گزشتہ دس برس میں 73لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
گزشتہ دس برس میں 73 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ کر گئے. جن میں 62 لاکھ پاکستانی پی ڈی ایم کی حکومت میں ملک چھوڑ کر گئے. نواز شریف دعوے تو بڑے بڑے کرتے ہیں اور سب تباہی کا ذمہ دار تحریک انصاف کو ٹھہراتے ہیں لیکن حقائق اس سے مختلف ہیں. پی ڈی ایم اس سب تباہی کا ذمہ دار ہیں جنہوں نے ایک منتخب حکومت جو ملکی معیشت کو درست سمت میں لے آئی تھی اسے سازش سے نکال کر آقتدار پر قبضہ کیا. اس سے تباہی کا جو سلسلہ شروع ہوا جو اب بھی جاری ہے.
https://twitter.com/x/status/1824694073518854609
گزشتہ دس برس میں 73لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے جن میں سے 62لاکھ نے ن لیگ/پی ڈی ایم حکومتوں کے دوران ملک چھوڑا، ملک چھوڑنے والے3.5لاکھ سے زائد پاکستانی اعلی تعلیم یافتہ تھے۔ان میں3لاکھ نے نون لیگ کے دور میں ملک کو الوداع کہا:ایکسپریس ٹریبون 16اگست2024
https://twitter.com/x/status/1824479292279099498 https://twitter.com/x/status/1824391143221608735

پچھلے دس سالوں میں 73 لاکھ، ان میں سے 62 لاکھ پاکستانی ن لیگ اور پی ڈی ایم کے دور میں باہر چلے گئے ، ن لیگ کے پانچ سالہ دور میں 38 لاکھ جبکہ پی ڈی ایم کے ڈھائی سالہ دور میں 25 لاکھ پاکستانی ملک سے ہجرت کر گئے جن میں اعلیٰ ترین تعلیم یافتہ ساڑھے 3 لاکھ پاکستانی ہیں ۔ عمران ریاض خان

https://twitter.com/x/status/1824675994197799299
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
PDM government failed to increase export. So , they find the way to create situation that people leaving country will be remitting $ to country 🤔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پاکستان میں لوگ کتے بلیوں کی طرح بچے پیدا کرتے ہیں، ہر سال 60 لاکھ بچہ پیدا ہورہا ہے، اتنے لوگوں کو کون سنبھال سکتا ہے۔ پھر یہ باہر ہی بھاگیں گے۔ کئی سمندر پار کرتے ہوئے کشتیوں میں ڈوب کر مرجائیں گے۔ یورپ اور امریکہ پہنچ جانے والوں کو کون سا کوئی عزت کا کام ملتا ہے، گوروں کے ٹوائلٹ صاف کرنے یا ہوٹل میں ویٹری جیسے کام ہی ملتے ہیں۔ ایسی قوم کا ایسا ہی انجام ہوتا ہے۔ جن قوموں میں لوگ ایک ایک بچہ سوچ سمجھ کراور پوری پلاننگ کرکے پیدا کرتےہیں، وہ زندگی بھی عزت اور کوالٹی کی گزارتے ہیں۔ ان کے معاشرے خوبصورت ہیں، خوشحال ہیں، وہاں سے لوگ بھاگ نہیں رہے، ہر قوم کا نصیب اس کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ پاکستانی قوم کا آج جو حال ہے اس کی ذمہ دار یہ قوم خود ہے۔۔
 
Khi

Did you ask your parents this question?
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)

Said by a complex da maaria hoya kutta billa .... 👆🙄
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
India has been systematically exporting their stinky population to all over the world

Pakistan is overpopulated already,
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
India has been systematically exporting their stinky population to all over the world

Pakistan is overpopulated already,
India produces many engineers,scientists,doctors,nurses and software engineers compared to Pakistan.Western countries need skilled people they recruit Indians.India can’t provide jobs for all of it’s graduates.Pakistan sends labourers or semi skilled workers.Doctors are an exception many Pakistani doctors are working in the west.The quality of education from primary to university level is very poor in Pakistan compared to India.This is why Indians are doing better.In Pakistan education is not a priority and it will never be.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
The most stupid data. No country accepting Paindo Passport for entry.
When they see Paindos and Paindo Passport Matha Ghoom Jata Hai.
Yes illegals ? How much ? No one sure?
 
Back
Top