فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کاروائی پر رانا ثناء، فیصل واوڈا کا ردعمل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کاروائی پر رانا ثناء، فیصل واوڈا کا ردعمل

پاک فوج کی جانب سے بہت مضبوط پیغام دیاگیاہے،راناثنااللہ

یہ فیصلہ پاک فوج کی عزت اور احترام کا باعث بنےگا،راناثنااللہ

ایسا نہیں کہ فیض حمید کو صرف انکوائری کیلئے تحویل میں لے لیا گیا ہو - رانا ثنا اللہ
https://twitter.com/x/status/1822982270069915891
فیض حمید کے خلاف ٹاپ سٹی سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات جاری ہوئے، اُسی پر کارروائی ہوئی، ہمیں اسی پر رہنا چاہیے، الجھانا نہیں چاہیے، اگر اس میں کوئی اور بات ہوتی تو اس کا بھی آئی ایس پی آر کی پریس ریلزی میں ذکر ہوتا، رانا ثنااللہ

آنےوالےدنوں میں بانی پی ٹی آئی اورپی ٹی آئی زمین پرلیٹےرہیں گے،فیصل واوڈا

آنےوالے دنوں میں سب ننھے منے کاکےبن جائیں گے،فیصل واوڈا

آنیوالےدنوں میں بانی اور پی ٹی آئی دونوں لیٹ جائیں گے،فیصل واوڈا

ایسا نہیں کہ فیض حمید کو صرف انکوائری کیلئے تحویل میں لے لیا گیا ہو -

اب پاکستان کو ترقی سے کوئی نہیں رُوک سکتا، فیصل واوڈا۔
https://twitter.com/x/status/1822987681598722443
پاکستان کی تقدیر اور پراگریس اب کوئی نہیں روک سکتا، بڑے بڑے برج بنے ہیں ان کو گرنا ہے، 9 مئی کا احتساب ہوگا، ارشد شریف کا کیس کھلے گا، لیڈران اور دیگر جو پاکستان کے باپ بنے ہوئے ہیں اُن سب کا احتساب ہوگا، ان کی آنے والی نسلیں یاد رکھیں گے، سپہ سالار جنرل عاصم منیر کو مبارکباد دیتا ہوں، انہوں نے انصاف کرکے دکھایا، وہ اپنے ادارے کے چیف جسٹس ہیں، بار بار کہہ رہا ہوں، آج بھی کہہ رہا ہوں نا ممکن، ممکن ہوگیا، اگر یہ ہوسکتا ہے تو باقی نہ تین میں اور تیرہ میں ہیں، کھلے عام جو بدمعاشی ہورہی تھی اس کا احتساب ہوگا، اس خبر کے بعد پی ٹی آئی عمران خان لیٹ جائیں گے، آنے والے کچھ دنوں میں پی ٹی آئی والے فرشتے بن جائیں گے، ننے منے کاکے بن جائیں گے، فیصل واوڈا۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1822991880789152218
کئی مہینوں پہلے کہا تھا جو "خاص" ہے وہ پاکستان کی تباہی کی بڑی وجہ ہے، یہ تو ہونا تھا، زبردست فیصلہ ہوا ہے، ابھی بڑے بڑے بُتوں نے گرنا ہے، اب سب اچھے بن جائیں گے، فیصل واوڈا۔
https://twitter.com/x/status/1822982252315471988 https://twitter.com/x/status/1822987620827480117
 
Last edited by a moderator:

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت مناسب تادیبی کارروائی شروع کر دی گئی ہے

Very serious development. Good thing the army finally decided to sacrifice the genera. Looks like there will be serious consequences for the PTI.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Faiz Hamid akela nahein. Is k saath Bajwa, Bandial, Imran Khan aur Aitizaz Ahsan ko b pakar k do char thudday maro tau sab bata dein g k kis ne kia kia. Na b pakrein tau ab Faiz Bhai xud h pakarwa de ga.
 
Democratics

Senator (1k+ posts)
Faiz Hamid akela nahein. Is k saath Bajwa, Bandial, Imran Khan aur Aitizaz Ahsan ko b pakar k do char thudday maro tau sab bata dein g k kis ne kia kia. Na b pakrein tau ab Faiz Bhai xud h pakarwa de ga.
SAB ki bare ahy ghe
450056075_1034061114775374_9107606287985727170_n.jpg

Waqar1988

Minister (2k+ posts)
all this topi drama for optics only. Funny how bastards are praising when their cronies already told us all that they were in all the mess together with faiz. Defence gandoo minister said everything
 
Fact Checker

Voter (50+ posts)
یہاں جنرل فیض حمید (یا انکی جگہ کوئی اور بھی ہو) کی حمایت نہیں بلکہ بنیادی سوال ہے کہ (الف) انٹلیجنس محکموں کو اتنے لامتناہی اختیارات کیسے اور کیوں تفویض کیے گئے؟ (ب) تقریباً پانچ کلو سونا (مالیاتی تقریباً چار لاکھ امریکی ڈالر) ایک پراپرٹی ڈیلر کے دفتر میں کہاں سے آیا؟ کیا ایف بی آر نے اس پراپرٹی ڈیلر کے اثاثوں کی تحقیق کی؟ اس سے قبل ایک صابر حمید مٹھو صاحب کی جائیدادوں کا بہت چرچا تھا، پھر خاموشی چھا گئی؟ ایک کامران کیانی صاحب کے اربوں کے اثاثوں کا چرچا تھا، پھر کچھ پتہ نہیں؟ گزشتہ سال راولپنڈی مری روڈ پر پلازا میں ایف آئی ایے نے پرائیویٹ بینک بمعہ اربوں روپوں اور غیر ملکی کرنسی کے پکڑا تھا لیکن اسکے بعد کچھ پتہ نہیں؟ جب آوے کا آوے بگڑا ہو، عمارت کی بنیاد میں جھوٹ، فریب اور منافقت کوٹ کوٹ کر بھری ہو تو وہ عمارت کبھی سیدھی کھڑی نہیں رہ سکتی بلکہ بلآخر منہدم ہو جاتی ہے

اگر آپ پاکستان کی بقا اور پاکستانی قوم کی خوشحالی چاہتے ہیں تو زبانی جمع خرچ اور قانون کو ذاتی مقاصد کیلیے استعمال کرنے کے بجائے صرف ایک کام کر دیں، انٹلیجنس محکموں کیلیے پارلیمان میں باقائدہ قانون سازی کریں اور انٹلیجنس محکموں سمیت جی ایچ کیو کی مختلف برانچوں میں قائم پولیٹیکل سیل/ڈیسک فی الفور ختم کریں. کسی مہذب ملک میں انٹلیجنس محکمے بغیر محکمانہ قانون اور پارلیمانی نگرانی اور کنٹرول کے نہیں چلتے. سات دہائیوں کے بعد بھی اگر مقتدرہ شتر بے مہار اختیارات اور طاقت کے استعمال سے سبق سیکھنے پر تیار نہیں تو پھر الله ہی ہدایت دے, الله کے عذاب سے ڈریں! اور بے شک الله رب العزت اس بات پر قادر ہے کہ وہ پھر تمہیں ایسی قوم سے تبدیل کر دے جو الله سے محبت کریں اور الله ان سے محبت کرے (سلیس ترجمہ)

اگر موجودہ حکومت کو ملک و قوم سے اتنی محبت ہے تو اس 14 اگست پر اس قانون سازی کا اور پولیٹیکل سیلز کے خاتمے کا اعلان کریں اور اپنے عمل سے ثابت کریں. الله کے کرم سے انشاء الله تمام محکموں اور شعبوں میں بھی بہتری آنا شروع ہو جائے گی
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کاروائی پر رانا ثناء، فیصل واوڈا کا ردعمل

پاک فوج کی جانب سے بہت مضبوط پیغام دیاگیاہے،راناثنااللہ

یہ فیصلہ پاک فوج کی عزت اور احترام کا باعث بنےگا،راناثنااللہ

ایسا نہیں کہ فیض حمید کو صرف انکوائری کیلئے تحویل میں لے لیا گیا ہو - رانا ثنا اللہ
https://twitter.com/x/status/1822982270069915891
فیض حمید کے خلاف ٹاپ سٹی سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات جاری ہوئے، اُسی پر کارروائی ہوئی، ہمیں اسی پر رہنا چاہیے، الجھانا نہیں چاہیے، اگر اس میں کوئی اور بات ہوتی تو اس کا بھی آئی ایس پی آر کی پریس ریلزی میں ذکر ہوتا، رانا ثنااللہ

آنےوالےدنوں میں بانی پی ٹی آئی اورپی ٹی آئی زمین پرلیٹےرہیں گے،فیصل واوڈا

آنےوالے دنوں میں سب ننھے منے کاکےبن جائیں گے،فیصل واوڈا

آنیوالےدنوں میں بانی اور پی ٹی آئی دونوں لیٹ جائیں گے،فیصل واوڈا

ایسا نہیں کہ فیض حمید کو صرف انکوائری کیلئے تحویل میں لے لیا گیا ہو -

اب پاکستان کو ترقی سے کوئی نہیں رُوک سکتا، فیصل واوڈا۔
https://twitter.com/x/status/1822987681598722443
پاکستان کی تقدیر اور پراگریس اب کوئی نہیں روک سکتا، بڑے بڑے برج بنے ہیں ان کو گرنا ہے، 9 مئی کا احتساب ہوگا، ارشد شریف کا کیس کھلے گا، لیڈران اور دیگر جو پاکستان کے باپ بنے ہوئے ہیں اُن سب کا احتساب ہوگا، ان کی آنے والی نسلیں یاد رکھیں گے، سپہ سالار جنرل عاصم منیر کو مبارکباد دیتا ہوں، انہوں نے انصاف کرکے دکھایا، وہ اپنے ادارے کے چیف جسٹس ہیں، بار بار کہہ رہا ہوں، آج بھی کہہ رہا ہوں نا ممکن، ممکن ہوگیا، اگر یہ ہوسکتا ہے تو باقی نہ تین میں اور تیرہ میں ہیں، کھلے عام جو بدمعاشی ہورہی تھی اس کا احتساب ہوگا، اس خبر کے بعد پی ٹی آئی عمران خان لیٹ جائیں گے، آنے والے کچھ دنوں میں پی ٹی آئی والے فرشتے بن جائیں گے، ننے منے کاکے بن جائیں گے، فیصل واوڈا۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1822991880789152218
کئی مہینوں پہلے کہا تھا جو "خاص" ہے وہ پاکستان کی تباہی کی بڑی وجہ ہے، یہ تو ہونا تھا، زبردست فیصلہ ہوا ہے، ابھی بڑے بڑے بُتوں نے گرنا ہے، اب سب اچھے بن جائیں گے، فیصل واوڈا۔
https://twitter.com/x/status/1822982252315471988 https://twitter.com/x/status/1822987620827480117
This is all scripted drama they will use him to make a witness against IK to trial him in Military court.
 
Back
Top