کیا کوئی سنی شخص حسيني ہو سکتا ہے

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
We have to get out of these religious differences and focus on science and technology.
There was a time when Muslims were leaders in science and technology, then slowly by slowly these mullahs started to gain influence and one by one everything was declared haram and now you can see the result.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
A moulvi of our times is a curse and the worst hypocrite. We should not mix Islam of the Quran with the Islam of a Mullah. In reality, these mullahs have damaged the message of the God almighty by introducing the man-made books of Majoosi narrators.
Islam is a straightforward forward way of life & there is a verse in the Quran, "There is no compulsion in the matter of the Deen". My suggestion to all is to stay away from the Islam of a Mullah and hold fast to the Book of Allah.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
انتہائی متعصب قسم کا اور فرقہ پرست ہے یہ انسان اس کی مطابق حضرت حسین سے محبت کے کاپی رائٹس صرف اس کے فرقے کے پاس ہیں اور اُس فرقے کا لیبل لگائے بغیر آپ مسلمان ہو ہی نہیں سکتے اسی قسم کی سوچ رکھنے والے راوی اپنی کتابیں لکھ گئے اور قوم میں تفرقے ڈال گے روایات جہاں کہں بھی غلط اور قران اور سنت پے پورا نہیں اُترتی وہ غلط ہی ہیں چاہیے کسی اہلسنت کے راوی نے لکھی ہیں چاہے کسی شعیہ نے ہر کسی کو اپنا اپنا منجن پیچنا ہے اور سامنے والے کو قافر ظاہر کرنا ہے بس یہ ہی قل حاصل احوال ہے اس بیان کا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کوئی عیسائی سوال کرے کیا مسلمان مسیحی ہو سکتا ہے۔

تو اس کا جواب یہ یہی کے مسلمان ویسا مسیحی نہیں ہو سکتا جیسا وہ ہے۔​
انصاری تم بہت نالائق نکلے، بغِیر ویڈیو دیکھے ہی کمنٹ کر دیا ایک بار ٹائم نکال کر ویڈیو دیکھ لینا، اس میں تمہاری صحیح الاسناد احادیث سے ثابت کیا گیا ہے کہ یزید ابوبکر کی طرح کا جائز خلیفہ ہے اور یزید کے خلاف جانے وآلہ یعنی امام حسین علیہ السّلام ، باغی اور واجب القتل ہیں۔

