Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
دس لاکھ لوگوں کو آئی ٹی کی تعلیم دیں، کم سے کم آمدن 1200 ڈالر ہے، 1200 ڈالر کو 10 لاکھ سے ضرب دیں 12 ارب ڈالر بنتے ہیں، ایک سال بعد پاکستان کی معیشت میں 12 ارب ڈالر شامل ہوں گے، ساری کیلکولیشن کر لی ہے۔ کامران ٹیسوری
https://twitter.com/x/status/1814636553689571787
https://twitter.com/x/status/1814636553689571787