Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ابھ کچھ دیر پہکے ہمارے جھنگ سے ایم این اے صاحبزادہ امیر سلطان کو ایک چھاپہ کے دوران ان کے لاہور کے گھر سے اغوا کر لیا گیا ہے -ان کے کزن ایم این اے صاحبزادہ محبوب سلطان جو مکہ میں ہیں ان سے فون پر بات ہوئی - انھوں نے بتایا کہ ان کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیاہے
https://twitter.com/x/status/1812280339701903712
خان کے لیڈر ابھی جشن نہ منایئں بلکہ اپنے ایم این ایز کو فوری طور پر خیبرپختونخوا میں کسی محفوظ مقام پر لے جایئں خاندان کے ساتھ ۔۔۔ کیونکہ مری میں نواز شریف اور ایجنسیوں نے ایک زبردست مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ "کسی بھی طرح " ایم این ایز کو عدالت کے فیصلے کے بعد اپنی پارٹی میں شامل کیا جائے ، ڈرا دھمکا کر، لالچ سے، اغوا کر کے، خاندان کو پکڑ کے -یہ اپنے اقتدار کے لئے کچھ بھی کر سکتےہیں اور انکو بہت تجربہ ہے - جشن بعد میں منا لیں - سستی نہ کریں ۔ ابھی یہ جنگ جیت لیں کہیں آخری وقت دیر نہ ہو جائے۔ شاہین صہبائی
https://twitter.com/x/status/1812315451751334273

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/fVMA5K8.jpeg
Last edited by a moderator: