مذہب نے پاکستان کو برباد کردیا۔

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
کل سے سپریم کورٹ پر ہزاروں جنونی افراد چڑھائی کئے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد کی پولیس بھی بے بس ہے۔ لوگوں کا جمِ غفیر ہے جو احمدیوں اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف نعرے لگاتا ہوا اسلام آباد میں دندنا رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کا وہ پیراگراف ملاحظہ کیجئے جس پر جنونی ملاؤں اور جنونی عوام کا یہ ہجوم پاگل ہوا پڑا ہے۔

آئینی و قانونی دفعات اور عدالتی نظائر کی اس تفصیل سے ثابت ہوا کہ احمدیوں کے دونوں گروہوں کو غیر مسلم قرار دینے کے بعد انہیں آئین اور قانون کے مطابق اپنے مذہب پر عمل پیرا ہونے اور اس کے اظہار اور اس کی تبلیغ کا حق اس شرط پر حاصل ہے کہ وہ عوامی سطح پر مسلمانوں کی دینی اصطلاحات استعمال نہیں کریں گے،، نہ ہی عوامی سطح پر خود کو مسلمانوں کے طور پر پیش کریں گے۔
تاہم اپنے گھروں، عبادتگاہوں اور اپنے نجی مخصوص اداروں کے اندر انہیں قانون کے تحت مقررہ معقول قیود کے اندر گھر کی خلوت کا حق حاصل ہے۔

اندازہ کیجئے کہ احمدیوں کو اس قدر باندھ کر ، شرائط کے ساتھ گھروں کے اندر اپنے مذہبی عقائد پر عمل پیرا ہونے کا حق دیا گیا ہے اور اس کو بھی پاکستان کے مذہبی جنونی ملا اور مذہبی عوام قبول نہیں کررہے۔ اس فیصلے کو تبدیل کرانے کیلئے لوگوں کا بڑا ہجوم اسلام آباد میں سپریم کورٹ پر چڑھ دوڑا ہے۔پاکستان میں آپ اس عوام کو کبھی اپنے حقوق کیلئے یوں سڑکوں پر نکلتے نہیں دیکھیں گے۔ یہ عوام جب بھی سڑکوں پر نکلتی ہے کسی نہ کسی مذہبی معاملے پر نکلتی ہے۔ 2012 میں یوٹیوب پر گستاخانہ ویڈیو کا شوشہ چھوڑا گیا، عوام سڑکوں پر آگئی، ڈنمارک یا فرانس کے کسی کونے پر کسی نامعلوم شخص نے قرآن جلادیا، عوام سڑکوں پر آگئی، کسی نے مسجد کے سپیکر پر اعلان کردیا کہ فلاں شخص نے قرآن کی بے حرمتی کردی ہے، ہزاروں لوگ گھروں سے امڈ پڑتے ہیں اس کو مارنے کاٹنے اور زندہ جلانے کیلئے۔

جب سے پاکستان بنا ہے یہ مذہبی جتھوں کے ہاتھوں یرغمال ہے۔ بھٹونے مذہبی جتھوں کے ہاتھوں بلیک میل ہوکر احمدیوں کو آئینی طور پر غیر مسلم قرار دیا۔ بات وہیں ختم نہیں ہوئی، ضیاء الحق آیا، اس نے احمدیوں کی مساجد، عبادات پر بھی پابندی عائد کردی۔ احمدیوں کا مکو ٹھپ دیا گیا تو پھر شیعہ سنی فسادات شروع ہوئے، سپاہِ صحابہ، جیشِ محمد جیسی جہادی تنظیمیں وجود میں آئیں جن کا کام شیعوں کو قتل کرنا اور جواب میں خود شیعوں کےہاتھوں قتل ہونا تھا۔ 9/11 کے بعد امریکہ کے پریشر کے بعد پاکستان سے ایسی تنظیموں کا کافی حد تک خاتمہ کردیا گیا تو پھر اس خلا کو پر کرنے کیلئے تحریک لبیک جیسی فسادی تنظیم وجود میں آگئی۔

پاکستان کی سیاست اور ریاست میں جب تک مذہب کا عمل دخل رہے گا یہ شرپسندی جاری رہے گی۔ تاریخ میں لکھا جائے گا کہ یہ ملک مذہب کے نام پر بنا اور مذہب کی وجہ سے برباد ہوا۔ اپنے ارد گرد بکھری ہوئی ریاستوں کا مشاہدہ کرلیں، کوئی بھی ریاست مذہب کو سیاست اور معاشرت میں ملوث کرکے کامیاب نہیں ہوسکتی۔

https://twitter.com/x/status/1825553314886660548
https://twitter.com/x/status/1825521289731187116
 
