Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ورلڈکپ 1992 عمران خان جیت کر لائے تو قوم نے جشن منایا آج پھر قوم جشن منا رہی ہے. صحافی کا سوال ...
یہ اس سے بڑی فتح ہے کیونکہ وہاں 11 کھلاڑی تھے جبکہ ارشد اکیلا تھا. رانا مشہود ۔۔ سر اولمپک میں اکیلا ہی ہوتا ہے
https://twitter.com/x/status/1822768496796680300
کیا سرکس ہے یار ، یہ گفتگو سنیں رانا مشہود صاحب فرمارہے ہیں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ نے یوتھ فیسٹول سے لے کے ۔۔۔ ہر جگہ اس بات کا اظہار کیا ہے ۔ یعنی اولمپک گولڈ اور ریکارڈ سب سے اچھی چیز نہیں ۔ اظہار سب سے اچھی بات ہے ۔ کون بے وقوف ڈائریکٹر ہے اس کا۔
https://twitter.com/x/status/1822573267103965285

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/VpBn3zm.jpeg