Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کاروائی پر رانا ثناء، فیصل واوڈا کا ردعمل
پاک فوج کی جانب سے بہت مضبوط پیغام دیاگیاہے،راناثنااللہ
یہ فیصلہ پاک فوج کی عزت اور احترام کا باعث بنےگا،راناثنااللہ
ایسا نہیں کہ فیض حمید کو صرف انکوائری کیلئے تحویل میں لے لیا گیا ہو - رانا ثنا اللہ
https://twitter.com/x/status/1822982270069915891
فیض حمید کے خلاف ٹاپ سٹی سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات جاری ہوئے، اُسی پر کارروائی ہوئی، ہمیں اسی پر رہنا چاہیے، الجھانا نہیں چاہیے، اگر اس میں کوئی اور بات ہوتی تو اس کا بھی آئی ایس پی آر کی پریس ریلزی میں ذکر ہوتا، رانا ثنااللہ
آنےوالےدنوں میں بانی پی ٹی آئی اورپی ٹی آئی زمین پرلیٹےرہیں گے،فیصل واوڈا
آنےوالے دنوں میں سب ننھے منے کاکےبن جائیں گے،فیصل واوڈا
آنیوالےدنوں میں بانی اور پی ٹی آئی دونوں لیٹ جائیں گے،فیصل واوڈا
ایسا نہیں کہ فیض حمید کو صرف انکوائری کیلئے تحویل میں لے لیا گیا ہو -
اب پاکستان کو ترقی سے کوئی نہیں رُوک سکتا، فیصل واوڈا۔
https://twitter.com/x/status/1822987681598722443
پاکستان کی تقدیر اور پراگریس اب کوئی نہیں روک سکتا، بڑے بڑے برج بنے ہیں ان کو گرنا ہے، 9 مئی کا احتساب ہوگا، ارشد شریف کا کیس کھلے گا، لیڈران اور دیگر جو پاکستان کے باپ بنے ہوئے ہیں اُن سب کا احتساب ہوگا، ان کی آنے والی نسلیں یاد رکھیں گے، سپہ سالار جنرل عاصم منیر کو مبارکباد دیتا ہوں، انہوں نے انصاف کرکے دکھایا، وہ اپنے ادارے کے چیف جسٹس ہیں، بار بار کہہ رہا ہوں، آج بھی کہہ رہا ہوں نا ممکن، ممکن ہوگیا، اگر یہ ہوسکتا ہے تو باقی نہ تین میں اور تیرہ میں ہیں، کھلے عام جو بدمعاشی ہورہی تھی اس کا احتساب ہوگا، اس خبر کے بعد پی ٹی آئی عمران خان لیٹ جائیں گے، آنے والے کچھ دنوں میں پی ٹی آئی والے فرشتے بن جائیں گے، ننے منے کاکے بن جائیں گے، فیصل واوڈا۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1822991880789152218
کئی مہینوں پہلے کہا تھا جو "خاص" ہے وہ پاکستان کی تباہی کی بڑی وجہ ہے، یہ تو ہونا تھا، زبردست فیصلہ ہوا ہے، ابھی بڑے بڑے بُتوں نے گرنا ہے، اب سب اچھے بن جائیں گے، فیصل واوڈا۔
https://twitter.com/x/status/1822982252315471988 https://twitter.com/x/status/1822987620827480117

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/bRfYcbD.jpeg
Last edited by a moderator: