رانا مشہود نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل کو 92 کے ورلڈکپ سے بڑی فتح قراردیدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ورلڈکپ 1992 عمران خان جیت کر لائے تو قوم نے جشن منایا آج پھر قوم جشن منا رہی ہے. صحافی کا سوال ...

یہ اس سے بڑی فتح ہے کیونکہ وہاں 11 کھلاڑی تھے جبکہ ارشد اکیلا تھا. رانا مشہود ۔۔ سر اولمپک میں اکیلا ہی ہوتا ہے
https://twitter.com/x/status/1822768496796680300
کیا سرکس ہے یار ، یہ گفتگو سنیں رانا مشہود صاحب فرمارہے ہیں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ نے یوتھ فیسٹول سے لے کے ۔۔۔ ہر جگہ اس بات کا اظہار کیا ہے ۔ یعنی اولمپک گولڈ اور ریکارڈ سب سے اچھی چیز نہیں ۔ اظہار سب سے اچھی بات ہے ۔ کون بے وقوف ڈائریکٹر ہے اس کا۔
https://twitter.com/x/status/1822573267103965285
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Rooster Teeth Stare GIF by Achievement Hunter
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

92? Mujhe lagta hai 9/11 se bhi bara waqia hai.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
رانا مردود ٹھیک کہہ رہا ہے شکر ہے
اس یزیدی رانا مردود نے فتح مکہ یا کسی اور پرانی فتح سے بڑی فتح کا کوئی ریفرنس نہیں دیا ورنہ پاکستان بننے کے بعد فوجی شکست تو ہر جنگ میں ہوئی بقول وزیر دفاع اور وزیر خارجہ خواجہ آصف پاکستان کی فوج آج تک کوئی جنگ نہیں جیتی اور ہر جنگ میں زلت ناک شکست ہوئی ہے تو جب ہمارے وزیر دفاع کے بقول جو فوج ہر جنگ میں زلت ناک شکست سے ہاری ہو اور اسی فوج نے ملک بھی توڑا ہو تو اس فوج کی اب تک کی موجودگی اور نحوست کے باوجود کچھ بھی جیت جانا ایک معجزہ ہی ہے اس لئے رانا مردود ٹھیک کہتا ہے
 
In chutapayon wali guftagu say kuch hasal nehain hon in mardodoown ko.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ورلڈکپ 1992 عمران خان جیت کر لائے تو قوم نے جشن منایا آج پھر قوم جشن منا رہی ہے. صحافی کا سوال ...

یہ اس سے بڑی فتح ہے کیونکہ وہاں 11 کھلاڑی تھے جبکہ ارشد اکیلا تھا. رانا مشہود ۔۔ سر اولمپک میں اکیلا ہی ہوتا ہے
https://twitter.com/x/status/1822768496796680300
کیا سرکس ہے یار ، یہ گفتگو سنیں رانا مشہود صاحب فرمارہے ہیں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ نے یوتھ فیسٹول سے لے کے ۔۔۔ ہر جگہ اس بات کا اظہار کیا ہے ۔ یعنی اولمپک گولڈ اور ریکارڈ سب سے اچھی چیز نہیں ۔ اظہار سب سے اچھی بات ہے ۔ کون بے وقوف ڈائریکٹر ہے اس کا۔
https://twitter.com/x/status/1822573267103965285
ایہہ فراڈیے گنوار دے گنوار ای رہن گے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
‏پنڈ کے چودھری کے منڈے کی ولایت سے کال آئی کے اس نے یونیورسٹی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے
جب یہ بات پنڈ کے نائی کو پتہ چلی تو وہ ہر ایک کو پکڑ کے کہتا
" مینوں وی مبارک دیو "
"مینوں وی مبارک دیو "

آخر تنگ آ کر لوگوں نے اس سے پوچھا کہ
منڈا چودھریاں دا پاس ہویا اوے تینوں کس گل دی مبارک دیواں
اگے سے اس نے کہا "اودا ختنہ میں کیتا سی"

(عطاء اللہ تارڈ کا کہنا ہے کہ ہم نے پنجاب یوتھ فیسٹیول کا انعقاد کیا تھا، ارشد ندیم وہاں سے نکلے).
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Goon League is full of chutiyas.Pakistan used to win gold in hockey too which has 12 players.According to his logic Arshad’s medal is more valuable because he won it individually.The idiots were rejected by people.They are playing politics.
 
Back
Top