RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
میرا خیال ہے ہم ھمیشہ ذاتی راۓ کے بجاۓ زمینی حقائق پر باتیں کرتے ہیں - زمینی حقائق کے مطابق اگر میں آپ سے پوچھوں کہ نو مئی پر جو فالس فلیگ والا چورن آپ کو چٹیا جا رہا ہے اس کے عدالتی ثبوت کیا پیش ہوں گے تو آپ پریشان ہی ہوں گے جنابنو مئی کس نے کروایا شک کی گنجائش موجود ہے۔ آٹھ مئی کو ہونے والے حادثے کو محرک مانا جائے تو مقدمہ مذید کمزور ہوتا ہے۔ لیکن طیارہ سازش کا ملبہ سوائے ن لیگ کسی اور پر نہیں گرتا۔
ہاں اس کو کوئی بھولے گا یا نہیں اور محترم خان صاب کو آزاد پھرنے دیا جاے گا یا نہیں - یہ ملاکڑا اب آخری مراحل میں نظر آ رہا ہے