ملک کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنانے والے کہاں ہیں؟ سوشل میڈیا صارف کا دلچسپ جواب

socalah11h1.jpg

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چند دن پہلے ہونے والے قومی یوتھ کنونشن میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کہ ملک کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنانے والے آج کہاں پر ہیں؟ ایک بار پھر سے وائرل ہو گیا ہے جس کی وجہ ماضی میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی طرف سے دیئے جانے والا بیان ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک سوشل میڈیا صارف نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا ماضی میں دیا گیا بیان شیئر کر دیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قومی یوتھ کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، میں پوچھتا ہوں کہ ملک کے ڈیفالٹ کرنے کا بیانیہ بنانے والے آج کہاں پر ہیں؟ جس پر عاطف رانگھڑ نامی ایک سوشل میڈیا صارف نے خواجہ محمد آصف کی ماضی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا: وہ اس وقت وزیر دفاع ہے!

خواجہ محمد آصف کو اس ویڈیو میں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ہمارے ملک کو جو اس وقت حالات ہیں ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں! آپ نے سنا ہو گا کہ ملک ڈیفالٹ یا دیوالیہ ہو رہا ہےیا میلٹ ڈائون ہو رہا ہے! میں بتا دوں کہ یہ ہو چکا ہے، میں نے خود اپنے حکمرانوں کو 100 ملین ڈالر کے لیے منتیں کرتے دیکھا ہوا ہے، میں خود ان کے ساتھ ہوتا ہوں۔

خواجہ محمد آصف کی ایک اور ویڈیو بھی شیئر کی گئی جس میں وہ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کے میں بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ: اللہ معاف کرے جو لفظ استعمال کر رہا ہوں، ہم دیوالیہ ہیں اس وقت بالکل، ہمارے پاس اس وقت پیسے نہیں ہیں، قرضہ لے کر سرکاری ملازموں کو تنخواہیں دے رہے ہیں، قرضہ لے کر قرضہ اتارتے ہیں، سود اتارتے ہیں، کہیں تو بریک لگنی چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1826603701727100948
گزشتہ برس 18 فروری کو خواجہ محمد آصف نے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بھی کہا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہابلکہ ہو چکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک میں رہ رہے ہیں، ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہے۔ ملک کے تمام مسائل کا حل یہیں پر موجود ہے، آئی ایم ایف کے پاس نہیں، سٹیبلشمنٹ، سیاستدان اور بیوروکریسی سب ملک کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہیں۔

اسکے علاوہ وزیراعظم شہبازشریف نے بھی کہا تھا کہ آج تیل اور گیس کیلئے پیسے نہیں ہم نے ملک کو دیوالیہ کردیا ہے
https://twitter.com/x/status/1826536093736378793
سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بیان دیا تھا کہ پاکستان کا دیوالیہ ہونیکا خدشہ خطرناک سطح پر پہنچ گیا ہے

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا تھا کہ دیوالیہ ہونے سے ملک ختم نہیں ہوتے، امریکہ اور برطانیہ بھی دیوالیہ ہوئے مگر انہوں نے کم بیک کیا۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو ڈیرھ سال پہلے اپنی سرزمین پر لا کر بسایا گیا اور ایسے کھیل کھیلے گئے کہ دہشتگردی ملکی مقدر بن گئی، آواز اٹھانے والوں کو ملک بدر کر دیا گیا۔ کراچی پولیس آفس حملے میں سکیورٹی اداروں کے اہلکار رات بھر دہشتگردوں کا مقابلے کرتے رہے اور دہشت گردوں کا بہادری سے سامنا کیا۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
آسان لفظوں میں کہیں تو ملک کے ڈیفالٹ ہونے کا بیانیہ بنانے والوں میں موجود ہ وزیر خارجہ سابقہ وزیر دفاع خواجہ آصف، موجودہ وزیر اعظم ٹڈا شہباز شریف منی لانڈر فراڈیا
اور موجودہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار منی لانڈر
ساقو ڈاکو بودی کنجر
سیکلاں والا فراڈیا اور سینما ٹکٹ
بلیکیا صدر پاکستان اور ڈاکو
منی لانڈر اومنی والا آصف علی زلیلداری اینڈ کمپنی موجود ہیں
کیا چیف اتنا ہی بے خبر اور
بدھو ہے کہ اسے اپنی بغل میں بیٹھے ہوئے یہ حرام
زادے بیانیہ ساز نظر نہیں آتے اور وہ لوگوں سے پوچھتا
پھرتا ہے کہ وہ ملک ڈیفالف کا بیانیہ بنانے والے کہاں ہیں ؟
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

ڈیفالٹ تو سری لنکا ہوا ہے ، پاکستان تو ڈیفالٹ کے ساتھ ساتھ گھوڑے بھی لگ گیا ہے ، منیرے مستری کو پتہ ہی نہیں

Cracking Up Lol GIF by MOODMAN
 
Azpir

Minister (2k+ posts)

This is unbelievable. I'm surprised how far he's from reality. Which planet he lives in? Does he really lead our Spy agencies as well but look at him, talking like a child ? Shake my frickin head 🤯

No wonder why RAW was able to execute 20+ targets inside Pakistan with zero retaliation.
 
Last edited:

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
This is unbelievable. I'm surprised how far he's from reality. Which planet he lives in? Does he really lead our Spy agencies as well who's talking g like a child ? Shake my frickin head 🤯

No wonder how RAW was able to execute 20+ targets inside Pakistan with zero retaliation.
He is not far from reality, he is a corrupt duffer. deceiver deceiving people with false promises like every other General who came before him.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
آسان لفظوں میں کہیں تو ملک کے ڈیفالٹ ہونے کا بیانیہ بنانے والوں میں موجود ہ وزیر خارجہ سابقہ وزیر دفاع خواجہ آصف، موجودہ وزیر اعظم ٹڈا شہباز شریف منی لانڈر فراڈیا
اور موجودہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار منی لانڈر
ساقو ڈاکو بودی کنجر
سیکلاں والا فراڈیا اور سینما ٹکٹ
بلیکیا صدر پاکستان اور ڈاکو
منی لانڈر اومنی والا آصف علی زلیلداری اینڈ کمپنی موجود ہیں
کیا چیف اتنا ہی بے خبر اور
بدھو ہے کہ اسے اپنی بغل میں بیٹھے ہوئے یہ حرام
زادے بیانیہ ساز نظر نہیں آتے اور وہ لوگوں سے پوچھتا
پھرتا ہے کہ وہ ملک ڈیفالف کا بیانیہ بنانے والے کہاں ہیں ؟
Abhe tauk muneeray mistry sharam say pani pani nehain houya.
 
Back
Top