battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کے کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی گرفتاری ظاہر کر دی
https://twitter.com/x/status/1815264802870059290
اور گرفتاری بھی کس مقدمے میں؟ تفتیشی افسر کے عدالت میں دئیے بیان کے مطابق "احمد وقاص جنجوعہ سے گرفتاری کے وقت دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا، کالعدم تنظیموں سے تعلقات اور مزید تفتیش اور ریکوری کیلئے ملزم کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے "، جج صاحب نے بھی 7 روز کا ریمانڈ دے ڈالا۔
https://twitter.com/x/status/1815266100851954113
پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کر دیاگیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےاحمد وقاص جنجوعہ کا 7 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا،عدالت کا احمد وقاص جنجوعہ کو دوبارہ 29 جولائی کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم
https://twitter.com/x/status/1815265709913739407