Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
گزشتہ دس برس میں 73 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ کر گئے. جن میں 62 لاکھ پاکستانی پی ڈی ایم کی حکومت میں ملک چھوڑ کر گئے. نواز شریف دعوے تو بڑے بڑے کرتے ہیں اور سب تباہی کا ذمہ دار تحریک انصاف کو ٹھہراتے ہیں لیکن حقائق اس سے مختلف ہیں. پی ڈی ایم اس سب تباہی کا ذمہ دار ہیں جنہوں نے ایک منتخب حکومت جو ملکی معیشت کو درست سمت میں لے آئی تھی اسے سازش سے نکال کر آقتدار پر قبضہ کیا. اس سے تباہی کا جو سلسلہ شروع ہوا جو اب بھی جاری ہے.
https://twitter.com/x/status/1824694073518854609
گزشتہ دس برس میں 73لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے جن میں سے 62لاکھ نے ن لیگ/پی ڈی ایم حکومتوں کے دوران ملک چھوڑا، ملک چھوڑنے والے3.5لاکھ سے زائد پاکستانی اعلی تعلیم یافتہ تھے۔ان میں3لاکھ نے نون لیگ کے دور میں ملک کو الوداع کہا:ایکسپریس ٹریبون 16اگست2024
https://twitter.com/x/status/1824479292279099498 https://twitter.com/x/status/1824391143221608735
پچھلے دس سالوں میں 73 لاکھ، ان میں سے 62 لاکھ پاکستانی ن لیگ اور پی ڈی ایم کے دور میں باہر چلے گئے ، ن لیگ کے پانچ سالہ دور میں 38 لاکھ جبکہ پی ڈی ایم کے ڈھائی سالہ دور میں 25 لاکھ پاکستانی ملک سے ہجرت کر گئے جن میں اعلیٰ ترین تعلیم یافتہ ساڑھے 3 لاکھ پاکستانی ہیں ۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1824675994197799299

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/rKnVlDE.jpeg