خیال ہے کہ ہم ایسے ہی چھوڑ دیں؟منیب فاروق ۔
https://twitter.com/x/status/1810974309893971972
صنم جاوید کی گرفتاری کے بعد گرفتاری کی وجہ مسلم لیگ ن یا مریم نواز نہیں ہیں۔ منیب فاروق نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔ ن لیگ کو آئندہ کوسنے سے گریز کریں
https://twitter.com/x/status/1811008960868274546
اس وقت تو منیرے مستری کی اینٹ سے اینٹ بجتی ہوی صرف ایک سپاہی نے سنی ہوگی مگر اب پوری دنیا سنے گی ، عاصمہ جہانگیر نے بلکل ٹھیک کہا تھا کہ یہ ڈفر ہیں اور یہ اس بات کو ثابت کرکے بھی دکھا رہے ہیں
 
Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
صنم جاوید کےبارےمیں جب ہم اسٹیبلشمنٹ سے بات کرتے ہیں تو وہ کہتےہیں کہ ہماراایک سپاہی کھڑا تھاجس سےصنم جاوید نے آرمی چیف کےگھر کی خواتین کےمتعلق نامناسب الفاظ کہےتو آرمی چیف یہ بھولے گاَ آپکا کیا خیال ہے کہ ہم ایسے ہی چھوڑ دیں؟منیب فاروق ۔
https://twitter.com/x/status/1810974309893971972
صنم جاوید کی گرفتاری کے بعد گرفتاری کی وجہ مسلم لیگ ن یا مریم نواز نہیں ہیں۔ منیب فاروق نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔ ن لیگ کو آئندہ کوسنے سے گریز کریں
https://twitter.com/x/status/1811008960868274546
مطلب رشتہ دیے بغیر نہیں چھوڑنا
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
صنم جاوید کےبارےمیں جب ہم اسٹیبلشمنٹ سے بات کرتے ہیں تو وہ کہتےہیں کہ ہماراایک سپاہی کھڑا تھاجس سےصنم جاوید نے آرمی چیف کےگھر کی خواتین کےمتعلق نامناسب الفاظ کہےتو آرمی چیف یہ بھولے گاَ آپکا کیا خیال ہے کہ ہم ایسے ہی چھوڑ دیں؟منیب فاروق ۔
https://twitter.com/x/status/1810974309893971972
صنم جاوید کی گرفتاری کے بعد گرفتاری کی وجہ مسلم لیگ ن یا مریم نواز نہیں ہیں۔ منیب فاروق نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔ ن لیگ کو آئندہ کوسنے سے گریز کریں
https://twitter.com/x/status/1811008960868274546
Firoun ki aurton ko kuch Kaho ge to jailon Mai e ghaseetay jao ge... 👍
 
Back
Top