لہٰذا اگر تم لوگ اگر رد نہیں کر سکتے تو یزیدی ہو، یہاں چاہے نہ مانو لیکن حشر میں یزید کے ساتھ ہی اٹھائیے جاؤ گے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو مجھے شیعہ اور سنی ہونے یا کسی بھی فرقہ سے تعلق رکھنے کے کانسیپٹ ہی سے نفرت ہے لیکن۔۔۔
یہ بیوقوف اتنا تردد کر رہا ہے کہ سنیًوں کو غلط ثابت کر سکے لیکن اس کا تو اپنا بنیادی پوائنٹ ہی غلط ہے۔ اگر اس کی ساری باتیں مان بھی لی جائیں تو صرف ایک پوائینٹ پر ہی یہ خود غلط ثابت ہو جاتا ہے۔ وہ پوائنٹ یہ ہے کہ حضرت حسین جنگ کے لئے نکلے ہی نہی تھے۔ اگر ساری باتیں صحیح بھی ہوں تو حضرت حسین کسی جماعت کے خلاف جہاد پر نہی بلکہ ان لوگوں کے ظلم سے بچ کر مکہ سے نکلے اور اپنی فیملی کو لے کر کوفہ کی طرف ہجرت کی۔ اگر وہ جنگ کے لئے نکلے ہوتے تو کیا بچوں اور عورتوں سمیت صرف ۷۲ لوگ لے کر نکلتے یا ایک لشکر ان کے ساتھ ہوتا۔ اس لئے اگر یہ سنیوں کی کتابوں سے یہ ثابت بھی کردے کہ ایک ظالم اور فاسق مسلم حکمران کے خلاف بھی بغاوت نہی کی جاسکتی اور ایسا کرنے والا واجب القتل ہے تب بھی یہ الزام حضرتِ حسینؓ پر فِٹ ہی نہی بیٹھتا کیونکہ وہ بغاوت اور جہاد کے لئے کوفہ نہی جا رہے تھے۔
جہاں تک اس حدیث بارے بات ہے کہ چاہے تم پر ایک غلام ہی حکمران کیوں نہ بنا دیا جائے۔۔۔۔ تو اسے سمجھنے کی بھی ضرورت ہے کہ حدیث میں لفظ بن جائے نہی بلکہ بنا دیا جائے لکھا گیا ہے۔ اس میں اس حکمران کا ذکر نہی کہ جو خود ہی مایٹ از رائیٹ کے تحت اپنے خلیفہ ہونے کا اعلان کرکے اپنے ظلم سے ڈرا کر لوگوں کی بیعت لے لے بلکہ یہاں اسلامی طریقے سے کسی حکمران کے چناؤ یعنی اسے بنائے جانے کا ذکر ہے اور چاہے وہ ایک غلام یا نا مناسب چائس ہی کیوں نہ ہو۔ اس حساب سے دیکھو تو نہ تو معاویہؓ اور نہ ہی ملعون یزید کو خلیفہ بنایا گیا تھا بلکہ ان دونوں باپ بیٹے نے تو طاقت کے زور پر ایسا کیا۔ اسلامی سلطنت کے دارلخلافہ کے معزیزین نے تو پہلے حضرت علیؓ کو خلیفہ چنا اور معاویہ نے ان کے خلاف بغاوت کی اور خود کو خلیفہ ڈکلیئر کیا اور اس کے بعد پھر یزید نے دھونس اور وراثت کے تحت خود کو خلیفہ ڈکلئیر کرکے تلوار کے زور پر بیعت لی۔ اگر مذکورہ حدیث پر عمل کیا جاتا تو پہلے واجب القتل معاویہؓ ٹھہرتے۔
آپ کا ایک ایک لفظ فرقہ پرستی میں ڈوبا ہوا ہے۔ کیونکہ جو فرقہ پرست نہ ہو وہ غلط سلط تاویلیں نہیں دیتا۔

آپ نے پہلے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ امام حسین علیہ السلام نے یزید کے خلاف بغاوت نہیں کی، اور اس بات کو ثابت کرنے کے لیے آپ نے نقطہ پیش کیا کہ امام حسین علیہ السلام جنگ کے لیے نہیں نکلے۔جب کہ حقیقت یہی ہے کہ امام حسین علیہ السّلام نے یزید کے خلاف بھرپور جدوجھد کی، تمام شهروں کے باسیوں کو یزید کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے پر آمادہ کیا، بغاوت اور کیا ہوتی ہے؟

کبھی تنہا بیٹھ کر سوچیے گا کہ آپ نے امام حسین علیہ السّلام کے بارے میں یہ کیا فضول بات کی ہے۔
۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
دوسرا نقطہ آپ نے ایکٹو پیسیو وائس کا پیش کیا، اس پر صرف ہنسا ہی جا سکتا ہے۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں ان مذہبی تفرقات سے نکل کر سائنس اور ٹیکنالوجی پر توجہ دینا ہوگی . میں تو اب کسی کو سنی شیعہ نہیں بلکہ انسان سمجھتا ہوں . زمانہ جاہلیت کی ساری باتوں پر اب یقین اور عمل نہیں کرتا
جھگڑوں، جہالت، اور پسماندگی کی وجہ لوگوں کا حق قبول نہ کرنا ہے۔ لوگ حق قبول کریں گے تو ہی سائنس و ٹیکنالوجی میں آگے بڑھ پائیں گے
 
ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
جھگڑوں، جہالت، اور پسماندگی کی وجہ لوگوں کا حق قبول نہ کرنا ہے۔ لوگ حق قبول کریں گے تو ہی سائنس و ٹیکنالوجی میں آگے بڑھ پائیں گے

حق کو انفرادی چناو ماننا ہو گا ورنہ جہاں ہیں وہیں رہینگے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
انتہائی متعصب قسم کا اور فرقہ پرست ہے یہ انسان اس کی مطابق حضرت حسین سے محبت کے کاپی رائٹس صرف اس کے فرقے کے پاس ہیں اور اُس فرقے کا لیبل لگائے بغیر آپ مسلمان ہو ہی نہیں سکتے اسی قسم کی سوچ رکھنے والے راوی اپنی کتابیں لکھ گئے اور قوم میں تفرقے ڈال گے روایات جہاں کہں بھی غلط اور قران اور سنت پے پورا نہیں اُترتی وہ غلط ہی ہیں چاہیے کسی اہلسنت کے راوی نے لکھی ہیں چاہے کسی شعیہ نے ہر کسی کو اپنا اپنا منجن پیچنا ہے اور سامنے والے کو قافر ظاہر کرنا ہے بس یہ ہی قل حاصل احوال ہے اس بیان کا
آپ نے ان صحیح الاسناد احادیث کا انکار کر دیا جو سنی کتب میں ہیں۔ بہت اچھا کیا، اس سے آپ امام حسین علیہ السّلام کے محب کہلوا سکتے ہیں۔ لیکن ٹھہریئے ابھی ایک اور پوائنٹ ہے وہ یہ کہ ان صحیح الاسناد احادیث کا انکار کرنے سے ابوبکر بھی یزید کی طرح کا جھوٹا خلیفہ بن جاتا ہے، لہٰذا آپ حسيني ہونا چاہتے ہیں تو یزید کے ساتھ ساتھ ابوبکر کا بھی انکار کریں
 
اس بارے میں یہ ہی کہوں گا کے آپ کا بھی زہنی توازن درست نہیں ہے میں کسی بھی قسم کی تفرقہ بازی پے یقین نہیں رکھتا میں اللّٰہ کا شکر ہے مسلمان ہوں اور مسلمان ہی اچھا ہوں شعیہ سنی وہابی دیوبندی کا ٹیگ لگا کر مجھے آپنے رب کا گنہگار نہیں ہونا اور نہ ہی میں آپ کی سوچ سے مطابقت رکھتے ہوے خضرت ابوبکر کی خلافت کا انکاری ہوں آپ کو آپ کی سوچ مبارک جزاک اللّٰہ
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ نے ان صحیح الاسناد احادیث کا انکار کر دیا جو سنی کتب میں ہیں۔ بہت اچھا کیا، اس سے آپ امام حسین علیہ السّلام کے محب کہلوا سکتے ہیں۔ لیکن ٹھہریئے ابھی ایک اور پوائنٹ ہے وہ یہ کہ ان صحیح الاسناد احادیث کا انکار کرنے سے ابوبکر بھی یزید کی طرح کا جھوٹا خلیفہ بن جاتا ہے، لہٰذا آپ حسيني ہونا چاہتے ہیں تو یزید کے ساتھ ساتھ ابوبکر کا بھی انکار کریں
Oh bhai jo hona tha ho gaya, aab kissi ki khilafat maan ne na maan se ghatta farak pard ta hai? Un logon ko guzaray we saddiya beet gai Abb 1400 saal baad is per rolla daal ne ka kya faida? Is baat per bhi kabhi ghour kiya hai?

Farz karo puri duniya maan le ki bhai Ali ko phela Khalifa hona chaiye tha, us ke kya fark parde ga?

Awein fazool ka rolla banaya huwa hai shiyon ne.
 
Back
Top