احمد جنجوعہ کی گرفتاری ظاہر کر دی گئی:"دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا" پولیس

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کے کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی گرفتاری ظاہر کر دی

https://twitter.com/x/status/1815264802870059290
اور گرفتاری بھی کس مقدمے میں؟ تفتیشی افسر کے عدالت میں دئیے بیان کے مطابق "احمد وقاص جنجوعہ سے گرفتاری کے وقت دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا، کالعدم تنظیموں سے تعلقات اور مزید تفتیش اور ریکوری کیلئے ملزم کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے "، جج صاحب نے بھی 7 روز کا ریمانڈ دے ڈالا۔

https://twitter.com/x/status/1815266100851954113
پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کر دیاگیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےاحمد وقاص جنجوعہ کا 7 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا،عدالت کا احمد وقاص جنجوعہ کو دوبارہ 29 جولائی کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم

https://twitter.com/x/status/1815265709913739407
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
Abb iss topic ko ly kr patwari, media, bikaoo politicians, journalist uss waqt tk bhoknty rahin gy jb tk kisi dusrye ka case tyar nahi ho jata
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کے کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی گرفتاری ظاہر کر دی

https://twitter.com/x/status/1815264802870059290
اور گرفتاری بھی کس مقدمے میں؟ تفتیشی افسر کے عدالت میں دئیے بیان کے مطابق "احمد وقاص جنجوعہ سے گرفتاری کے وقت دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا، کالعدم تنظیموں سے تعلقات اور مزید تفتیش اور ریکوری کیلئے ملزم کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے "، جج صاحب نے بھی 7 روز کا ریمانڈ دے ڈالا۔

https://twitter.com/x/status/1815266100851954113
پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کر دیاگیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےاحمد وقاص جنجوعہ کا 7 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا،عدالت کا احمد وقاص جنجوعہ کو دوبارہ 29 جولائی کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم

https://twitter.com/x/status/1815265709913739407
Kaila Republic
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
صرف دھماکہ خیز مواد جنرل ضیا نے تو پیپلز پارٹی اور ذوالفقار علی بھٹو شہید کے ساتھی آفتاب گل ایڈوکیٹ پر میزائل ڈالا
تھا انکے بقول آفتاب گل نے وہ میزائل اپنے بیڈ کے نیچے چھپایا ہوا تھا
اور جس
سے آفتاب گل نے جنرل ضیا کے جہاز کو نشانہ بنانا تھا
😂😂😂😂 لیکن جب جنرل ضیا کے جہاز کے
ٹکڑے ہوئے اور جل کر بھسم ہوا تھا تو ٹکڑے بھئ جل
گئے اور صرف جبڑا ملا وہ بھئ کچھ لوگ کہتے ہیں کتے کا
تھا جو جہاز گرنے والی جگہ پر بیٹھا ہوا تھا اور جہاز کے
گرنے سے وہ بھئ جل کر مرگیا تھا تو اسکے جبڑے کو ضیا کی قبر میں دفنایا گیا

تھا
ویسے
اب صرف دھماکہ خیز مواد ڈالا ہے صرف
دھماکہ خیز
مواد بس
ارے یار کوئی سٹنگر میزائل
ڈال دیتے تو لوگ زیادہ انجوائے کرتے اس
طرح
کے لطیفے میں کوئی سیریس ٹچ نا ہو تو زیادہ ہنسی نہیں آتی
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Harami police found no explosives.If we believe their lies then they planted the explosives.Haramis think people are stupid.
 
Back
Top