Democratics

Senator (1k+ posts)
Girl-Dancing-in-Imran-Khan-Karachi-Jalsa-and-making-Video-of-her-own-Dance-also.jpg
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
A moulvi of our times is a curse and the worst hypocrite. We should not mix Islam of the Quran with the Islam of a Mullah. In reality, these mullahs have damaged the message of the God almighty by introducing the man-made books of Majoosi narrators.
Islam is a straightforward forward religion & there is a verse in the Quran, "There is no compulsion in the matter of the Deen". My suggestion to all is to stay away from the Islam of a Mullah and hold fast to the Book of Allah.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
I do not consider Qadianis as Muslims, but just like Christians, Hindus & Sikhs, etc. should have the freedom to practice their religion.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
A moulvi of our times is a curse and the worst hypocrite. We should not mix Islam of the Quran with the Islam of a Mullah. In reality, these mullahs have damaged the message of the God almighty by introducing the man-made books of Majoosi narrators.
Islam is a straightforward forward religion & there is a verse in the Quran, "There is no compulsion in the matter of the Deen". My suggestion to all is to stay away from the Islam of a Mullah and hold fast to the Book of Allah.

جب تک آپ لوگ اس بحث میں پڑے رہیں گے کہ تمہارا اسلام نہیں ٹھیک، میرا اسلام ٹھیک ہے، تب تک یہ شرپسندی یونہی جاری رہے گی۔ ہر شخص کو مذہب اپنی ذات تک رکھنا چاہئے چاہے وہ مذہب کو جو مرضی تشریح کرے۔ کسی مغربی ملک میں آپ کسی سے اس کا مذہب نہیں پوچھتے نہ اپنا مذہب بتاتے ہیں، وہاں آپ کو مذہب کے نام پر ایسے فسادات بھی نہیں ملتے۔
 
Baat thek hay laykin iss sari burai key jaar he hamaray jahil aur dou numbri mullah hain. Iska fori koi hal nikalta nazar nahi aata.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک آپ لوگ اس بحث میں پڑے رہیں گے کہ تمہارا اسلام نہیں ٹھیک، میرا اسلام ٹھیک ہے، تب تک یہ شرپسندی یونہی جاری رہے گی۔ ہر شخص کو مذہب اپنی ذات تک رکھنا چاہئے چاہے وہ مذہب کو جو مرضی تشریح کرے۔ کسی مغربی ملک میں آپ کسی سے اس کا مذہب نہیں پوچھتے نہ اپنا مذہب بتاتے ہیں، وہاں آپ کو مذہب کے نام پر ایسے فسادات بھی نہیں ملتے۔
In the west they have race riots.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The mullahs have appointed themselves as the guardians of Islam.The state allowed them or I would say helped them to become powerful.They challenge the writ of the state and the state is helpless.The mullahs run thousands of madrassahs because they are a good source of income.They get funding from foreign governments.Ideally these madrassahs should be part of mainstream educational system but the mullahs only want religious studies ,they don’t want science ,mathematics and other subjects taught in madrassahs.The madrassah system needs reforms.They students should get opportunities to become doctors,engineers and scientists if they want to.
 
desikachra

Politcal Worker (100+ posts)
جب تک آپ لوگ اس بحث میں پڑے رہیں گے کہ تمہارا اسلام نہیں ٹھیک، میرا اسلام ٹھیک ہے، تب تک یہ شرپسندی یونہی جاری رہے گی۔ ہر شخص کو مذہب اپنی ذات تک رکھنا چاہئے چاہے وہ مذہب کو جو مرضی تشریح کرے۔ کسی مغربی ملک میں آپ کسی سے اس کا مذہب نہیں پوچھتے نہ اپنا مذہب بتاتے ہیں، وہاں آپ کو مذہب کے نام پر ایسے فسادات بھی نہیں ملتے۔
Really? Srsly? Ukraine the blue eyed boy of the west the whitest of white just banned the Orthodox Church. You probably have never lived in the west that's why you talk about the west in a bookish manner. https://www.themoscowtimes.com/2024...dox-church-suspected-of-ties-to-moscow-a86082
 
saleema

Senator (1k+ posts)

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
All Credit of this goes to Patwari God Father Zia-ul-Haq. Who used Religion to fool everyone in fighting US war in Afghanistan and got paid for it. All terrorism and arms flooded due to his fked up policy.

images
 
ahby ye kia cheez ha bahi
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
mera khayal ulta hai. Pakistan ne mazab ko tabah kar dya. Pakistan islam ke naam par bana tha magar is main saab kuch ghair islami hai to mazhab ne kese Pakistan to tabah kar dya jab ke mazhab islam ka pakistan se kuch lena dena hi nahin ha 🤣
 
desikachra

Politcal Worker (100+ posts)
mera khayal ulta hai. Pakistan ne mazab ko tabah kar dya. Pakistan islam ke naam par bana tha magar is main saab kuch ghair islami hai to mazhab ne kese Pakistan to tabah kar dya jab ke mazhab islam ka pakistan se kuch lena dena hi nahin ha 🤣
بلکل درست کہا آپ نے ۔ پاکستان بنتے ہی سیکولر مافیا نے اس کے بانیان کو قتل کر دیا اور اس کے بعد یہی سیکولر مافیا پاکستانی عوام کو اسلام کے نام پر اُلّو بناتی رہی ہے۔
 
Back
Top