تحریک انصاف کے ایم این اے صاحبزادہ امیر سلطان کو اغوا کر لیا گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ابھ کچھ دیر پہکے ہمارے جھنگ سے ایم این اے صاحبزادہ امیر سلطان کو ایک چھاپہ کے دوران ان کے لاہور کے گھر سے اغوا کر لیا گیا ہے -ان کے کزن ایم این اے صاحبزادہ محبوب سلطان جو مکہ میں ہیں ان سے فون پر بات ہوئی - انھوں نے بتایا کہ ان کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیاہے
https://twitter.com/x/status/1812280339701903712
خان کے لیڈر ابھی جشن نہ منایئں بلکہ اپنے ایم این ایز کو فوری طور پر خیبرپختونخوا میں کسی محفوظ مقام پر لے جایئں خاندان کے ساتھ ۔۔۔ کیونکہ مری میں نواز شریف اور ایجنسیوں نے ایک زبردست مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ "کسی بھی طرح " ایم این ایز کو عدالت کے فیصلے کے بعد اپنی پارٹی میں شامل کیا جائے ، ڈرا دھمکا کر، لالچ سے، اغوا کر کے، خاندان کو پکڑ کے -یہ اپنے اقتدار کے لئے کچھ بھی کر سکتےہیں اور انکو بہت تجربہ ہے - جشن بعد میں منا لیں - سستی نہ کریں ۔ ابھی یہ جنگ جیت لیں کہیں آخری وقت دیر نہ ہو جائے۔ شاہین صہبائی

https://twitter.com/x/status/1812315451751334273




 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ پاکستانی جرنیل اور کتنا زلیل ہوُنگے بار بار زلیل ہوتے ہیں مگر مایکئ سے بازنہیں آرہے اصل میں پاکستانی عوام بے غیرت ہے جو اپنے مینڈیٹ کی حفاظت نہیں کر سکتے ان چوروں ڈاکووں حرام کے نطفوں کرپٹ خندیرئ نسل کے حرامی کتوں سے اپنا جمہوری حق نہیں لے سکتے
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Yah khud kidnapp hoo rajay hain. They were all told to go underground. They knoe what military has gone in the past and what they will do. Yah hsram khor paisay kau liay sab dramay karain hay
Bhai aab jo bhi uthaye jaye rahay hai ya to awal number ke bewaqoof hain, ya phir 2 number, compromised millay huway banday hain.

Bachay bachay ko pata hai ke bhai aab aasa zuroor hoye ga, underground ho jao, best yeh hai ke KPK CM house mein dera daal lo
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
پرودگار اس قوم نے اپنے اوپر اور اپنے ہم وطنوں پر بہت ظلم کیئے ہیں اور گناہ بھی بہت کیئے ہیں لیکن اپنے پیارے حبیب کی امتی ہیں ان پر اپنا خصوصی کرم کر اور اس وقت جو شیطان ٹولہ قابض ہے اس کونیست و نابود کر دے یہ تو اس قابل نہیں رہی کہ ان پندرہ بیس لوگوں کو جنھوں ان کو شکست دے سکیں نےساری قوم کو اپنی طاقت سے یرغمال بنایا ہوا ہے
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Shaikh Kabu ni aia to ye low profile rehne wala kabu karlia. kia Sultan Bahu k followers koi protest karain gay? Nahee i think.
 

MSUMAIRZ

MPA (400+ posts)
Yah khud kidnapp hoo rajay hain. They were all told to go underground. They knoe what military has gone in the past and what they will do. Yah hsram khor paisay kau liay sab dramay karain hay
I am afraid that seems to be the case. These Sahibzada types are very easy to break.
 

Back
Top