ڈی جی صاحب ! زلت اور عزت اپنے اعمالوں سے ملتی ہے : عمران خان

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Haraam Khan knows his crimes and loot. He is getting unnerved by the recent upheavals in Bangladesh. He can see how masses treat traitors. Tide can quickly turn against him because he is a self-professed Mujeeb wannabe.
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
عمران کہیں نہیں بھاگا۔ فرق صاف ظاہر ہے
بالکل درست
لیکن نا جانے کی پیشکش ہے
نا دنیا کا کوئی ملک اسکو قبول کرنے کو تیار ہے
جیسے شیخ حسینہ کو ہندستان کے گلے پڑی ہوئی ہے
طالبان کا کچھ کھیہ نہیں سکتے؟
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
بگٹی کو بھی ہیرو بنا کے پیش کیا جاتا ہے آخری وقت تک مذاکرات کا انتظار کرتا رہا، جب فوجی مذاکراتی طیارہ واپس آ گیا تو وہ بھاگ کر غار میں چھپا لیکن بخشا نہیں گیا
شاید صرف مولانا مودودی نے کہا تھا
“ گردن کٹ تو سکتی ہے جھک نہیں”
اسی طرح یہ مشرف کا دل گردہ تھا کے بحثیت سپہ سالار بھارتی سرحد میں داخل ہوا اور رات اپنے نوجوانوں کے حوصلہ بڑھانے میں گزارا
آج بھی سینکڑوں پروگرام ہندوستانی میڈیا اس بارے میں کرتے ہیں
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی یہ توجیح مجھے بہت پسند آئی
“ کہاں لکھا ہے کے جی ایچ کیو پ پےمُظہارہ کرنا جرم ہے”
ایک بار مولانا بھاشانی گرفتار ہوئے
فوجی عدالت نے کہا اپنے لوگوں کو اکسایا کے گھروں دفتروں کو آگ لگاؤ
مولانا کچھ دیر سوچے پھر بولے
“ میں نے کہا تھا دل اور من میں آگ لگاؤ”
اگر انہوں نے گھر جلایا تو یہ انکی غلطی ہے
 
Last edited:

Back
Top