دس لاکھ لوگوں کو آئی ٹی کی تعلیم دیں، کم سے کم آمدن 1200 ڈالر،کامران ٹیسوری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
دس لاکھ لوگوں کو آئی ٹی کی تعلیم دیں، کم سے کم آمدن 1200 ڈالر ہے، 1200 ڈالر کو 10 لاکھ سے ضرب دیں 12 ارب ڈالر بنتے ہیں، ایک سال بعد پاکستان کی معیشت میں 12 ارب ڈالر شامل ہوں گے، ساری کیلکولیشن کر لی ہے۔ کامران ٹیسوری
https://twitter.com/x/status/1814636553689571787
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
these tards need therapy.
they should be in special needs house in rehab instead of talking shit in public

دس لاکھ لوگوں کو آئی ٹی کی تعلیم دیں، کم سے کم آمدن 1200 ڈالر ہے، 1200 ڈالر کو 10 لاکھ سے ضرب دیں 12 ارب ڈالر بنتے ہیں، ایک سال بعد پاکستان کی معیشت میں 12 ارب ڈالر شامل ہوں گے، ساری کیلکولیشن کر لی ہے۔ کامران ٹیسوری
https://twitter.com/x/status/1814636553689571787
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
These duffer and intellectually dead people sitting at the helm of the power in Pakistan, no wonder why we are lagging behind the world in every sphere of life.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
عجیب و غریب مخلوق سے پالا پڑ گیا ہے، کوئی بے غیرت کہا کرتا تھا نئی حکومت آئی ہے سٹاک مارکیٹ اوپر گئی ہے کسی سائیکو پیتھ نے کہا ایک سال میں معیشت ٹھیک ہو رہی اور 75 ارب ڈالر کی انوسٹمنٹ آ رہی ہے
اب اس ٹسوری کی بھی سُن لیں
میں 1 ملین کی IT کی نوکری کا انتظام کر رہا ہوں وہ 1200 ڈالر پر پرسن کمائیں گے 1200 کو دس لاکھ سے ضرب دو تو 12 بلین ڈالر بنتا ہے تو اگلے سال پاکستان میں 12 ارب ڈالر اور شامل کر لو
مبارکاں
https://twitter.com/x/status/1814884349000503635
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Pahle jo 2.5 crore bachey jo school nahi jaa rahey un ki taleem ka band-o-bust karein un mein se 10 lakh to kia ho sakta hay 40-50 lakh meil jaein
 
Back
Top